ٹوئٹر میں کووڈ ویکسینز کے خلاف گمراہ کن تفصیلات کی روک تھام کیلئے نئے اقدامات
ٹوئٹر نے کووڈ 19 ویکسینز کے حوالے سے گمراہ کن تفصیلات شیئر کرنے پر ٹوئٹس پر لیبلز لگانے کا اعلان کیا ہے۔ ان لیبلز میں ایسے قابل اعتبار اداروں کے لنکس بھی شامل کیے جائیں گے جہاں سے ویکسینز کے.