)فرید نگر کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ،دو ڈاکو ہلاک، دو فرار ، مفرور ڈاکووں کو جلد گرفتار کر لیں گے ڈی ایس پی ذوالفقار وریا،تفصیلات کے مطابق دیپالپور میں تھانہ چورستہ میاں خان پولیس جو معمول کی گشت کر رہی.
لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب کے ویژن اورمنشیات کے خلاف کریک ڈاون سمیت دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پاکپتن پولیس نے رواں سال کے گزشتہ 5 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان کے مطابق پاکپتن پولیس.
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر.
کراچی: سندھ کے مختلف اضلاع میں رواں سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران بچوں سمیت 150 شہریوں کو اغوا کیا گیا جبکہ اغوا کاروں کے خلاف صرف 40 مقدمات درج کیے گئے تاہم پولیس کی جانب سے 114 افراد.
اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونے و الے تاجروں پر بھاری جرمانے عائد کرنے سمیت دیگر سزائیں متعارف کروانے کی تجاویز پر غور کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو.
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی اور کہا کہ اپوزیشن اگر آئین کی بالادستی میں دلچسپی رکھتی ہے تو پیپلزپارٹی موجود ہے مگر اپوزیشن جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں.
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے فیملی وی لاگنگ کے نام پر سوشل میڈیا پر فحش مواد کی بھرمار کے خلاف درخواست پر درخواست گزار سے فحاشی پر مبنی مواد سے متعلق رپورٹس طلب کرلی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس.
اسلام آباد: چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چارسدہ انٹرچینج کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے تین افراد کو قتل کردیا ہے جب کہ ایک شخص.
اسلام آباد: پاک فوج نے 400 کلومیٹر کی رینج کے ساتھ فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے، راکٹ سسٹم لانچ کرنے کا مقصد لانچ کی مشقوں اور طریقہ کار کو مکمل کرنا تھا۔ آئی ایس پی آر کے.
اسلام آباد: حکومت نے نجی شعبہ کے حوالے کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ نجکاری کے لیے پیش کیے جانے والے اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد العلیم.
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ چھٹی کے.
اسرائیل کی حمایت پر میک ڈونلڈز کے بائیکاٹ نے عرب خطے اور اسلامی دنیا میں فروخت کو شدید متاثر کیا ہے۔ فاسٹ فوڈ کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر ایان بورڈن نے اعلان کیا کہ چند گھنٹوں میں بائیکاٹ مہم کے.
جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میںروزنامہ خبریں کےصحافی کونامعلوم افراد نے فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ واردات تھرمل بائی پاس پر کی گئی۔ ملزمان گھات لگاکر بیٹھے تھے۔ انہوں نے اشفاق احمد سیال کو روک کر اُس پر اندھا.