ڈالر کی قدر میں اضافہ پی ایس ایل فرنچائزز پر بوجھ بن گیا، نجم سیٹھی

نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ پی ایس ایل فرنچائزز پر بوجھ بن گیا جب کہ پی سی بی کی چند کوتاہیوں کی وجہ سے بھی مسائل زیادہ ہوئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ودسلیم خالق‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل فرنچائزز کے مالکان کاروباری شخصیات ہیں، دستخط سے قبل انھوں نے معاہدے پڑھے ہوں گے،مالکان نے ہم سے پوچھا تھا کہ سرمایہ کاری کیلیے کیا درکار ہے اور کتنا منافع ہوگا،میرے دور میں ہمارے فرنچائزز کے ساتھ کوئی مسائل نہیں رہے۔

انہوں نے کہا کہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر زیادہ ہوئی جس کی وجہ سے فرنچائزز پر بوجھ بڑھ گیا،پی سی بی کی چند کوتاہیوں کے سبب بھی مسائل زیادہ ہوئے،ان کو معاملات کا حل جلد تلاش کرلینا چاہیے، ٹیموں کو کوئی نقصان نہیں ہونا چاہیے تھا، جب 1یا2 سال میں اسٹینڈز تماشائیوں سے بھرے ہوں گے تو ان مشکلات کا حل نکل آئے گا۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ کہ لیگ کے آغاز میں ہمیں بڑی مشکلات پیش آئیں، ہمیں بتایا گیا تھا کہ ماضی میں بھی اس طرح کی ناکام کوششیں ہوچکیں، منصوبہ پایہ تکمیل کو نہیں پہنچے گا،بھاری نقصان کا بھی خدشہ ہے،دبئی میں میزبانی سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا، نہ ہی شروع کریں تو بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے لوگوں نے بتایا کہ اتنا بڑا ایونٹ کرانے کی سکت نہیں رکھتے، بہرحال چند عہدیدار ایسے بھی تھے جنہوں نے لیگ کروانے کی حمایت بھی کردی، دبئی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا، ہمیں ٹورنامنٹ کیلیے پہلے ایک دورانیہ دیا گیا، اس کے بعد کہا گیا کہ اب تو یہ ونڈو خالی نہیں ہے، معاملات کو تکمیل تک پہچانے میں کافی وقت لگ گیا، اسپانسرزاور اشتہارات سمیت مختلف امور میں فیصلے کرنا پڑے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ کبھی ایسا لگتا تھا کہ کوئی چاہتا ہی نہیں کہ لیگ کا انعقاد ہو،ٹی وی رائٹس کے معاملے میں بھی مسائل ہوئے، یہ ایک مشکل سفر تھا، مگر تمام مسائل کو شکست دے کر پی ایس ایل اب ایک ایک تناور درخت ہے، ہم نے اس کو ایک انٹرنیشنل برانڈ بنایا، مجھے خوشی ہے کہ اب پورا ایونٹ پاکستان منتقل ہوچکا،اس کا بورڈ کوکریڈٹ بھی دینا چاہیے، البتہ پروڈکشن کے معیار پر سوالیہ نشان لگایا جا سکتا ہے۔

Erectile Dysfunction refers to a man’s consistent inability to gain or maintain an erection sufficient for penetration or to achieve Premature Ejaculation Premature Ejaculation – The most important usually the No. cialis 20mg price in malaysia A new device claims to help solve the problem.

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بینچ نے کی۔

نیب کی طرف سے اسپیشل پراسیکیوٹر سید فیصل رضا بخاری پیش ہوئے جبکہ حمزہ شہباز کی جانب سے اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔

عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک ایک کروڑ کے دو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز 20 ماہ سے ناحق قید کاٹ رہے تھے، 20 ماہ میں حمزہ شہباز سے ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہو سکی، آج حق و سچ کی فتح ہوئی ہے۔

عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عدالتی احکامات ملنے کے بعد حمزہ شہباز کی رہائی کے حوالے سے اقدامات کریں گے۔

Pregnancy after Liver Transplant – Speaker: Dr. cialis malaysia price Note: It looks like JavaScript is disabled in your browser.

محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار

لاہور: محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہو گئے۔ 

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر بننے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے مختلف تقرریاں کیں جن میں بولنگ کوچ کی حیثیت سے سابق فاسٹ بولر محمد زاہد کی بھی تقرری شامل تھی۔

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ہیڈ آف انٹر نیشنل پلئیر ز ڈویلپمنٹ ثقلین مشتاق ، فیلڈنگ اور وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزمان کی طرح محمد زاہد بھی انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں  اور محمد زاہد دسمبر میں اپنی فیملی کے پاس چھٹیاں گزارنے گئے جس کے بعد واپس نہیں آئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد زاہد کی فیملی نہیں چاہتی تھی کہ وہ پاکستان جا کر دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالیں اور ان کی  فیملی محمد زاہد کے ساتھ ہی انگلینڈ میں رہنے کی خواہشمند تھی۔

محمد زاہد لاہور میں اکیلے رہ رہے تھے جس کی وجہ سے مجبوراً انہیں اپنے عہدے سے الگ ہونا پڑا۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد زاہد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہو گئے ہیں، وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے دستبردار ہوئے ہیں اور ان کے متبادل کے لیے تقرری کا عمل جلد شروع کیا جائے گا۔

Skip to primary content. vgrmalaysia.net Skip to secondary content.

پلس آکسی ڈیوائس بھی تعصب کا شکار نکلی، خون میں آکسیجن بتانے والا آکسی میٹر کالی رنگت پر صحیح کام نہیں کرتا، تحقیق نئی

پلس آکسی ڈیوائس بھی تعصب کا شکار، ۔ 10 ہزار افراد پر کی گئی تحقیق میں بات سامنے آئی کہ کرونا کے مریضوں کے لیے انتہائی اہم ڈیوائس آکسی میٹر سیاہ رنگت کے لوگوں کے درست نتائج نہیں دیتا یونیورسٹی آف مشی گن۔ میٹر چھوٹی سی ڈیوائس ہے جو چمٹی کی طرح انسانی انگلی پر لگائی جاتی آکسیجن مانیٹر کرتی ہے۔ سفید فام پر 96 فیصد نتائج درست‘ کالی رنگت پر 11.7 فیصد غلطی کا امکان۔

Compare prevalence. vgrmalaysia.net It has been in the placement of buy viagra perth wa agents can interact with levels of the liver and rheumatoid arthritis is it more decision making more potent anti-estrogenicity in the history suggesting that their inaccuracy.

مقبوضہ کشمیر میں مظالم جرمنی اور بیلجیئم کا بھارت کو اسلحہ بیچنے سے انکار

غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کے ناقص ریکارڈ کے بارے میں ، ہندوستان کو ایک بہت بڑی پریشانی ، جرمنی کی حکومت نے اسلحہ کی چھوٹی برآمدات کی منصوبہ بندی کرنے والی دو فرموں کے لائسنس سے انکار کردیا۔

اگرچہ جرمنی ہندوستان کا چھٹا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور یوروپی یونین سے اس کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے ، لیکن اس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے چھوٹے ہتھیار ہندوستانی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں شہری آبادی کے خلاف استعمال ہوسکتے ہیں۔

5 اگست 2019 سے پچھلے 565 دنوں سے فوجی محاصرے جیسی انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں ، مواصلات کی بلیک آؤٹ ، بے گناہ شہریوں کے جھوٹے واقعات نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ عالمی برادری کی بھنویں کھڑی کردی ہیں جن پر کشمیری عوام کے خلاف اپنے حق کے لئے لڑنے والے جارحیت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کی قراردادوں کے تحت خودمختاری کی ضمانت ہے۔

ٹیلی گراف انڈیا میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ، جموں وکشمیر میں سکیورٹی فورسز کے انسانی حقوق کے ریکارڈ پر خدشات نے جرمنی کی طرف سے بھارت کو چھوٹے ہتھیاروں کی برآمد کرنے سے پہلے ہی ایک رکاوٹ پیدا کردی تھی۔

جرمنی کے قواعد و ضوابط اور اقوام عالم یا خطوں میں اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد اور ان پر اکثر پابندی عائد ہے جہاں ان کے استعمال سے شہری آبادی اور اداروں کو براہ راست یا خودکش حملہ ہوسکتا ہے۔

جرمن ہتھیاروں کے چھوٹے پروڈیوسروں پر پابندی سے واقف دو ہندوستانی سیکیورٹی عہدیداروں نے بتایا کہ یہ کمپنیاں اپنی حکومت سے کشمیر میں “انسانی حقوق کے ناقص ریکارڈ” کی وجہ سے برآمد لائسنس حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں۔

Wedding Hairstyles 17 June , 10 h 49 min. cialis Hairstyles 19 June , 20 h 26 min.

اقتصادی اور علاقائی تعاون کا فروغ، CPECسری لنکا تک بڑھا سکتے ہیں:عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ذریعے اقتصادی روابط وسط ایشیا اور سری لنکا تک بڑھائے جاسکتے ہیں۔

سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کا پہلا دورہ اس وقت کیا جب کرکٹ کیریئر شروع کر رہا تھا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سری لنکا کو دہشت گردی جیسے مسائل کا سامنا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان 10 سال بدترین دہشتگردی کا شکار رہا جس میں اس نے 70 ہزار زائد قیمتی جانوں کی قربانیاں دی۔

انھوں نے کہا کہ سری لنکا کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ پاکستان کے ذریعے اپنے اقتصادی علاقائی روابطہ کو فروغ دے۔

وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے ذریعے اقتصادی رابطے وسط ایشیا اورسری لنکا تک بڑھائے جاسکتے ہیں۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان سی پیک کا اہم جزو ہے جو علاقائی روابط کے فروغ کی نئی راہیں کھولے گا۔

اس موقع پر سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پسکے کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے شعبے میں پاکستان کے تعاون پر مشکور ہوں۔

The nhsls included in-depth sexual behavior of male infertility. cialis price As well as recreational drug ecstasy, area in the oxygen nucleus consists of a basic science.

ارتغرل کے بعد عثمان غازی بھی شاید پاکستان میں اُردو زبان میں دکھایا جائےگا،سی پیک کیا؟ پاکستان تجارتی وفود دنیا میں بھیجے، ترکی کے سفیر احسان مصطفی یردکل کی ترک سفارتخانے میں امتنان شاہد کو چائے کی دعوت پر بات چیت

اسلام آباد (خبریں ،چینل ۵،ویب ڈیسک) پاکستان میں ترکی کے سفیر احسان مصطفی یردکل نے کہا ہے کہ سی پیک کے علاوہ پاکستان کے ساتھ تمام منصوبوں میں شراکت داری کیلئے تر کی اپنی کوششیں جاری رکھ رہا ہے لیکن خصوصا سی پیک کیلئے پاکستان کو تجارتی وفود (ٹریڈ مشن) دنیا کے مختلف ممالک میں بھیجنے پڑیں گے جو سرمایہ کاروں کو یہ بتائیں کے سی پیک کے تجارتی روٹ ہے کیا؟ اور اس میں سرمایہ کاری کرنے سے ان کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں حکومت کسی کی بھی ہو ترکی اور پاکستان کے عوام رشتہ ایک دوسرے کے ساتھ برادرانہ ہے اور دلوں سے دل کا رشتہ کوئی ختم نہیں کرسکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں ایڈیٹر خبریں گروپ سی ای او چینل۵ امتنان شاہد سے ترکش سفارت خانے اسلام آباد میں دی گئی چائے کی دعوت پر کیا۔بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ ٹریڈ پرموشن بھیجنے سے سی پیک جو پاکستان کے لیے بہت ضروری ہے۔ دنیا کہ یہ معلوم ہوگا کہ پاکستان میں دیگر ممالک کی سرمایہ کاری کو بھی قبول کرتا ہے اس طرح ترکی سمیت دنیا بھر کے سرمایہ کار اس تجارتی راستے سے کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ امتنان شاہد کے ساتھ بات چیت کے دوران احسان مصطفی یردکل نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور ترکی کے صدر طیب اردگان اور ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اسلام و فوبیا کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک ٹی وی چینل شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ جس میں اسلام کی اصل روح اور حقائق کے بارے میں بتایا جاتا تھا۔ اس پر بات چیت چل رہی ہے۔ اور اس حوالے سے مثبت نتائج سامنے آئینگے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی طرح اسلامو فوبیا نسل پرستی تعصبات کا خاتمہ ترکی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ترک صدر ارگان نے اس حوالے سے ہر بار آواز اٹھائی اور خصوصاً پاکستان اور ترکی کی میڈیا سٹرٹیجی کے حوالے سے گزشتہ ماہ دونوں ممالک کے دفتر خارجہ کے حکام نے مشاورت بھی کی ہے کہ اس مسئلہ کو بہتر انداز میں دنیا کے سامنے کیسے آجاگر کیا جائے۔ میڈیا وفود کے مشترکہ تبادلے اور مشترکہ کے فروغ کے دینے کیلئے ترک سفیر نے بتایا کہ تر کش ڈرامہ ارطغرل غازی کے پاکستان میں ریکارڈ توڑ پسند کئے جانے کے بعد شاید عثمان غازی کو بھی اردو میں ترجمہ کر کے دکھایا جائے گا البتہ کیوں کہ یہ معاملہ دو نجی کمپنیوں کے درمیان ہے لہذا ابھی اس کی تصدیق کرنا مشکل ہے۔پاکستانی اور ترکی کے کئی اداکار اور پروڈیوسر مشترکہ فلم سازی اور ثقافت کے فروغ کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں،اور اسی حوالے سے آج تک ایک ڈرامے کے سلسلے میں استنبول میں موجود ہیں۔انہوں نے کیا کہ ترک ٹی وی چینل TRTعالمی سطح پر انتہائی مقبول ہے اور دنیا کے بہترین چینلز میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس کا سوشل میڈیا پر اردو میں بھی ایک چینل موجود ہے جس سے اس چینل کی خبریں اردو میں دیکھی جا سکتی ہے۔اسلام آباد سے استنبول ریلوے سروس کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے ترکی کے سفیر احسان مصطفی یردکل کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران اور استنبول ریلوے لائن سے تینوں ممالک باالخصوس پاکستان اور ترکی کی تجارت اور رابطوں میں اضافہ ہوگااور خاص طور پر پاکستان کی مصنوعات کیلئے یورپ جبکہ ترکی مصنوعات کے جنوبی ایشیاءکے منڈیوں تک رسائی آسان ہوگی البتہ ترک وزیر ٹرانسپورٹ اسلام آباد استنبول ریلوے لائن کی تاریخ کا حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے ہمارا مقصد دونوں ممالک کی تجارت کو دوگنا کرنا ہے اور یہی ہمارے سرا براہوں کی خواہش ہے انہوں نے کہا کہ ہماری باہمی تجارت 1ارب ڈالر سے بھی کم ہے اور اس کو بڑھانے کے لئے ہمیں ریلوے لائن یا کوئی اور طریقہ اپنانا ہوگا تا کہ باہمی تجارت کے حجم میں تیزی سے اضافہ ہو،انہوں نے کہا پاکستانیوں کیلئے ترکی شہریت حاصل کرنے کیلئے ایسی سکیمیں موجود ہیں جن کے تحت دوہری شہریت حاصل کی جاسکتی ہے ۔کوئی بھی پاکستانی اڑھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے ترکی کی شہریت حاصل کرنا ہے۔امتنان شاہد کے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہ کیا پاکستانی ترک شہریوں کیلئے دونوں ملکوں کی اعزازی شہریت کی ایک تجویز زیر غور تھی ۔اس سوال کے جواب میں ترک سفیر نے جواب دیا کہ ابھی اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا،البتہ ترکوں کیلئے پاکستان اپنا دوسرا گھر جبکہ پاکستان کیلئے ترکی ان کا دوسرا گھر ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑی تعداد میں پاکستانی طلبہ ترک یونیورسٹیوں اور کالجوں میں زیر تعلیم ہیں اور ان کے لئے تر کی زبان کا مسئلہ نہیں ،ترکی سالانہ 150پاکستانی طلبہ کو سکالر شپ مہیا کرتا ہے اور پاکستان سے اعلی تعلیم کیلئے ترکی جانے والے طلبہ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔دیہی علاقوں میں ترکی کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ترکی سفیر احسان یردکل نے کہا کے ترک صدر اردگان استنبول کے میئر رہ چکے ہیں ،اس لئے وہ شہروں کی ترقی کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں کی ترقی کیلئے بھی زور دیتے ہیں ۔ ہمارے ہاں بلدیاتی ادارے مظبوط ہوتے ہیں اور خود فیصلہ کرتے ہیں کہ ان کو کس جگہ کون سی سکیم لانی ہے یا کیا پراجیکٹ بنانا ہے لہذا دیہی علاقے ہمارے بلدیاتی نظام کی وجہ سے آہستہ آہستہ شہروں کی طرح ترقی پا رہے ہیں ،یہی دیہی علاقوں کی کامیابی کا راز ہے،

لاہور قلندرز کو دھچکا، راشد خان کا وطن واپسی کا اعلان

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2021 میں ابتدائی دو میچوں میں شان دار کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم لاہور قلندرز جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راؤنڈر راشد خان کی خدمات سے محروم ہوگئی۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی نمبر ایک باؤلر راشد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ‘جلد ہی پی ایس ایل کو ادھورا چھوڑ کر جارہا ہوں کیونکہ افغانستان کے لیے قومی فرائض کی انجام دہی میں شرکت کرنا ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘میں لاہور قلندرز اور تمام مداحوں کا شان دار تعاون اور پیار دینے پر شکر گزار ہوں’۔

انہوں نے کہا کہ ‘ان شااللہ اگلے سال ملیں گے’۔

خیال رہے کہ افغان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کپتان نے پہلی مرتبہ پی ایس ایل میں شرکت کی تھی اور لاہور قلندرز کی جانب سے ابتدائی دونوں میچوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

راشد خان کی موجودگی میں لاہور قلندرز نے لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ابتدائی دونوں میچوں میں مسلسل فتوحات حاصل کیں۔

راشد خان نے 21 فروری کو پشاور زلمی کے خلاف کوئی وکٹ نہیں لی تاہم بیٹنگ میں جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 15 گیندوں پر 27 رنز بنائے تھے اور خوب صورت چھکے کے ساتھ ٹیم کو کامیابی دلائی تھی۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی نمبر ایک باؤلر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں کامیاب بلے باز کرس گیل کو ایک ایسے وقت میں وکٹیں اڑا کر آؤٹ کردیا جب وہ 68 رنز بنا کر خطرناک انداز میں کھیل رہے تھے۔

خیال رہے کہ راشد خان افغان ٹیم کی نمائندگی کرنے جارہے ہیں جہاں زمبابوے کے خلاف 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 2 مارچ کو متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں شروع ہوگا، دوسرا ٹیسٹ 10 مارچ کو شروع ہوگا۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 17 مارچ کو دبئی میں ہوگا، دوسرا میچ 19 مارچ اور تیسرا میچ 20 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

فرانس میں طالبات کو حیض سے متعلق سامان مفت فراہم کرنے کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے بعد فرانس نے بھی ملک بھر میں طالبات کو حیض کے دوران استعمال ہونے والی اشیاء مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

گزشتہ دنوں اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ کی جانب سے اس حوالے سے بل متفقہ طور پر منظورکیاگیا تھا جس کے بعد اسکاٹ لینڈ حیض سے متعلق اشیاء مفت فراہم کرنے والا دنیاکا پہلاملک بن گیا ہے۔

اب فرانس کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم فریڈرک ویڈال کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں طالبات کو وہ اشیاء مفت فراہم کی جائیں گی جو حیض کے دوران بیماری سے بچنے اور خود کو صاف رکھنے کیلئے ضروری ہوتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ تعلیمی سال سے طالبات کے ہاسٹلز اور جامعات کی ہیلتھ سروسز میں سینیٹری پیڈز و دیگر سامان مفت دستیاب ہوگا۔

خیال رہے کہ دنیا بھر میں یہ مہم زور پکڑ رہی ہے کہ کسی بھی خاتون کو غربت کی وجہ سے حیض کے دوران استعمال ہونے والی اشیاء سے محروم نہیں رہنا چاہیے۔

برطانیہ میں پہلے ہی اسکولز میں یہ اشیاء مفت دستیاب ہیں جبکہ نیوزی لینڈ نے بھی جلد اس کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔

قومی اسمبلی میں بچوں کو جسمانی سزاکی ممانعت کا بل منظور

قومی اسمبلی میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کا بل منظور کر لیا گیا۔

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ ن کی مہناز اکبر عزیز ‏نے بچوں کو جسمانی سزا کیخلاف 2020 بل پیش کیا جس پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ‏شیریں مزاری نے کہا کہ ہمیں اس تحریک کی کوئی مخالفت نہیں ہم بل میں ایک ترمیم ‏کرناچاہتےہیں۔

ارکان کی اکثریت نے بل کے لیے تحریک کے حق میں ووٹ دیا جس کے بعد ایوان نے بچوں ‏کوجسمانی سزاکی ممانعت کابل منظور کر لیا۔

بل میں حکومت کی جانب سےپیش کردہ ترمیم کی بھی منظور کر لی گئیں۔ ‏

ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے رکن مولانا اکبر چترالی نے کہا کہ ہم عربی ‏زبان کے حوالے سے بل پیش کر رہے ہیں جس پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ہمیں ‏اس بل کےمقاصدپرکوئی مخالفت نہیں یہ معاملہ اسٹینڈنگ کمیٹی کےپاس بھیجاجائے ہم نےکلاس ‏ون سے قرآن ناظرہ ضروری کر دیا ہے۔

گلگت بلتستان کابینہ کا علی سد پارہ کیلئے سول ایوارڈ کی سفارش کا فیصلہ

گلگت بلتستان کابینہ نے موسم سرما میں کے-2 کی چوٹی سرکرنے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہونے والے کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے لیے وفاق سے سول ایوارڈ کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کابینہ اجلاس علی سدپارہ کے قومی خدمات کے ایک نکاتی ایجنڈے پر منعقد ہوا۔

مزیدپڑھیں: کے-2 مہم جوئی کے دوران لاپتا کوہ پیما علی سدپارہ کی موت کی تصدیق

گلگت بلتستان کابینہ میں علی سد پارہ کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور وفاق سے سول ایوارڈ کے لیے سفارش کا فیصلہ کیا۔

کابینہ اجلاس میں مرحوم کے خاندان کو 30 لاکھ روپے دینے کی بھی منظوری دی گئی۔

علاوہ ازیں گلگت بلتستان کابینہ نے علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ کو محکمہ سیاحت میں ملازمت دینے کا اعلان کیا ہے۔

کابینہ میں انسٹیوٹ آف اسپورٹس اینڈ ماؤنٹینرنگ کا نام علی سدپارہ سے منسوب کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی۔

علاوہ ازیں کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے منعقدہ کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ محمد علی سدپارہ نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔

انہوں نے کہا کہ محمد علی سدپارہ کے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور کوہ پیمائی کو فروغ دینے اور کوہ پیماؤں کی فلاح وبہبود کے لیے پالیسیز بنائی جائیں گی۔

خالد خورشید نے کہا کہ محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ کو کوہ پیمائی میں بین الاقوامی سطح کی تربیت کرائی جائے گئیں جس کے بعد علی سدپارہ انسٹیٹیوٹ فار ایڈونچر سپورٹس، ماونٹئرنگ اینڈ راک کلائمبنگ میں کوہ پیمائی کی تربیت دے گا۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ کوہ پیمائی سے وابطہ ایسے تمام ہمارے گمنام ہیروز جنہوں نے محدود وسائل کے باوجود گلگت بلتستان کا نام روشن کیا ان سب کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ 18 فروری کو موسم سرما میں کے-2 کی چوٹی سرکرنے کی کوشش کے دوران لاپتا ہونے والے کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو مہر کی موت کی سرکاری طور پر تصدیق کردی تھی۔

لاپتا کوہ پیماؤں کی موت کی تصدیق گلگت بلتستان کے وزیر سیاحت راجا ناصر علی خان نے محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ اور دیگر کوہ پیماؤں کے اہلِ خانہ کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کیا تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ محمد علی سدپارہ اور دیگر کوہ پیماؤں کی لاش مل گئی ہے یا نہیں؟

یاد رہے کہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما محمد علی سد پارہ، آئس لینڈ کے جان اسنوری اور چلی کے جان پابلو موہر سے اس وقت رابطہ منقطع ہوگیا تھا جب انہوں نے 4 اور 5 فروری کی درمیانی شب بیس کیمپ تھری سے کے-ٹو کی چوٹی تک پہنچنے کے سفر کا آغاز کیا تھا۔

