Tag Archives: indian films.jpg

بھارتی فلموں بارے پاکستانی فلم پروڈیوسر کا حیران کن انکشاف

لاہور( ویب ڈیسک)فلم پروڈیوسر احد شیخ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کے بغیر پاکستان گھر ویران ہیں‘شوبر انڈسٹری کو سیاست سے الگ رکھا جائے‘اگر پاکستان معیاری فلمیں بنائے تو انڈین فلموں کی ضرورت نہیں پڑے گی‘شائقین کو اعلیٰ معیار کی تفریح فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔اپنے اےک انٹروےو نے کہا ہے کہ دنیا آج آپس کے لڑائی جھگڑوں سے نکل کر تعلقات کو مزید مضبوط کرنے میں مصروف ہیں اور پاکستان اور انڈیا آج بھی صدیوں پرانی لڑائیاں لڑ رہے ہیںاس کشمکش سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے۔