Author: admin

لاہور(کلچرل رپورٹر)ڈائریکٹرعامریوسف کی ڈرامہ سیریل” دعائیں “کا یونٹ قصور کے نواحی علاقے میں پہنچ گیا جہاں ایک فارم ہاﺅس میں ریکارڈنگ شروع ہوگئی ہے جس میں ادکارمنیرخان، رضیہ ملک، فردوس جمال،زرنش خان اورکامران جیلانی شامل ہیں۔ اس سیریل کی ریکارڈنگ کئی دنوں سے گلبرگ میں جاری تھی جہاں کام مکمل کرنے کے بعد اب بقیہ کام وہاں جاری ہے ۔اس بارے میں ڈائریکٹرعامریوسف نے بتایا کہ ڈرامے کا پچاس فیصدکام مکمل ہوچکا ہے جبکہ بقیہ ایک ماہ تک مکمل کرلیا جائے گا جس کے بعد اسے آن ایئرکردیا جائے گا۔کامران جیلانی نے بتایا کہ وہ لاہورمیں کام کرکے بہت لطف…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارنعمان جاویدنے طلاق کے بعد پہلی بارسوشل میڈیا پرسٹیٹس دیا ہے کہمیں اب بھی جاناں ملک سے بہت زیادہ پیارکرتا ہوں ۔ہمیںالگ کرنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ اوروہ ہے موت ۔ جب تک میں زندہ ہوں جاناں ملک سے اسی طرح پیارکرتا رہوں گا اور کوئی بھی ہمار ایہ پیار کسی طرح چھین نہیں سکتا۔دریں اثنا جاناں ملک نے”خبریں“سے ملاقات کے دوران غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان شادی اور طلاق کے معا ملات خوش اسلوبی سے طے پائے ہیں ۔س میں فیملی کی مشاورت بھی تھی۔ رشتہ ختم ہونے کے باوجودمیں اور نعمان…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)الحمراکلچرل کمپلیکس کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹرنویدبخاری پر کرپشن کے الزامات کے بعد انکوائری کا آغازہوگیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں سینئرافرادپر مشتمل ایک کمیٹی بنائی گئی جس نے ان کے لگائے گئے مختلف الزامات بارے تحقیقات شروع کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق نویدبخاری کافی عرصے سے الحمراکلچرل کمپلیکس میں ڈپٹی ڈائریکٹرکے عہدے پر فائز تھے جن پر کئی افرادنے کرپشن کے الزام لگائے جبکہ اس کے علاوہ ڈیپارٹمنٹ کو بھی ان کے بارے میں براہ راست کئی شکایات موصول ہوئیں ۔چندروز قبل پروڈیوسرعلی سعد نے لاہور آرٹس کونسل کے ایگزیکٹوڈائریکٹر کیپٹن (ر)عطامحمد کے نام اپنی…

Read More

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ صائمہ کراچی جاتے ہی دوست فنکاروں سے ملنے ڈرامے کے سیٹ پر پہنچ گئیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ صائمہ کو چندروزپہلے اداکار فہدمصطفےٰ کی پروڈکشن کمپنی کے ان ٹائٹل ڈرامے میں کاسٹ کیا گیاہے جس کی ریکارڈنگ کے لئے وہ گزشتہ روز وہاں پہنچ گئیں جہاں جاتے ہیں پہلے وہ ڈائریکٹرافتخارعفی کی سیریل”بے بی“کے سیٹ پر گئیں جہاں انہوں نے اداکارہ راحیلہ آغا،رجاعلی ،عاصم محموداور بہروز سبزواری سے ملاقات کی۔صائمہ کافی دیرتک سیٹ پرموجودرہیں جہاں فنکاروں کے درمیان غیررسمی گپ شپ جاری رہی ۔ اس بارے میں اداکارہ رجاعلی نے کہا کہ صائمہ کے اس سرپرائزسے تمام…

Read More

لاہور(آئی اےن پی) پےپلزپارٹی پار لےمنٹر ےن کے چےئر مےن آصف علی زرداری نے آئندہ عام انتخابات کےلئے بلاول ہاﺅ س سے پنجاب مےں باقاعدہ سےاسی سر گر مےوں کا آغاز کرد ےا ‘سےد ےوسف رضا گےلانی ‘قمر الزمان کائرہ ‘ندےم افضل چن سمےت دےگر قائدےن کو مختلف سےاسی لوگوں کی پارٹی مےں شمولےت ےقےنی بنانے کےلئے اہم ذمہ داری بھی سونپ دی گئی ‘(ن) لےگی سےنےٹر سردار ذوالفقارعلی کھوسہ سمےت پنجاب سے اہم شخصےات کی بھی پےپلزپارٹی مےں شمولےت کا امکان ‘قومی اسمبلی مےں اپوزےشن لےڈر سےد خورشےد شاہ ‘مشےر سندھ ڈاکٹر کٹھومل جےون نے بھی آصف علی زرداری…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کی سائٹ پر ہیپاٹائٹس ٹریٹمنٹ فلٹر کلینک کا افتتاح کر دیا جبکہ وزیراعلیٰ نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کی مین عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ جدید مشینری اور طبی سہولتوں سے آراستہ اس فلٹر کلینک میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین اور جدید سہولتیں ملیں گی۔ کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں گردے اور جگر کے امراض میں مبتلا مریضوں کو جدید علاج معالجہ میسر آئے گا اور جگر…

