Author: admin

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو ضمنی بجٹ پیش کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔وزیر خزانہ اب وزیر اعظم کی توثیق کے بغیر اپنی وزارت کے حوالے سے فیصلے کرسکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسری جانب وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو ضمنی بجٹ پیش کرنے کا اختیار دے دیا ہے آئینی و قانونی ماہرین نے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام غیر آئینی اور عدالتی احکام کی صریح خلاف ورزی اور جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ فروری کے اوائل میں وفاقی کابینہ نے اسحٰق ڈار…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج ےہاںامریکہ کے معروف تعلیمی ادارے ہاورڈےونےورسٹی کے طلبا و طالبات کے وفد نے ملاقات کی۔وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم ؒکے پاکستان میں انتہاپسندی ودہشت گردی کی رتی بھر بھی گنجائش نہیں – دہشت گردی کے خلاف سےاسی و عسکری قےادت اورپوری قوم اےک صفحہ پر ہے ۔پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ مےں غےر معمولی قربانےاں دی ہےں ۔دہشت گردوں کا کوئی مذہب ہے نہ دےن، وہ انسانےت کے سفاک قاتل ہےں۔پاکستان کی سر زمےن سے دہشت گردی کے ناسور کو…

Read More

لاہور (آئی این پی )ملک بھر میں دہشت گردوں سے نمٹنے کےلئے آپریشن ردالفساد جاری جس میں مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران 75سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لودھراں میں پولیس اور حساس اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس میں جیون والا ،چھوٹی نہر اور یونس والا کے علاقے شامل ہیں۔ سرچ آپریشن کے دوران 38مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ کارروائی کے دوران 13مشکوک موٹر سائیکل سواروںکو بھی قبضے میں لے لیا۔ بھکر میں کلورکوٹ اور دریاخان کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 39 افراد کو حراست…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری منصوبے کے تحت کورال انٹرچینج انڈر پاس پر تعمیراتی کام مکمل، وزیراعظم نواز شریف23مارچ کو افتتاح کریں گے ، ایکسپریس وے پر کورال سے میڈیا ٹاﺅن تک روڈ کی تعمیر نو کے منصوبے کے ٹینڈرجاری کر دئیے گئے، منصوبے پر کام کا افتتاح آئندہ 2ماہ کے دوران ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے منصوبہ کے تحت کورال انٹرچینج انڈر پاس پر تعمیراتی کام تقریبا مکمل ہو گیا،منصوبے پر کارپٹنگ کا کام باقی ہے جو آئندہ چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا جبکہ وزیراعظم نواز شریف23مارچ کو…

Read More

مظفر آباد (ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹے میں دوسری بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹے میں دوسری بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرادی۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ روز بھی لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹرپربلااشتعال…

Read More

راولپنڈی (ویب ڈیسک)23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر منعقد ہونے والی پاک فوج کی خصوصی پریڈ میں رواں برس دوست ملک چین کے فوجی دستے اور ترکی کے ملٹری بینڈز بھی شامل ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان دونوں ممالک سے شرکت کرنے والے خصوسی دستے پریڈ کا حصہ ہوں گے اور اس کی رونق میں اضافہ کریں گے۔خیال رہے کہ 23 مارچ کی خصوصی پریڈ کے حوالے سے افواج پاکستان کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، ہر سال کی طرح اس برس بھی پریڈ کا انعقاد اسلام آباد…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی بالی ووڈ کے خانز شاہ رخ، سلمان اور عامر کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کریں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت کا اپنی فلموں کے انتخاب کے حوالے سے کہنا تھا کہ کبھی بھی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ سمیت کسی بھی خان کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہوں گی کیونکہ میں کسی بھی خان کے ساتھ فلم میں کام کر کے خود کو پیچھے چھپانا نہیں چاہتی بلکہ ہمیشہ اپنی قابلیت دکھانے پر یقین رکھتی ہوں۔بالی ووڈ خانز کے ساتھ…

