تازہ تر ین
بین الاقوامی

امریکی وزیر خارجہ کا جنوبی کوریا کا دورہ؛ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل فائر کردیا

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے ایک سے زائد بیلسٹک میزائل فائر کیے جسے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے جنوبی کوریا کے دورے کا ردعمل قرار دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر.

وہ بہت بوڑھا اور صدر بننے کیلیے نااہل ہے؛81 سالہ جوبائیڈن کا 77 سالہ ٹرمپ پر طنز

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ زبان دراز شخص بہت بوڑھا ہےاور ذہنی طور پر امریکا کا صدر بننے کی بالکل بھی اہلیت نہیں رکھتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے.

اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال کو خالی کرنے کا حکم اور حملوں کا اعلان

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال پر رات گئے ٹینکوں سے محاصرہ کرکے شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں درجنوں شہادتیں کی اطلاعات ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے الزام.

پاک افغان سرحد پر بعض علاقے ہمارے کنٹرول میں نہیں، کابل حکومت کا اہم بیان

افغانستان میں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی لیکن ایسے علاقے موجود ہیں جو ہمارے کنٹرول میں نہیں ہیں۔ طلوع نیوز کے مطابق پاکستان کے.

روس کے صدر نے تیسری عالمی جنگ سے خبردار کردیا

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے مغربی رہنماؤں کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے خبردار کردیا۔ پانچویں بار روس کا صدر منتخب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ.

رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائد

مکہ المکرمہ: حرمین شریفین انتطامیہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنے والے زائرین کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جنہیں سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے مختلف اقدامات بھی کیے گئے۔ جنرل.

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہ

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلباء پر حملہ کرکے 5 طالبعلموں کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق احمدآباد میں واقع گجرات.

رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائد

مکہ المکرمہ: حرمین شریفین انتطامیہ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنے والے زائرین کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جنہیں سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے مختلف اقدامات بھی کیے.

اسرائیلی بمباری سے مزید 43 شہید، فلسطینیوں کے لیے دنیا بھر میں مظاہرے

غزہ میں اسرائیل کی دہشت گردی رمضان المبارک میں بھی روکی نہ جاسکی۔ بمباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصان میں کمی واقع نہیں ہو رہی۔ اسرائیلی حملوں میں مزید 43 فلسطینی شہید ہوگئے۔ 24 گھنٹوں میں شہادتوں کی.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv