واشنگٹن :(ویب ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع نہیں چاہتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازعات میں نہیں پڑنا چاہتے.
سان فرانسسکو :(ویب ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ پر مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر پریسلا چان نے گزشتہ روز اس حوالے سے لوگوں کو اطلاع.
نیوجرسی: (ویب ڈیسک) امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ دو سال کی عمر میں شام سے امریکہ منتقل ہونے والی نادیہ کہف نیو جرسی کے گورنر کی جانب سے نامزد.
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی کانگریس پارٹی کے سنیئر رہنما راہول گاندھی کو بھارت میں مودی برادی کے خلاف ہتک عزت کیس میں نااہل کیا گیا ہے.راہول گاندھی بھارتی ریاست کیرالہ سے لوک سبھا کے ممبر منتخب ہوئے تھے۔ غیر.
پیانگ یانگ: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا کی جانب سے جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے نئے ڈرون کا تجربہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے ڈرون کو سونامی کا نام دیا گیا ہے.
کولمبو: (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کو سری لنکا میں شرمناک شکست اور انخلا کو 23 برس مکمل ہوگئے۔ لنکا- ٹائیگرز جنگ میں ہندوستان کا کردار ہمسایہ ممالک میں دہشتگردی کی سرپرستی کا کھلا ثبوت ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی را نے.
پیرس: (ویب ڈیسک) فرانس بھر میں پنشن اصلاحات کیخلاف احتجاجی مظاہرے ایک بار پھر شدت اختیار کرگئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں،.
تیونس: (ویب ڈیسک) تیونس کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی چار کشتیوں کے ڈوبنے سے پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے کوسٹ گارڈز نے کشتیوں میں سوار 84 افراد کو بچا.
غزہ: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نے جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو شہید کر دیا، فلسطینی حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ بڑھتے ہوئے تشدد کو روکنے کی کوششوں کے درمیان پیش آیا۔.
لندن: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے بعد اب برطانیہ نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے ہاتھوں 50 سے زائد نہتے اور معصوم افغان شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس.
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس میں 23 مارچ یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کر دی گئی، قرارداد ریاست نیویارک سے ڈیموکریٹک پارٹی کے کانگریس مین جمال باؤمن نے پیش کی۔ قرارداد پیش کرنے کے بعد کانگریس میں جمال باؤمن.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور کاشتکاری کے طریقوں میں تبدیلی کے باعث آنے والی دہائیوں میں اربوں افراد کو پانی کی شدید ترین قلت کا سامنا ہوگا۔ یہ انتباہ اقوام متحدہ (یو این) کی جانب.