راولپنڈیز کی ٹیم ابتدائی دونوں میچز میں شکستوں کے بعد پی ایس ایل میں اپنی پہلی فتح کی متلاشی ہے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج پہلی مرتبہ جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈیز کی ٹیم پاکستان سپر لیگ کے رواں ایڈیشن میں شامل ہونے والی دو نئی فرنچائزز میں سے ایک ہے۔

