اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو جمہوریت میں مساوی مواقع حاصل ہیں‘ حضرت خدیجہؓ اور فاطمہ جناح مسلمانوں کی تاریخ میں خواتین کے لئے مشعل راہ ہیں‘ معاشرے کی ذمہ داری ہے وہ خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کردار کا ہے مواقع فراہم کرے ‘ خواتین کو غربت اور خوف کی فضا سے نکالنا وقت کی ضرورت ہے‘ پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کی زندگی خواتین کے لئے مثال ہے‘ خواتین پارلیمنٹرینز معاشرے میں بڑی تبدیلی لاسکتی ہیں۔ پیر کو اسلام آباد میں ویمن پارلیمانی کاکس کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے ویمن کاکس کا کردار اہم ہے ویمن کاکس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ دنیا میں خواتین کا کردار کبھی آسان نہیں رہا دنیا کی نامور کمپنیوں میں خواتین مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی ذمہ داری ہے کہ وہ خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ کردار کے لئے مواقع فراہم کرے۔ پاکستان میں خواتین کو جمہوریت میں مساوی مواقع حاصل ہےں۔ خواتین کو غربت اور خوف کی فضا سے نکالنا وقت کی ضرورت ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ملالہ یوسف زئی نوبل انعام حاصل کرنے والی کم عمر ترین لڑکی ہے پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کی زندگی خواتین کے لئے مثال ہے حضرت خدیجہؓ اور فاطمہ جناح مسلمانوں کی تاریخ میں خواتین کے لئے مشعل راہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین پارلیمنٹرین معاشرے میں بڑی تبدیلی لاسکتی ہیں مردوں کی کامیابی کے پیچھے خواتین کا ہاتھ ہوسکتا ہے
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

