کشمیر پریمیئر لیگ،کوہلی کی آمد کا علم نہیں: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح.