یا اللہ یہ میرا پہلا رمضان، میری مدد فرما : راکھی ساونت
لاہور:(ویب ڈیسک) بالی ووڈ ڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے شادی کے بعد پہلے رمضان کیلئے اللہ سے دعا کی ہے۔ کچھ روز قبل راکھی ساونت نے رمضان المبارک میں روزے رکھنے کا اعلان کیا تھا اور.