Tag Archives: Egypt

ایک اور اسلامی ملک میں ایمرجنسی نافذ

قاہرہ (خصوصی رپورٹ) گرجاگھروں میں بم دھماکوں کے بعد مصری صدر نے ملک میں تین ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے صدر الفتح السیسی نے فیصلہ بم دھماکوں کی وجہ سے کیا ہے۔ دوسری جانب بم دھماکوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی۔