فلپائنی سفیر ڈینیل راموس کا امتنان شاہد کو تعزیتی خط پاکستان اور عالمی سطح پر صحافتی ملاقات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: فلپائینی سفیر

فلپائنی سفیر ڈینیل راموس کا امتنان شاہد کو تعزیتی خط
پاکستان اور عالمی سطح پر صحافتی ملاقات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا: فلپائینی سفیر

یورپی یونین میں پاکستانی GSPسٹیٹس ختم کرنیکی قرار داد منظور

یورپی یونین میں پاکستانی GSPسٹیٹس ختم کرنیکی قرار داد منظور
681ارکان نے قرارداد کی حمایت ،6نے مخالفت کی،یورپی یونین کی 27رکن ریاستیں پاکستان کی ڈیوٹی فری رسائی پر فوری نظر ثانی کریں،قرارداد میں مطالبہ:رپورٹ امتنان شاہد

پاکستان کے حالیہ واقعات پر یورپی پارلیمنٹ کے برسلز میں قرار داد پیش کی، جی ایس پی پلس کے تحت پاکستان کی برآمدات ۲۰۱۴سے ۲۰۱۹تک 4ارب ڈالر تھیں