Tag Archives: waseem akram and shoaib akhtar.jpg

وسیم اکرم اور شعیب اختر کا نیا روپ ۔۔

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وسیم اکرم اور شعیب اختر کا نیا روپ ۔۔معروف کرکٹرز کا نیا روپ دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔وسیم اکرم نے ماضی کی مشہور فلم مولا جٹ کے کردار نوری نت بہروپ بن کر سب حیران کر دیا ۔دوسری جانب شعیب اختر بھی مولا جٹ کے روپ میں بہت مسرور دکھائی دے دہے ہیں۔