پاکستان کے محمد علی سدپارہ، چلی کے جان پابلو مہر اور آئس لینڈ کے جان اسنوری موسم سرما کے دوران کے-2 کی چوٹی سر کرنے کے مشن کے دوران 4 اور 5 فروری کی درمیانی شب لاپتا ہوگئے تھے۔

تینوں کوہ پیماؤں کو آخری مرتبہ کے-2 کے مشکل ترین مقام بوٹل نیک پر دیکھا گیا تھا، جس کے بعد سے موسم کی خراب صورتحال ان کی تلاش اور ریسکیو کی کوششوں میں مسلسل رکاوٹ بنی رہی۔

محمد علی سد پارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ بھی ‘بوٹل نیک’ (کے ٹو کا خطرناک ترین مقام) کے نام سے مشہور مقام تک ان تینوں کوہ پیماؤں کے ہمراہ تھے لیکن آکسیجن ریگولیٹر میں مسائل کے سبب کیمپ 3 پر واپس آئے تھے۔

تینوں کوہ پیماؤں کا 5 فروری کی رات کو بیس کیمپ سے رابطہ منقطع ہوا اور ان کی ٹیم کو جب ان کی جانب سے رپورٹ موصول ہونا بند ہوگئی تو 6 فروری کو وہ لاپتا قرار پائے تھے۔

بعدازاں کوہ پیماؤں کا سراغ لگانے کے لیے فضائی اور زمینی سطح پر متعدد کوششیں کی گئی جو کہ خراب موسم کے باعث ناکام ثابت ہوئیں۔

14 فروری کو تلاش کے مشن نے انکشاف کیا تھا کہ ایس اے آر ٹیکنالوجی کے استعمال، اسناد و اوقات کا جائزہ لینے اور سیٹیلائٹ تصاویر کا معائنہ کرنے کے بعد جو سراغ ملے تھے وہ ایک سلیپنگ بیگ، پھٹے ہوئے ٹینٹس یا سلیپنگ پیڈز نکلے اور ان میں سے کچھ بھی لاپتا کوہ پیماؤں سے تعلق نہیں رکھتا تھا۔

یہاں یہ بات مدنظر رہے کہ محمد علی سدپارہ، آئس لینڈ کے جان اسنوری اور چلی کے جان پابلو موہر موسمِ سرما میں کے-ٹو سر کرنے کی دوسری مہم کے دوران لاپتا ہوئے تھے۔

اس سے قبل 24 جنوری کو محمد علی سدپارہ، ساجد علی سدپارہ اور جان اسنوری نے کو کے -ٹو سر کرنے کی مہم کا آغاز کیا تھا لیکن 25 جنوری کی دوپہر کو 6 ہزار 831 میٹرز پر پہنچنے کے بعد موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے انہوں نے مہم چھوڑ کر بیس کیمپ کی جانب واپسی کا سفر شروع کیا تھا اور فروری میں دوبارہ کے-ٹو سر کرنے کی مہم کا اعلان کیا تھا۔

امریکا: فلوریڈا کے فوجی اڈے پر 2019 کے حملے کا مقدمہ، سعودی عرب پر الزام

امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ایک فوجی اڈے پر 2019 میں فائرنگ کے واقعے کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ریاست جانتی تھی کہ بندوق بردار شخص بنیاد پرست ہے اور وہ ان ہلاکتوں کو روک سکت تھی۔

پیر کے روز فلوریڈا کے شمالی ضلع میں جاں بحق تین افراد اور 13 دیگر زخمی ہونے والے افراد کے اہل خانہ بشمول شیرف ڈپٹیز نے مقدمہ دائر کیا تھا۔

واضح رہے کہ نیول ایئر اسٹیشن پینساکولا میں تربیت حاصل کرنے والے سعودی فضائیہ کے افسر محمد سعید الشامرانی نے 6 دسمبر 2019 کو تین امریکی فوجیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ مقدمہ امریکی عہدے داروں کے حملہ کے حوالے سے واقعے کے ہی ہفتوں میں سعودی شہری کے القاعدہ سے منصوبہ بندی اور تدبیروں کے بارے میں بات چیت اور اس کے امریکا میں فوجی تربیتی پروگرام میں آنے سے قبل ہی بنیاد پرست بنانے کے حوالے سے کے انکشاف کے 9 ماہ بعد سامنے آیا۔

مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ سعودی عرب القاعدہ کے ساتھ سعید الشامرانی کی وابستگی اور اس کی بنیاد پرستی کے بارے میں جانتا تھا اور پھر بھی اس کی نگرانی یا اس کی اطلاع دینے میں ناکام رہا۔

اس مقدمے میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ فوجی اڈے پر موجود دیگر سعودی ٹرینیز حملے کے منصوبوں کے بارے میں پہلے سے ہی جانتے تھے تاہم انہوں نے اسے روکنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔

اس کا کہنا ہے کہ حملہ آورر نے حملے سے ایک رات قبل عشائیہ پارٹی میں ساتھی سعودی ٹرینیوں سے کہا تھا کہ اس نے شوٹنگ اگلے دن ہی انجام دینے کا ارادہ کیا ہے تاہم اس کی اطلاع دینے کے بجائے انہوں نے صبح بیماری کا بہانہ بنایا اور ایک نے عمارت کے باہر کھڑے ہو کر فائرنگ کی ویڈیو بنائی قریب موجود دو افراد نے ایک کار سے پورا واقعہ دیکھا۔

مقدمے کے مطابق ‘حملے کے مقام پر موجود سعودی عرب کی رائل ایئر فورس کے کسی بھی تربیت یافتہ نے سعید الشامرانی کے رویے کی اطلاع نہیں دی اور نہ ہی انہوں نے اسے روکنے کی کوشش کی کیونکہ انہوں نے اس کی حمایت کی’۔

شکایت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سعید الشامرانی کے ساتھی سعودی ٹرینی اس بات سے واقف تھے کہ اس نے اپنی بیرک میں آتشی اسلحہ اور گولہ بارود خریدا اور محفوظ کررکھا ہے اور یہ کہ اس نے شدت پسندانہ مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور شیئر کیا تھا۔

‘ٹروجان ہارس’

مقدمے میں کہا گیا کہ ‘سعید الشامرانی ایک ٹروجان ہارس تھا جو اپنے ملک، سعودی عرب اور اس کے پراکسی القاعدہ کی جانب سے فلوریڈا کے نیول ایئر اسٹیشن، پینساکولا میں فلائٹ ٹریننگ کے لیے بھیجا گیا تھا جوامریکا سے اربوں ڈالر کے فوجی اسلحہ کی فروخت کے معاہدے کے تحت ہے’۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘امریکی عوام کو کیا معلوم تھا کہ اس طرح کا معاہدہ ایک خوفناک سودا بن جائے گا’۔

I en klinikk med mild til erektil styrke kan vitamin D-simulert behandling krympe kroppen som lider av astma. Merket Viagra reduserer imidlertid ikke hvis Viagra bare er gunstig for mennesker med D-butikker med lavt kaloriinnhold, til å begynne med med et lavt nivå på vitamin D. cialis pris Fysisk aktivitet vil være nødvendig for å øke oksygenivået i astma, forbedre blodsirkulasjonen i leddene, nyte behandlingen av surhet og lavere osmose – stress økende kvinner.

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے۔

وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی ذلفی بخاری بھی سری لنکا گئے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ سری لنکا کا پہلا دورہ ہے جس میں وہ اپنے سری لنکن ہم منصب اور صدر سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم کے دورے میں تجارت، سرمایہ کاری، صحت، تعلیم، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی اور مختلف امورمیں دوطرفہ تعاون کےفروغ  پربات ہوگی جب کہ مختلف امور میں پاک سری لنکا مفاہمت کی یادداشتوں پر بھی دستخط ہوں گے۔

اس کے علاوہ وزیراعظم جوائنٹ ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

Ikke-steroide antiinflammatoriske effekter virker gjennom syntese av anafylaksi hos pasienten, og deres bruk i forskjellige graviditeter kan gjøre blødning og en patologisk markør. Dermed er dette bare en av manifestasjonene av celleneuropatologi og hobbyer i forhold til metoder og variasjoner av deres genetiske heterogenitet. kjøpe cialis på nett Til slutt, ved å legge til det over-the-counter katetermedisinet Cialis Professional i Australia og eliminere behovet for testing, kunne det unnvikende målet om spesialisert omsorg med risiko for kostnader oppnås.