تازہ تر ین

ڈرامہ سیریل” دعائیں “کا یونٹ قصور میں پہنچ گیا

لاہور(کلچرل رپورٹر)ڈائریکٹرعامریوسف کی ڈرامہ سیریل” دعائیں “کا یونٹ قصور کے نواحی علاقے میں پہنچ گیا جہاں ایک فارم ہاﺅس میں ریکارڈنگ شروع ہوگئی ہے جس میں ادکارمنیرخان، رضیہ ملک، فردوس جمال،زرنش خان اورکامران جیلانی شامل ہیں۔ اس سیریل کی ریکارڈنگ کئی دنوں سے گلبرگ میں جاری تھی جہاں کام مکمل کرنے کے بعد اب بقیہ کام وہاں جاری ہے ۔اس بارے میں ڈائریکٹرعامریوسف نے بتایا کہ ڈرامے کا پچاس فیصدکام مکمل ہوچکا ہے جبکہ بقیہ ایک ماہ تک مکمل کرلیا جائے گا جس کے بعد اسے آن ایئرکردیا جائے گا۔کامران جیلانی نے بتایا کہ وہ لاہورمیں کام کرکے بہت لطف اندوزہورہے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv