Author: admin

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی فوج میں شرمناک سہائک (اردلی) نظام اور سپاہیوں کے ساتھ افسروں کے غیر انسانی سلوک کے خلاف ایک اور بھارتی جوان اور آرمی میڈیکل کور کے سپاہی سندھاو جوگی داس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔’ویٹرن جوان‘ نامی فیس بک پیج پر پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو میں جوگی داس کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ دفاعی بجٹ رکھنے والی بھارتی فوج کی شان صرف دکھاوا ہے۔ کچھ افسران نے جوانوں کو غلام بنارکھا ہے، جوانوں کوسب سے گھٹیا کھانا دیا جاتا ہے اور کھانا بھی دیا جاتا ہے تو زندہ رہنے…

Read More

پشاور، مہمند ایجنسی، راولپنڈی، اسلام آباد (آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک) مہمند ایجنسی میں افغانستان سے دہشت گردوں نے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کئے جنہیں پاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنا دیا، 15دہشت گرد ہلاک ہو گئے،20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حملے میں 5 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک کے مشترکہ دشمن ہیں، سرحد کی حفاظت کے لیے نوجوانوں کی سرحد پرموجودگی ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹر) افغانستان کبھی ڈیورنڈ لائن کو قبول نہیں کریگا، سابق افغان صدر حامد کرزئی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ افغانستان کبھی پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد، ڈیورنڈ لائن کو بین الاقوامی سرحد کے طور پر قبول نہیں کرے گا، حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ وہ فاٹا میں ایف سی آر کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہیں، مگر پاکستانی حکام کو یہ باور کروانا چاہتے ہیں کہ افغان عوام ڈیورنڈ لائن کو کبھی سرحد تسلیم نہیں کریں گے، واضح رہے کہ افغانستان اور پاکستان میں مشترکہ سرحد کو ڈیورنڈ لائن کہاجاتا ہے، جس کی…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کی کامیابی سے انعقاد پر وزیراعلیٰ شہباز شریف مبارکباد کے مستحق ہیں جنہوں نے ایک اہم ذمہ داری قبول کی اور بڑے اچھے طریقے سے اسے نبھایا۔ پی ایس ایل فائنل کی کوریج کی اجازت صرف پی ٹی وی کو دینا اور تمام نجی چینلز کو کوریج سے روکنے پر شدید تحفظات ہیں۔ چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی سے پوچھتا ہوں کہ اگر آپ…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک) تھیٹر کی نامور اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ بے شمار آفرز ہو رہی ہیں لیکن اب میری شوبز میں واپسی ناممکن ہے۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں دےدار نے کہا کہ شوبز میں ا ب واپسی نا ممکن ہے مجھے بے شمار آفرز ہوئی ہیں۔ مگر اب میں اپنے شوہر اور گھر کو زیادہ اہمیت دیتی ہوں ،عروج کے دنوں میں شوبز چھوڑنے پر مجھے فخر ہے ۔انہوں نے کہا کہ مےں شوبز سے الگ ہوں مگر شوبز کی ترقی کےلئے مےں نے ہمےشہ دعاکی ہے اور اب بھی چاہتی ہوں کی پاکستانی شوبز اپنے کھوےا ہوا…

Read More

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی طالب علموں کی دستاویزی فلم ”واٹ اے ویسٹ“ بین الاقوامی میلے ”کینز فلم فیسٹیول“ کے مقابلے کے لیے منتخب کر لی گئی ہے۔کراچی کے علاقے صدرکی سنار گلی میں سونے کے ذرات جمع کرنے کا انوکھا کام کرنے والے مزدوروں کی کہانی پر مبنی یہ دستاویزی فلم 4 نوجوانوں شاہ رخ خان، معیز فیصل، سلمان احمد اور عمار علی دانش کی کاوش ہے۔یہ فلم سونے کے زیورات کی تیاری کے دوران ضائع ہو جانے والے سونے کے ذرات کو باریکی سے چھان کر جمع کرنے والے محنتی مزدورں کے گرد گھومتی ہے، جن کا ہنر نسل در نسل…

Read More

لاس اینجلس(جانی ڈیپ) ایک بارکیپٹن جیک اسپیروبن گئے، گہرا سمندر، بڑا خزانہ، لمبی جنگ، ایڈونچر اور ایکشن سے بھرپور ’پائریٹس آف دی کیریبین 5‘کے نئے ٹریلر نے دھوم مچادی، فلم 2 ماہ بعد ریلیز ہوگی۔بلاک بسٹر فینٹسی ایڈونچر فلم پائیریٹس آف دی کیریبیئن فرنچائز کی اگلی فلم’پائیریٹس آف دی کیریبیئن- ڈیڈ مین ٹیل نو ٹیلز‘ کا نیا ٹریلر منظرِ عام پر آگیا۔بلاک بسٹر فلم سیریز کی اس پانچویں کڑی کو جواشم روننگ اور اسپین سینڈ برگ مشترکہ طور پر ڈائریکٹ کر رہے ہیں جس کی کہانی گزشتہ فلموں کی طرح بہادر اور نِڈر جیک اسپیرو کے گِرد گھوم رہی ہے…

Read More

لاہور( این این آئی)اداکارہ ثنا ءرواں ہفتے دوبارہ لاہور آکر ہدایتکار کاشف نثار کی ڈرامہ سیریل میں اپنے سین عکسبند کرائیں گی ۔اداکارہ ثناءنے لاہور میں دس روز قیام کے دوران زیر تکمیل ڈرامہ سیریل میں اپنے سین عکسبند کر ائے۔اداکارہ نے شیڈول کے مطابق کراچی میں کمرشل ، فیشن شو میں شرکت اورایک مارننگ شو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اداکارہ اپنی مصروفیات نمٹانے کے بعد رواں ہفتے دوبارہ لاہور واپس آ کر ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔ یاد رہے کہ ثناءکی فلم ”راستہ “آئندہ ماہ نمائش کے لئے پیش کی جائے گی…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک) سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں فلم کا رجحان ایک بار پھر بڑھے گا، اگر فلم بینوں کو ان کے معیار کے مطابق فلمیں دیں جائینگی کوئی بھی غیر ملکی فلم ہمارا مقابلہ نہیں کر سکے گی۔اپنے اےک انٹر وےو مےں شفقت چےمہ نے کہا کہ آج کل فلم کے ساتھ ڈراموں میں بھی مصروف ہیں لیکن فلم انڈسٹری کا عروج کا دور آج بھی آنکھوں کے سامنے منڈلاتا رہتا ہے لیکن میں مایوس نہیں ہماری فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے پاﺅں پر کھڑی ہو گی‘میں لکھنے والوں سے صرف یہی درخواست کروں گا اب…

Read More

لاہور(شوبز ڈیسک)پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کا جادو ہر کسی کے سر چڑھ کر بول رہا ہے، دیگر لوگوں کی طرح فنکار بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں، پی ایس ایل میں سب اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ کررہے ہیں۔کوئی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سپورٹ کررہا ہے تو کوئی پشاور زلمی کو۔ امریکہ سے آئی ہوئی پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ ریما نے پشاور زلمی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ان کی د±عا ہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم میچ جیتے کیونکہ…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان، شاہد کپور اور کنگنا رناوت کی فلم ”رنگون“باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنارناوت بغیر کسی بڑے نام کے اپنی فلموں کو 100 کروڑ کلب میں پہچانے والی اداکاراو¿ں میں جگہ بنا چکی ہیں اور اب تک اپنی جاندار اداکاری کے باعث 3 ”نیشنل ایوارڈ“ اپنے نام کرچکی ہیں جب کہ اب 2 سال سے ان کی آنے والی فلمیں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کرسکی ہیں اب ان کی ایک اور بڑی فلم ناکام ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان، شاہد کپور اور کنگنا رناوت کی فلم…

Read More

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر جو کہ اپنی فلموں کے حوالے سے خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے اپنے باپ بننے کا اعلان کیا ہے جس سے پوری انڈسٹری حیران ہو گئی کیونکہ وہ شادی شدہ نہیں ہیں۔ کرن جوہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ دو بچوں کے باپ بن گئے ہیں۔اس خوشی کے موقع پر فلمی ستاروں نے انہیں مبارکباد کے پیغام بجھوائے اور ان کے بچوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ کرن جوہر نے اپنی زندگی میں ان دو بچوں کے اضافے کو خوش…

Read More

لاہور (آئی این پی) پی ایس ایل کے فائنل میں شرکت کے بعد پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کھلاڑی اور آفیشلز پاکستان سے روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا میلہ ختم ہو گیا ہے ، غیر ملکی کھلاڑی اور آفیشلز فائنل میں شرکت کے بعد اپنے اپنے وطن روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستان سے روانہ ہونے والوں میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی، مارلن سیموئلز، کرسٹوفر جیمز، ڈیوڈ میلان، کرس جارڈن، انعام الحق اور دیگر شامل ہیں۔ کھلاڑی رات گئے لاہور ائر پورٹ سے غیر ملکی ائر لائنز کی مختلف…

Read More