Author: admin

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن‘ ترقی اور اقتصادی استحکام کے لئے خواتین کا کردار اہم ہے‘ پاکستان کی پارلیمنٹ میں بیس فیصد خواتین کی نمائندگی ہے‘ پارلیمنٹ میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کا ایجنڈا سرفہرست ہے‘ مارشل لاءکے دور میں جمہوریت کی بحالی کے لئے خواتین نے اہم کردار ادا کیا‘ ویمن کاکس کانفرنس مستقبل کے لائحہ عمل کے لئے نہایت اہم ہے۔ پیر کو اسلام آباد میں ویمن پارلیمانی کاکس کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ مردوں کی…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ) بابر سہیل بٹ کی ہلاکت کئی سال سے جاری دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ، بابر سہیل بٹ گروپ اور محمود بوٹی کے نورا کشمیری گروپ کے ساتھ 13 سال قبل شروع ہونے والے دشمنی اب تک ایک درجن سے زائد افراد کو نگل چکی ہے، جس میں بابر بٹ کے والد اور بڑے بھائی بھی اس دیرینہ دشمنی کی \بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ نورا کشمیری گروپ کے نورا کشمیری بھی اس دشمنی کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ نورا کشمیری کے بیٹوں صاحبی اور بابر بٹ کی اسی حلقہ سے مسلم لیگ (ن)کے مقامی رہنما جو کہ اس…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) آج سے پورے پاکستان کے تصدیق شدہ بڑے بڑے ٹیکس نادھندگان سالانہ آمدنی ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے امیر لوگوں کے بزنس کنسرن (کاروبار کے ایریاز) پر ایف بی آر کی ٹیمیں چھاپے مارنا شروع کر دیں گی۔ ایف بی آر کے ممبر ان لینڈ ریونیو آپریشنز رحمت اللہ وزیر نے لاہور‘ کراچی کی فیلڈ فارمیشنوں کے چیف کمشنروں‘ کمشنروں سے خطاب میں یہ بات زور دے کر کہی کہ قانون کے مطابق سالانہ آمدن ٹیکس گوشوارے بمعہ قانونی طور پر واجب الادا ٹیکس جمع کرانے والوں کے خلاف ایکشن نہیں ہوگا۔ ان کو خوفزدہ…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) جہانگیر ترین بھی عمران خان سے ناراض ہوگئے۔ پی ٹی آئی میں دھڑے بندیاں عروج پر ہیں۔ پارٹی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی تین گروپ پھر آمنے سامنے آگئے۔ تحریک انصاف کے رہنما ایک مرتبہ پھر پارٹی انتخابات رکوانے کے لئے متحرک ہوگئے۔ پارٹی انتخابات کے معاملے پر جہانگیر ترین اپنا مو¿قف تسلیم نہ ہونے پر چیئرمین عمران خان کے فیصلے سے ناراض جبکہ پارٹی انتخابات کے طریقہ کار پر بھی تحریک انصاف کئی حصوں میں تقسیم۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق پہلے بھی پارٹی انتخابات کروانے کی مخالفت کرنے والے جہانگیر خان ترین اور…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) پاکستان میں 19 سال کے بعد چھٹی مردم و خانہ شماری کا آغاز 15 مارچ سے ہوگا،اس کا اختتام 25 مئی کو ہوگا جبکہ دو مراحل سے گزر کر یہ عمل مکمل ہوگا۔اسلام آباد میں مردم شماری کے حوالے سے وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کیا جبکہ ان کے ہمراہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور اور ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ بھی موجود تھے۔مریم اورنگزیب نے بتایا کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ 15 مارچ سے…

Read More

راولپنڈی(اے این این) ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے میں ایک اور سنگ میل عبور، چینی ساختہ لوٹو میڈیم آلٹی چیوڈ ائیرڈیفنس سسٹم ”ایل وائے80 “ پاک فوج کے دفاعی نظام میںشامل کرلیاگیا، نیا ائیریل ڈیفنس سسٹم فضائی اہداف پرنظررکھنے اوران کاکھوج لگا کرتباہ کرنے کی صلاحیت سے رکھتاہے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فوج میں دورتک کم اور درمیانی بلندی پر اہداف کو نشانہ بنانے والا چینی ساختہ لوٹو میڈیم آلٹی چیوڈ ائیرڈیفنس سسٹم ایل وائے80 شامل کرلیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے تقریب آرمی آڈیٹوریم راولپنڈی میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی چیف…

Read More

لاہور (سیاسی رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے اس امر کی تصدیق کے بعد جنرل راحیل شریف سعودی عرب کی قائم کردہ اسلامی امہ فوج کے سربراہ بن رہے ہیں۔ یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ ابھی راحیل شریف آرمی چیف کے منصب پر کام کر رہے تھے کہ خبریں کی خبر کی سپر لیڈ شائع ہوئی تھی کہ سعودی حکومت انہیں دہشتگردی کے خلاف اسلامی امہ فوج کی سربراہی سونپنا چاہتی ہے خبریں نے ہی دوسری بار خبر بھی فوج کی سربراہی کے دوران ہی شائع کی تھی کہ سعودی حکومت کے وزیر دفاع اور…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی بالی ووڈ کے خانز شاہ رخ، سلمان اور عامر کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کریں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت کا اپنی فلموں کے انتخاب کے حوالے سے کہنا تھا کہ کبھی بھی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ سمیت کسی بھی خان کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہوں گی کیونکہ میں کسی بھی خان کے ساتھ فلم میں کام کر کے خود کو پیچھے چھپانا نہیں چاہتی بلکہ ہمیشہ اپنی قابلیت دکھانے پر یقین رکھتی ہوں۔بالی ووڈ خانز کے ساتھ کام…

Read More

پورٹ آف اسپین(ویب ڈیسک) پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی دکھانے والے نوجوان پاکستانی کھلاڑی شاداب خان کو کیریبئن پریمیئر لیگ میں شاہ رخ خان کی ٹیم ٹرن باگونائٹ رائیڈرز نے سائن کرلیا۔18 سالہ آل راو¿نڈر کی خدمات شاہ رخ خان کی ٹیم ٹرن باگو نائٹ رائیڈرز نے 30 ہزار ڈالرز کے عوض حاصل کیں ہے جب کہ آل راو¿نڈر سہیل تنویر لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں، وہ گیانا ایمزون واریئرز کی نمائندگی کرنے کیلیے ایک لاکھ 60 ہزار ڈالرز وصول کریں گے۔بارباڈوس ٹرائیڈینٹس کیلیے کھیلنے پرشعیب ملک کو ایک لاکھ 10 ہزار ڈالر ملیں گے، وہاب…

Read More

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج کے ایک اعلیٰ سطحی جنرل نے پاکستانی فوج کے سربراہ کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں کر رہے تاہم انہیں اس معاملے میں مزید ’مستقل مزاجی‘ کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ یا CENTCOM کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان عسکری گروپوں کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی ہے جن کے خلاف کارروائی سے سابقہ فوجی سربراہان گریز کرتے آئے ہیں۔ ووٹل نے یہ بات امریکی سینٹ کی آرمڈ…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) سابق کرکٹرز نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی کے کردار کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹرز نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں پی سی بی کے کردار کو آڑے ہاتھوں لیا ہے، ایک انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ ایک ہی جرم میں شرجیل خان اور خالد لطیف کو واپس بھجوا دیا گیا، مگر محمد عرفان اور دیگر کو کھیلنے کی اجازت دیدی گئی،یا تو سارا کیس اس وقت غلط تھا یا اب درست نہیں سنبھالا جا رہا، میں محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرنے کے…

Read More

کراچی (خصوصی رپورٹ)اندرون سندھ اور دیگر صوبوں میں روپوش دہشت گردوں کی کراچی واپسی شروع ہوگئی ہے اور ذرائع نے کراچی میں خونریزی اور دہشت گردی کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ ٹا?ن پولیس نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیاہے۔ ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کیلئے ہدایات ملتی تھیں جس کے بعد اہل تشیع اور دیوبندی افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی جاتی تھی تاکہ یہ تاثر دیا جاسکے کہ شہر میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ ہورہی ہے۔ ملزم نے بتایا کہ اس حوالے سے خصوصی…

Read More

اسلام آباد (آن لائن) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ بہت جلد لاہور میں 700بستروں پر مشتمل ہسپتال مکمل ہو جائےگا جہاں ہر غریب و امیرکا مفت علاج ہو گا۔ ہسپتال میں جدید مشینر ی نصب کی جارہی ہے اور کئی منزلہ عمارت پر محیط ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک سینئر صحافی کے نام لکھے گئے ایک خط میں کیا ہے ۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مزید کہاکہ ہسپتال میں علاج امیر و غریب کی تقریق کے بغیر ہو گا اور مجھے اللہ پر امید ہے کہ پورا ملک اس سے مستفید ہو گا۔انہوں نے…

Read More