Tag Archives: aisha-mughal.jpg

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا لیکچر رمقرر جو عورت ہے نہ مرد۔۔

اسلام آباد (خبریں ویب ڈیسک) پاکستان میں آپ نے خواجہ سراﺅں کو سڑکوں پر بھیک مانگتے یا شادیوں کی تقریبات میں ناچتے ہوئے تو دیکھا ہو گا مگر اب ایک خواجہ سرا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جو قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بطور لیکچرر تعینات کر دیا گیا ہے۔ عائشہ مغل نامی خواجہ سرا نے یونیورسٹی کے جینڈرز اسٹڈیز ڑیپارٹمنٹ میں اپنے فرائض سر انجام دینا شروع کر دئیے ہیں۔