Read More

ہنوئی (شوبز ڈیسک ) کنگ کانگ سلسلے کی نئی فلم کے پریمیئر کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی، تقریب بدمزگی کا شکار ہو گئی جبکہ کنگ کانگ کا دیوقامت مجسمہ بھی جل کر راکھ ہو گیا۔ ویتنام کے شہر ہو چِن می میں جاری کنگ کنگ سلسلے کی نئی فلم ”کانگ۔ سکل آئی لینڈ“ کی پریمیئر تقریب اس وقت افراتفری کا شکار ہو گئی جب وہاں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ نے کنگ کانگ کے دیوقامت مجسمے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اسے خاکستر کر دیا۔ تقریب میں موجود لوگوں نے اس موقع پر بھاگ کر جان بچائی۔ منتظمین…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک) فلم، ٹی وی اور اسٹیج کی نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم انڈسٹری کے حالات تو اچھے نہیں تاہم ٹی وی اور تھیٹر انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے فلم ، ٹی وی اور اسٹیج یعنی آرٹ کے تینوں شعبوں میں کام کیا ہے لیکن مجھے سب سے زیادہ مزا اسٹیج ڈراموں میں کام کر کے آیا ہے کیونکہ اسٹیج پر لائیو پر فارمنس ہوتی ہے اور لائیو پرفارمنس کارسپانس موقع پر ہی مل جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیج ڈراموں میں رقص…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک) فلمسٹار میگھا نے کہا ہے کہ امن و سلامتی کے لئے برداشت کے کلچر کو فروغ دیا جائے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل لوگ اپنی سوچ کے منحرف کوئی بات سننے کے لئے تیار نہیں ہوتے اس کی وجہ سے لڑائی جھگڑوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں وسائل اور محنتی لوگوں کی کمی نہیں مگر بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں لوگ اپنی سوچ کے خلاف ایک بھی لفظ سننے کے لئے تیار نہیں ہوئے ۔

Read More

لاہور (شوبز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں ایک لاکھ روپے جمع کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ کنٹونمنٹ بورڈ والٹن چھاﺅنی نے اداکارہ میرا کو 3لاکھ 39ہزا تین سو روپے کا پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کے لئے نوٹس بھیجا تھا جس پر میرا نے متعلقہ آفس جا کر موقف اختیار کیا کہ ان کے ایریے میں فی کنال 15ہزار روپے ٹیکس بنتا ہے اور میرے ذمے چار پانچ سال کا ٹیکس 60سے 75ہزار روپے بنتا ہے لیکن مجھے تین لاکھ سے زیادہ کا نوٹس بھیجا گیا ہے جو کہ درست نہیں ۔ جس پر متعلقہ…

Read More

لاہور (شوبز ڈیسک ) اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ لیجنڈ اداکاروںکے ساتھ کام کرتے ہوئے نروس ہو جاتی ہوں ،بڑے فنکاروں کے ساتھ کام کرنا ہم جیسے لوگوں کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ، میں جن بھی بڑے فنکاروں کے ساتھ اداکاری کی ہے اس پر آج بھی خوشی محسوس کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ سینئر اداکار ہمارے لیے ایک اکیڈمی کی طرح ہیں جو ہماری غلطیوں کی نشاندہی کرنے کے ساتھ ہماری رہنمائی بھی کرتے ہیں ۔ عظمیٰ گیلانی ، طلعت حسین ، عابد علی ، قوی خان ، شکیل احمد اور عمر…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو جمہوریت میں مساوی مواقع حاصل ہیں‘ حضرت خدیجہؓ اور فاطمہ جناح مسلمانوں کی تاریخ میں خواتین کے لئے مشعل راہ ہیں‘ معاشرے کی ذمہ داری ہے وہ خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کردار کا ہے مواقع فراہم کرے ‘ خواتین کو غربت اور خوف کی فضا سے نکالنا وقت کی ضرورت ہے‘ پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کی زندگی خواتین کے لئے مثال ہے‘ خواتین پارلیمنٹرینز معاشرے میں بڑی تبدیلی لاسکتی ہیں۔ پیر کو اسلام آباد میں ویمن پارلیمانی…

Read More