Read More

ماسکو(صباح نیوز) روس ٹینس سٹارماریہ شرا پووا ڈوپنگ پابندی ختم ہونے میں تقریباً دو ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ماریہ شراپووا اپریل میں ٹینس کورٹس میں واپسی کرینگی۔روسی ٹینس سٹار 26 اپریل کو شیڈول اسٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ سے دوبارہ کیریئر کا آغاز کرینگی۔ شراپووا نے گزشتہ برس جنوری میں منعقدہ آسٹریلین اوپن میں آخری بار حصہ لیا تھا۔مارچ میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ان پر دو سال کی پابندی عائد کی گئی تھی تاہم بعدازاں انہوں نے پابندی کے خلاف اپیل کی تھی اور ان کی پابندی میں 9 ماہ کم کر کے 15 ماہ کر دی گئی…

Read More

اسلام آباد (این این آئی) یوم پاکستان کے حوالے سے 23مارچ کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل شروع ہو گئی ریہرسل روزانہ ہوگی ¾ موبائل سروس صبح چھ بجے سے دن ایک بجے تک بند رہے گی ¾ ٹریفک پولیس نے شہریوں کےلئے متبادل ٹریفک پلان جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق 23مارچ کے روز ہونے والی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل پریڈ گراﺅنڈ شکرپڑیاں میں اتوار کو بھی جاری رہی اس سلسلے میں اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23مارچ کے لیے ٹریفک پلان بھی جاری کردیا ہے جس کے مطابق اسلام اآباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ 18مارچ…

Read More

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ کیلئے احتساب کے الگ الگ پیمانے ہیں‘ نیب نے سب کارروائیاں سندھ میں کی ہیں کیا پنجاب پاکستان میں نہیں آتاپنجاب میں کیوں کارروائیاں نہیں ہوتیں‘ نیب کی کیا مجال ہے کہ پنجاب میں گھس کر دکھائے‘پیپلز پارٹی کے لوگوں کا احتساب تو کیا جاتا ہے مگر شریف فیملی کیخلاف کیوں ایکشن نہیں لیا جاتا‘ میرا نام ای سی ایل میں پہلے ڈالا گیا ‘ ریفرنس بعد میں بنایا گیا‘ اگر میرا نام بغیر کسی نوٹس کے ای…

Read More

اسلام آباد (نعےم جدون) فوجی عدالتوں کی بحالی کے حوالے سے منگل کو قومی اسمبلی مےں ووٹنگ کے دوران مخالفت مےں ووٹ نہ پڑنے کی امےد کی جا رہی ہے جس کی وجہ حکومت اور اپوزےشن دونوں طرف سے بل کی بھرپور حماےت ہے۔ قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس مےں فوجی عدالتوں کی بحالی سے متعلق 23 ویں آئینی ترمیم کے بل اور آرمی اےکٹ مےں ترمےم سے متعلق بل پےش کئے جائےں گے۔ اس بارے مےں 16 مارچ کو سپےکر قومی اسمبلی کی زےرصدارت پارلےمنٹیرےن رہنماﺅں مےں اتفاق رائے طے پاےا گےا تھا۔ ارکےن کی طرف سے ان…

Read More

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپرلیگ فکسنگ اسکینڈل کے تحقیقاتی ٹریبونل کا پہلا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے تفتیش کی کارروائی کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔مزید کئی کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔ پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی کارروائی کا دائرہ وسیع ہوگیاہے۔انتظامیہ نے مزید کھلاڑیوں سے تحقیقات کا فیصلہ کرلیاہے۔اینٹی کرپشن یونٹ صرف محمد عرفان کے بیان سے مطمئن ہے۔محمد عرفان نے یونٹ کے سامنے سب سچ بولا۔شرجیل خان، خالد لطیف، شاہ زیب حسن متضاد بیان دیتے رہے۔ محمد عرفان نے یونٹ کے سامنے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔پی…

Read More

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں رواں ماہ سب زیادہ مہنگائی گوادر جبکہ سب سے کم اضافہ کوئٹہ میں ہوا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فروری میں مہنگائی کی شرح سے متعلق ماہانہ جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ فروری میں مہنگائی کی شرح میں 4.2 فیصداضافہ ہوا۔فرورری میں مہنگائی میں سب سے زیادہ اضافہ گوادر میں دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق فرورری میں…

Read More

ویلنگٹن (اے پی پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ (آج) پیر کو کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔، پہلے ہاکی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-2 گولز سے ہرایا اور سیریز میں برتری حاصل کی، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا دوسر میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔

Read More