Tag Archives: nawaz and nisar

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات ،اہم معاملے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ڈان لیکس اور اس کے نئے نوٹیفکیشن کے حوالے سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر غور کیا گیا۔ دونوں لیڈرز کے درمیان ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں عسکری قیادت کے تحفظات جلد از جلد دور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وزیر اعظم کو ڈان لیکس کے بارے میں اعتماد میں لیا۔