آرٹی فیشل انٹیلی جنس سے ایلون مسک کا بچپن واپس آگیا
لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے بچپن کی تصاویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بناکر شیئر کی گئیں جس پر انھوں نے دلچسپ تبصرہ کیا۔ مائیکرو بلاگنگ.