Tag Archives: saleem khabrian

بڑی تبدیلی حکومت نیا بندہ سامنے لے آئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نئے پی آئی او سلیم بیگ انفارمیشن گروپ گریڈ بیس کے افسر ہیں اور اس وقت پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں بطور ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلکیشنز کام کر رہے ہیں۔ وہ راو¿ تحسین کی جگہ لیں گے جنہیں ڈان لیکس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کی سفارشات کی روشنی میں عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