ریاض : سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے نیوکلیئر ہتھیاروں کے حصول میں پہل کی تو سعودی عرب بھی طاقت کے توازن اور سکیورٹی کو برقرار رکھنے کیلئے ہتھیار حاصل کرے گا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ چین کی ثالثی میں ہونیوالے معاہدے کے بعد سے ایران کی جانب سے سعودی...
کراچی: سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی پر جذباتی پیغام شئیر کردیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی کی تقریب کی تصاویر شئیر کردیں۔ پشت سے لی گئی تصاویر میں شاہد آفریدی کو بیٹی انشا آفریدی اور داماد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی نے اپنے جذبات کا...
اگر آپ امریکا کی معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے مداح ہیں تو گوگل سرچ پر آپ کے لیے ایک دلچسپ گیم کو متعارف کرایا گیا ہے۔ گوگل کی جانب سے ٹیلر سوئفٹ کے مداحوں کے لیے گلوکارہ کے گانوں یا ان کی ذات کے حوالے سے مختلف الفاظ کو بوجھنے کا چیلنج دیا گیا ہے۔ کمپنی نے وعدہ کیا ہے کہ جب دنیا بھر مداحوں کی جانب سے 3 کروڑ...