تازہ تر ین
دلچسپ و عجیب

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خدشہ، چینی کمپنی سے الگ کرنے کیلئے بل منظور

  واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے چینی ٹیک کمپنی بائٹ ڈینس کو ٹک ٹاک الگ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بل منظور کرلیا ہے اور خبردار کیا گیا ہے کہ دوسری صورت میں سوشل ویڈیو ایپ پر امریکا میں پابندی ہوگی۔.

گوگل کی جانب سے ویڈیو کمیونیکیشن سروس کے لیے تین نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان ک

کیلیفورنیا: ویڈیو کمیونیکیشن سروس گوگل میٹ اپنے ویب اور موبائل صارفین کے لیے متعدد کسٹمائزیشن فیچرز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے گزشتہ ہفتے اعلان کیا گیا کہ کمپنی سروس کے لیے تین نئے فیچر.

لیبارٹری میں تیار کردہ زیورات مقبولیت حاصل کرنے لگے

  لندن: کچھ لوگوں کے لیے قدرتی ہیرا، جو اربوں سالوں میں تیار ہوتا ہے، ایک قیمتی شے ہوتا ہے تاہم لیبارٹری میں سائنسی طریقوں سے تیار کردہ ہیرے اور زیورات آج کے جدید سائنسی دور میں مقبولیت حاصل کرتے جارہے.

خزانے سے متعلق خواب نے 71 سالہ شہری کی جان لے لی

میناس جیرائس: کچن کے نیچے دفن شدہ خزانے کے بارے میں خواب دیکھنے والا برازیلین شہری اپنے ہی ہاتھوں کھودے گئے گڑھے میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی میونسپلٹی اپاٹینگا سے تعلق رکھنے والے 71 سالہ.

مصر میں ساڑھے 4 ہزار سال پرانا مقبرہ دریافت

مصر میں ایک قدیم مقبرہ دریافت کیا گیا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ ساڑھے 4 ہزار سال پرانا ہے۔ مصر اور جاپان کے ماہرین آثار قدیمہ نے سقارہ کے علاقے میں اس مقبرے.

یوٹیوب پر اب گیمز کھیلنا بھی ممکن

اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی کم از کم یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں۔ پلے ایبلز.

بڑھاپے کی رفتار سست کرنے والا پروٹین دریافت

اوساکا: سائنس دانوں نے ایک پروٹین دریافت کیا ہے کہ جو جسم میں زومبی خلیوں کی تشکیل کو روکتے ہوئے بڑھاپے کی رفتار کو سست کر سکتا ہے۔ جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے کچھ خلیے اپنی معیاد سے زیادہ زندہ.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv