رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
پنجاب میں نئی حکومت بنتے ہی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے محکمہ سپیشلائز ہیلتھ کیئر میں مافیا کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ہے۔سرکاری ہسپتالوں میں فری انٹرنشپ، فری پی جی ٹریننگ ،فری نرسنگ ، فری پیرامیڈیکل اور کلینیکل ٹریننگ.