تازہ تر ین
قومی خبریں

جناح ہاس حملہ کیس: عالیہ حمزہ اور 5 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ کوٹ لکھپت جیل میں جناح ہاس حملہ کیس کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل نے.

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کی عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں مسلسل غیر حاضری پر عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی.

محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہے  کہ محرم  میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔  ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کرنے کی.

بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے پر پنجاب حکومت کی کارروائی کی منظوری

لاہور (خبرنگار خصوصی ) بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے پرپنجاب حکومت نے کارروائی کی منظوری دیدی۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب اسمبلی کابینہ نے قراردیاکہ بانی پی ٹی آئی پاکستان کو توڑنے کی منظم سازش کررہے ہیں، بانی.

حکومت کی نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی درخواست

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔ حکومت کو نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے.

پاکستان کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل کرنے کیلیے منفی آوازوں کو خاموش کرنا ہوگا، احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 2047 تک پاکستان دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہو جائے گا لیکن اس مقصد کے حصول کے لیے منفی آوازوں کو خاموش کرنا ہوگا۔.

10ماہ میں تجارتی خسارے میں 16.55 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے10ماہ کے دوران ملکی تجارتی خسارہ میں سالانہ بنیادوں پر 16.55فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر9.10 فیصد اضافہ.

کراچی کے علاوہ لاہور، ملتان کی ٹمبرمارکیٹ بھی احتجاجاً بند کرنیکا اعلان

ٹمبر امپورٹرز اینڈ مرچنٹس نے کراچی کے علاوہ لاہور، ملتان کی ٹمبرمارکیٹ بھی احتجاجاً بند کرنیکا اعلان کردیا۔ کراچی ٹمبر امپورٹرز اینڈ مرچنٹس نے ٹمبر کے پھنسے ہوئے کنسائمنٹس کو کلئیرنس نہ دینے پر جمعے کو محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے.

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا  نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو  ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ  پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv