Tag Archives: amitabh-jaya

امیتابھ بچن اور بیگم کا 16سال بعد اہم ترین فیصلہ

ممبئی (ویب ڈیسک)امتیابھ بچن اور ان کی اہلیہ جیہ بچن نے شادی کے 16سال پردہ سکرین پر ایک فلم میں پھر اکٹھے شوٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔2001ءمیں ان کی ایک ساتھ فلم ”کبھی خوشی کبھی غم “رلیز ہوئی تھی جس نے باکس آفس پر کافی کامیابی نام کی تھی۔