- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
لاہور (آئی این پی) ریحام خان پی ایس ایل کے فائنل ایونٹ کے انعقاد سے نہال، میچ نہ دیکھنے والوں کو بدقسمت قرار دےدیا۔ ڈیرن سیمی کو بھی خوب خراج تحسین پیش کیا۔ پی ایس ایل فائنل کے بعد واپسی پر ذومعنی انداز میں میچ نہ دیکھنے والوں کو بدقسمت قرار دے دیا اور ساتھ ہی وضاحت بھی کر دی کہ ان کا اشارہ کسی خاص طرف نہیں ہے۔ ریحام خان نے امید ظاہر کی کہ خواتین کا پی ایس ایل بھی ہو۔ ریحام خان ہمت اور جرات کا مظاہرہ کرنے پر ڈیرن سیمی کی بھی مداح نکلیں۔ پاکستان تحریک…
نئی دہلی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی، پی ایس ایل کا فائنل آن لائن دیکھنے والوں میں بھارتی بازی لے گئے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستانیوں نے آن لائن پی ایس ایل فائنل دیکھا۔تفصیلات کے مطابق آن لائن پی ایس ایل دیکھنے والوں میں بھارتی 28 فیصد تھے جبکہ پاکستانیوں کا تناسب 21 فیصد رہا۔ ایک رپورٹ کے مطابق اکیس فیصد پاکستانی آن لائن پی ایس ایل کا فائنل دیکھ رہے تھے جبکہ بھارتی 28 فیصد کے ساتھ سب سے آگے تھے۔ اس کے علاوہ برطانیہ اور یورپ…
channel5headlines by channel5tv
لاہور ( نیوزایجنسیاں ) اسلام آباد یونائیٹڈ کے سٹار آل راو¿نڈر شین واٹسن نے کرکٹ دیوانوں کے دل جیت لیے ، کھلاڑی نے کامونکی میں زیر تعمیر ہسپتال کیلئے اپنی شرٹ اور بیگ نیلامی کیلئے پیش کر دی ہیں۔ شین واٹسن صرف میدان میں چھکے لگانے میں آ گے نہیں ، فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے مایہ ناز آل راو¿نڈر نے ثابت کر دیا وہ بڑے دل کے مالک ہیں۔ شین واٹسن نے کامونکی میں زیر تعمیر ہسپتال کیلئے پی ایس ایل ٹو کی ٹی شرٹ، اپنا بیگ اور کیپ عطیہ کر دی ہیں۔…
کولمبو (اے پی پی) آسٹریلیا کی ٹیم بنگلور ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 87 رنز کی برتری کے ساتھ 276 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، میتھیو ویڈ 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، روندرا جدیجا نے 6 وکٹیں حاصل کیں، بھارت نے کھیل کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنا لئے اور اسے 126 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے، چیتشوار پجارا 79 اور اجنکیا راہانے 40 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، جوش ہیزلوڈ نے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو بنگلور ٹیسٹ کے…
لاہور(نیوزایجنسیاں) پی ایس ایل میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے کامران اکمل قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پرامید ہیں۔لاہور میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ ٹی 20 کی وجہ سے کلب کرکٹ تباہ ہو رہی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹی 20 کرکٹ کو ایونٹس تک ہی محدود کرنا چاہیے اور کلب لیول سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا مکمل خاتمہ کرنا چاہیے۔وکٹ کیپر بیٹسمین نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آپ میری عمر کو چھوڑیں کارکردگی اور فٹنس پر نظر ڈالیں، اہم چیز عمر نہیں کارکردگی…
لاہور (نیوزایجنسیاں) امارات ائیرلائن نے ٹی 20 ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے اور پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر یہ ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیمیں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز بھی حصہ لے رہی ہیں۔یہ ٹورنامنٹ دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ اکیڈمی میں 23 اور 24 مارچ کو کھیلا جائےگا۔ اس ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی، ایندرے رسل، ڈیرن سیمی، جوناتھن ٹروٹ، جیمی اینڈرسن، برینڈن میکالم اور این بیل سمیت دنیا بھر سے نامور کرکٹ شریک ہو رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں پی ایس ایل سیزن 2…
لاہور (نیوزایجنسیاں) پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن پاکستان کی جیت کے ساتھ ختم ہوگیا ہے لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران بکیوں نے ایک فرنچائز کے مالک سے رابطہ کرکے اسے میچ فکسنگ کی پیشکش کی جو اس نے مسترد کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران ایک بکی نے بڑی فرنچائز کے مالک سے رابطہ کیا اور میچ فکسنگ کی پیشکش کی۔ بکی نے فرنچائز مالک کو فون کرکے کہا کہ ہر فرنچائز کے دو میچ مالک کی مرضی سے ہوتے ہیں ، آپ معاملہ آگے بڑھائیں اور…
اسلام آباد ( انٹروےو : ملک منظور احمد ،تصاوےر :فتح علی) پاکستان مےں تعےنات آسٹرےلےا کی ہائی کمشنر مارگرےٹ اےڈمسن نے کہا ہے کہ پاکستان مےں لاءاےنڈآرڈر اور سکےورٹی کے اقدامات سے ملک مےں امن و امان مےں بہتری آئی ہے اس کے لئے سےاسی و عسکری قےادت کی کاوشےں قابل ستائش ہےں ۔ چےن پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے پورا خطے کو فائدہ ہوگا اور آسٹرےلےا اس منصوبے کی حماےت کرتا ہے ۔ پاکستان اور آسٹرےلےا کے مابےن مضبوط اور درےنہ تعلقات ہےں جن مےں وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ مذےد بہتری آرہی ہے ۔ دونوں ممالک کے…
کویت سٹی، اسلام آباد(آئی این پی،نامہ نگار خصوصی ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کمر توڑ دی ، سر بھی کچل دیں گے ،مخالفین نے پی ایس ایل پر سیاست کرنے کی کوشش کی ، تمام مخالفین اور سیاسی بیانا ت کے باوجود پی ایس ایل فائنل کامیابی سے کرایا ، سپر لیگ نے پاکستانیوں کو ایک دوسرے سے قریب کر دیا ہے ،2018سے پاکستان میں سستی بجلی فراہم کی جائے گی، سی پیک کے تحت منصوبوں کی برق رفتار تکمیل کا چینی دوست بھی اعتراف کر رہے ہیں ، د ہشت گردی اور بجلی…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے فوجی عدالتوں میں چلنے والے مقدمات کی سماعت فوجی افسر کے علاوہ سیشن جج یا ایڈیشنل سیشن جج بھی کرے تاکہ مقدمات کی شفافیت پر کسی کو اعتراض نہ ہو۔اسلام آباد میں پیر کے روز میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع سے متعلق نو تجاویز دی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ اس سیشن جج کا تعین متعقلہ صوبے کی ہائی کورٹ کا چیف جسٹس…
نیویارک، پیرس (محسن ظہیر سے، زاہد مصطفی اعوان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوموار کو یہاں چھ مسلم ممالک سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے تاہم پہلے جاری ہونیوالے حکم نامے جو کہ سات ممالک سے متعلق تھا ، میں سے عراق کا نام نکال دیا گیا ہے ۔ نیا حکم نامہ جو کہ پہلے حکم نامے سے چھ ہفتے کے بعد جاری کیا گیا ہے ، میں چھ ممالک شام، ایران ، لیبیا ، صومالیہ ، سوڈان اور یمن کے شہریوں کے امریکہ آمد پر پابندی عائد کر دیا گئی ہے ۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب…
اسلام آباد (صباح نیوز‘مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے واضح کیا ہے کہ پاناما کیس کا جو بھی فیصلہ آئے سڑکوں پر نہیں آئیں گے، قطری ٹریل اسکول کے بچے بھی نہیں مانتے۔ جمہوریت میں صادق اور امین ہونا بہت ضروری ہے۔ الیکشن کمیشن کے حوالے سے سڑکوں پر آسکتے ہیں۔ نجم سیٹھی کو الیکشن کا صلہ مل رہا ہے پی ایس ایل سیکیورٹی سے پیغام گیا ملکی حالات ٹھیک نہیں،صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اربوں روپے کی کرپشن پر عوام سے جھوٹ بولا گیا جائیداد شریف فیملی کی تھی منی ٹریل انہوں نے…
