شاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر اشعار میں جذبات کا اظہار
کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی پر جذباتی پیغام شئیر کردیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی کی تقریب کی تصاویر شئیر کردیں۔ پشت سے لی گئی تصاویر.