نئی دہلی کی جامع مسجد ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آ گئی
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آ گئی ہے۔ ہندو انتہا پسند تنظیم 'ہندوسینا' نے دعوی کیا ہے کہ جامع مسجد میں مورتیوں کی باقیات دفن ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے سروے.