Tag Archives: namaloom afrad2

خبریں،چینل۵ کی خبرپر ایکشن,فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی

لاہور: سنسر بورڈ نے فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق سنسر بورڈ نے فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی ۔ پابندی عائد کرنے کی وجہ فلم میں بیہودہ مناظر کی کثرت اور قابل اعتراض مواد ہے ۔

عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جانے والی بالی ووڈ فلم ”نامعلوم افراد2“ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ سینسربورڈ پنجاب نے فلم کی نمائش روکنے کے لیے صوبے بھر میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فلم کی نمائش پرپابندین بیہودہ مناظر پراعتراضات کے باعث لگائی گئی ہے۔ فلم کیخلاف مسلسل شکایات آرہی تھیں۔اطلاعات کے مطابق سنسر بورڈ کے اراکین کو بدلنے کا بھی امکان ہے ۔پنجاب سینسربورڈ میں اداکارعثمان پیرزادہ اور اداکارہ کنول نعمان بھی شامل ہیں۔ کنول نعمان رکن پنجاب اسمبلی بھی ہیں۔نامعلوم افراد 2 کی نمایاں کاسٹ میں فہد مصطفیٰ ،جاوید شیخ ،عروہ حسین، ہانیہ عامر، محسن عباس اورنیئراعجازشامل ہیں۔

فلم نامعلوم افراد 2پر پنجاب بھر کے سینما گھروں میں پابندی عائد کر دی گئی