رمضان شوگر ملز کیس، شہبازشریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش
لاہور: (ویب ڈیسک) رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہباز شریف لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے سی سی پی او کو کیس کا مکمل ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز.