- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
لاہور(وقائع نگار) پےپلزپارٹیٓثثث پار لےمنٹر ےن کے چےئر مےن آصف علی زرداری کا آئندہ انتخابات کےلئے اپوزےشن جماعتوں کے اتحاد کی حکمت عملی بناے کا فےصلہ ‘جے ےوآئی (ف) عوامی تحر ےک ‘(ق) لےگ سمےت دےگرا پوزےشن جماعتوں کے قائدےن سے مشاورت اور رابطے کےے جائےں گے ۔ پےپلزپارٹی کے ذرائع نے دعویٰ کےا ہے کہ آصف علی زرداری پنجاب ‘کے پی کے اور بلو چستان مےں سےاسی مخالفےن کو ٹف ٹائم دےنا چاہتے ہےں جسکے لےے ہم خےال اپوزےشن جماعتوں کا آئندہ عام انتخابات سے پہلے اتحاد بناےا جائےگا جسکے لےے آصف علی زرداری خود اور پےپلزپارٹی کے دےگر…
لاہور(وقائع نگار) پےپلزپارٹی کے سےنےٹر چوہدری اعتراز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ کےس کا فےصلہ نوازشر ےف کے حق مےں آنے کا کوئی جوازنہےں بنتا انکی کر پشن اور منی لانڈرنگ کے درجنوں ثبوت سپر ےم کورٹ کے سامنے آچکے ہےں ‘ملک مےں قبل ازوقت انتخابات بھی ممکن ہوسکتے ہےں ‘فوجی عدالتوں کے بارے ہمارے تحفظات موجود ہےں ‘پےپلزپارٹی جلد پنجاب مےں دوبارہ جلسوں اور رےلےوں کا آغاز کر ےگی ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں چوہدری اعتراز نے کہا کہ نوازشر ےف اور انکے بچوں کے سپر ےم کورٹ مےں پانامہ کےس مےں سامنے آنےوالے موقف مےں اےک…
لاہور (آن لائن‘مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے اپنے شوہر اسد خٹک سے خلع لے لیا جس پر اسد خٹک نے وینا ملک کو میڈ یا کے سامنے اور ذاتی طور پر ماننے کی کوششیں شروع کردیں تاہم ابھی تک وینا ملک صلح کے لیے راضی نہیں ہوئیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اسد خٹک نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اگر وینا ملک مجھ سے ناراض ہے تو میں اس سے معافی مانگتا ہوں، میں نے وینا کو کوئی تکلیف پہنچائی ہو تو بھی معافی مانگتا ہوں، بزرگ ہمارے درمیان صلح کرائیں گے۔ اسد خٹک کا کہنا تھا کہ وینا…
ممبئی(ویب ڈیسک) سلمان خان نے قریبی دوست اجے دیوگن کی ناراضی ختم کرنے کے لیے فلم پروڈیوس کرنے کا فیصلہ واپس لے لیادبنگ خان فلم نگری میں دوستی کو لے کر کافی شہرت رکھتے ہیں اور دوستوں کے لیے کوئی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے گھبراتے نہیں۔ وہ اپنے قریبی دوستوں کو کو ناراض کرنے کا سوچتے بھی نہیں ہیں یہی وجہ ہے کہ سلو میاں نے اجے دیوگن کی ناراضی دور کر نے کے لیے اپنا بڑا اعلان واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔دبنگ خان اس حوالے سے اجے کی فلم ”بادشاہو“ کے سیٹ پر پہنچے اورکافی دیر تک…
ممبئی(ویب ڈیسک) اکشے کمار کے کئی معاشقے سامنے آئے جن میں اداکارہ شلپاشیٹھی بھی شامل تھیں لیکن اکشے نے شلپاکی بجائے ا±س کی قریبی سہیلی ٹوئنکل کھنہ سے شادی کرلی۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ کی جوڑی خوش و خرم زندگی گزار رہی ہے جس کا اندازہ دوبچوں اور ازدواجی زندگی پرسکون ہونے سے ہوتاہے۔ اکشے کمار اور شلپاشیٹھی کی قربتیں دیکھی گئیں اکشے کمار کیلئے یہ ٹوئنکل کھنہ کے اس بیان کے بعد شادی کافیصلہ کرنامشکل نہیں ر ہاجس کے مطابق ٹوئنکل کھنہ ایک بچے کی ماں بننے والی تھی اور یہی وہ لمحات تھے جب اکشے کمار اور…
دبئی(ویب ڈیسک)وینا ملک اور ان کے خاوند کے درمیان تلخیاں اور خلیج بڑھ چکی ہے لیکن اسد خٹک اب بھی پرامید ہیں کہ تمام معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو جائیں گے اور وینا ملک اپنا فیصلہ واپس لے لیں گی۔ انہوں نے اسکا اظہار حالیہ ٹویٹ میں بھی کیا ہے۔اسد بشیر خٹک نے وینا ملک سے متعلق جذبات کا اظہار کرنے کے لیے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرکا سہارا لیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ انشاء اللہ تمام معاملات جلد حل ہوجائیں گے۔ مجھے اللہ پر پورا یقین ہے۔
لاہور (ویب ڈیسک)پہلے ہی البم سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے معروف گلوکارعاطف اسلم نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کو خوبصورت تحفہ دیا۔ عاطف اسلم کا نیا گانا ”یونہی “گزشتہ روز ریلیز کردیا گیا۔ گانے کی عکس بندی مکمل طور پر ترکی میں کی گئی ہے اور اس میں کوئی بھی بھارتی شامل نہیں۔عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ میں نے منفرد انداز میں اپنے مداحوں کو اپنی 34 ویں سالگرہ کا تحفہ دیا ہے امیدہے انہیں پسندآئے گا۔
اسلام آباد( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2017ءکا سال وحشت ناک اور خوفناک ہو گا، ڈر ہے کہیں اسمبلی کے باہر چھریاں اور گولیاں نہ چل جائیں۔یہاں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امیدہے 10 سے15 روز میں پانامہ کا فیصلہ آ جائے گا، ‘ اگر پانامہ لیکس پر کمیشن بنا تو کمیشن میں حاضر ہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی بہن بیٹی کو گالی دیں گے تو وہ مکا ہی مارے گا،مجھے تو ڈر ہے کہیں اسمبلی کے باہر چھریاں اور گولیاں…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ توہین رسالت کا مرتکب کسی صورت نہیں بچ سکتا‘ لوگوں کو آزادی اظہار کے نام پر کنفیوژ کیا جارہا ہے‘ ایسا فیصلہ دیں گے کہ دوبارہ آرٹیکل 19کی آڑ میں کوئی ایسا عمل نہ کرے‘ عوام کو آرٹیکل 19سے متعلق آگاہ کیا جائے‘ عوام کو آگاہ کیا جائے کہ کس قسم کے آزادی اظہار کی اجازت ہے‘خبر بیچنے کے لئے ناموس بیچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پیر کو سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد سے متعلق کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ…
لاہور( ویب ڈیسک)فلم پروڈیوسر احد شیخ نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں کے بغیر پاکستان گھر ویران ہیں‘شوبر انڈسٹری کو سیاست سے الگ رکھا جائے‘اگر پاکستان معیاری فلمیں بنائے تو انڈین فلموں کی ضرورت نہیں پڑے گی‘شائقین کو اعلیٰ معیار کی تفریح فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔اپنے اےک انٹروےو نے کہا ہے کہ دنیا آج آپس کے لڑائی جھگڑوں سے نکل کر تعلقات کو مزید مضبوط کرنے میں مصروف ہیں اور پاکستان اور انڈیا آج بھی صدیوں پرانی لڑائیاں لڑ رہے ہیںاس کشمکش سے باہر نکلنے کی ضرورت ہے۔
لاہور (وقائع نگار) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پیپلزپارٹی کو جلسوں کی اجازت دے یا نہ دے پنجاب بھر میں جلسے ضرور کریں گے اتوار کے روز بلاول ہاﺅس لاہور میں پارٹی جیالوں سے ایک ملاقات ہوئی پارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ سندھ میں صوبائی حکومت نے وزیراعظم نوازشریف کو جلسے میں فول پروف سکیورٹی دی لیکن پنجاب میں بہتری کا شور ہوجانے والے حکمران ہمیں جلسے کی اجازت نہیں دے رہے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقاتوں میں پی پی پی کے جیالوں نے پارٹی چیئرمین کو اپنے…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں پاکستان کے سابق سفارتکار حسین حقانی نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت کی منظوری سے سی آئی اے کے اہلکاروں کی مدد کی۔واضح رہے کہ 2008سے 2011تک امریکی سفارتکار کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے حسین حقانی کو میمو گیٹ سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد معزول کیا گیا تھا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کو مجھ سے شکایات تھیں اور مجھ پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ میں نے سی آئی اے کے اہلکاروں کی پاکستان میں مدد کی جنہوں نے پاک…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سود استحصالی نظام ہے جس کا خاتمہ آئینی تقاضا ہے‘ سودی نظام کے باعث معاشرہ تباہ ہورہا ہے‘ سود کو ختم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ‘ جماعت اسلامی نے سود کے خاتمے کے لئے عدالت میں درخواست دائر کررکھی ہے۔، وہ پیر کوشریعت کورٹ کے سامنے میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ سراج الحق نے کہا کہ وفاقی شرعی عدالت نے حکومت کو سودی کاروبار بند کرانے کا حکم دیا تھا۔ سود کو ختم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے جماعت اسلامی نے سود…
