- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
لاہور(وقائع نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی رہنما بابر سہیل بٹ ے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز حکومت نے اپنے کارندے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر دہشتگری کے لیے چھوڑ رکھے ہیں ،بابر سہیل بٹ کا قتل اور شوکت بسرا پر حملہ ایک ہی سازش کا حصہ ہے ۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت ورثا ءکی مرضی سے کیس داخل کرکے اصل ملزمان گرفتار کرے۔ پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے برداشت کا مظاہرہ چھوڑ دیا تو نواز حکومت کو بھاگنا پڑے گا ۔ انہوںنے کہا کہ پیپلزپارٹی…
ممبئی، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ممبئی میں 2008ءمیں ہونیوالے حملوں کا تعلق بھارت ہمیشہ پاکستان سے جوڑنے کی کوشش کرتاہے اور اس کیلئے واحد ثبوت بے چارے اجمل قصاب کو پیش کرنے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے لیکن اب کی بار اجمل قصاب کا بھانڈا بھی ایک بھارتی پولیس افسر نے ہی پھوڑ دیا اور بھارت کی تمام چالیں ناکام بنادیں، پولیس افسر نے انکشاف کیاکہ بھارتی اداروں نے اجمل قصاب کو کھٹمنڈو سے اغوائ کیا تھا اور اپنی تحویل میں رکھنے کے بعد ممبئی حملوں کے دوران اسے سامنے لے آئے ، دیگر حملہ آوروں کے ساتھ اجمل قصاب…
اسلام آباد(اے این این)مسلم لیگ (ن)کے جاوید لطیف اور تحریک انصاف کے مراد سعیدکے درمیان جھگڑے کے معاملے پرسپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے دونوں ارکان کوقصورقراردے دیا،رپورٹ میں جاوید لطیف کے ایوان میں آنے پر 8 دن کی جبکہ مراد سعید پر 2 دن کی پابندی لگانے کی سفارش ، کمیٹی کے کنوینر غوث بخش مہر نے کہاہے کہ تمام شواہد اور ویڈیو ریکارڈ کی روشنی میں تحقیقات کی ہیں جبکہ کمیٹی کے رکن طارق اللہ نے کہا ہے کہ کمیٹی نے آئندہ کےلئے مثال بننے والا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان سپیکرخود کریں گے۔تفصیلات…
ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی فلم ساز وہدایت کار رام گوپال ورما کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر متنازعہ پیغام کے بعد سماجی میل جول کی ویب سائیٹس اورمیڈیا میں بحث کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رم گوپال ورما نے 8مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا تھا میں چاہتا ہوں کہ تمام خواتین مردوں کو اس طرح خوشیاں دیں جس طرح کی خوشیاں سنی لیون دیتی ہیں۔اس پیغام کے بعد رام گوپال ورما کے خلاف احتجاج کیا گیااورخواتین کے حقوق کیلئے قائم ایک تنظیم نے ،مقدمہ کے اندراج…
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے الزام عائد کیا کہ پی ایس ایل فائنل دیکھنے لاہور آتے ہوئے ان پر جوتا پھینکنے کی حکمت عملی سعد رفیق کی تھی۔ امریکن انتخابات میں سابق صدر زرداری اور نواز شریف دونوں نے ہیلری کلنٹن کی مالی اور اخلاقی مدد کی۔ سعد رفیق نے گلدستہ بھیجا تو سمجھ گئے کہ یہ لوگ ہاتھ کرنے لگے ہیں۔ جب پارلیمنٹ میں ماو¿ں اور بہنوں کو گالی دی جائے گی تو گولیاں چلنے کے امکانات بڑھ جائیں گے۔ اسمبلی میں کوئی بڑا آدمی نہیں جو صلاح کراسکے۔پانامہ کیس کے حوالے سے…
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف اگر جاوید لطیف کیخلاف کارروائی نہیں کرتے تو میں سمجھتا ہوں کہ وہ خود اس میں ملوث ہیں،اگر میری پارٹی میں سے کوئی بھی رکن ایسی نازیبازبان استعمال کرتا تو اسے فوراََ نکال دیتا۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا مرادسعید اور جاوید لطیف کے جھگڑے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مراد سعید پر پابندی لگانا بلا جواز ہے۔میں جاوید لطیف جیسے گھٹیا انسان کا نام لینا اپنی توہین سمجھتا ہوں۔اس نے مراد سعید…
کراچی(شوبز ڈیسک)نامور اداکار اسماعیل تارا توتلی لڑکی کو دیکھتے ہی اسکے عاشق ہوگئے اور اس کا پیچھا کرتے ہوئے گھر تک پہنچ گئے۔ یہ ساری صورتحال مزاحیہ ڈرامے کی ریکارڈنگ کے دوران پیش آئی ،تفصیلات کے مطابق مزاحیہ ڈرامہ ”تین خواتین“ میں اسماعیل تارا ایک بھوت عاشق کے روپ میں توتلی لڑکی فوزیہ پر عاشق ہوگئے اور اس چکر میں سارے گھر میں ہنگامہ کھڑا ہوگیا واضح رہے ڈرامے کے پروڈیوسر ظفر زیدی ہیں جبکہ اسے ڈائریکٹ وقاص جمیل کررہے ہیں۔
لاہور(شوبز ڈیسک)28 فروری 1928 کو بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہونے والے حبیب جالب نے دہلی کے اینگلو عریبک ہائی اسکول میٹرک کیا۔ جالب نے لڑکپن سے ہی مشقِ سخن شروع کردی تھی۔ جالب ابتدا میں جگر مراد آبادی سے متاثر تھے اور روایتی غزلیں کہا کرتے تھے۔ تقسیم ہند کے بعد وہ کراچی آگئے اور کچھ عرصہ معروف کسان رہنما حیدر بخش جتوئی کی سندھ ہاری تحریک میں کام کیا۔ یہی وہ دور تھا جب انہوں نے معاشرتی نا انصافیوں کو انتہائی قریب سے دیکھا اور پھر یہی محسوسات ان کی نظموں کا موضوع بن…
کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا یہ کہنا درست نہیں کہ فلم جوانی پھر نہیں آنی کے بعد چھوٹی سکرین کو چھوڑ دیا ہے ، ٹی وی سے پہچان ملی ہے ،اس میڈیم کو کبھی نہیں چھوڑ سکتی بہر حال میرے چاہنے والے بہت جلد نئی ڈرامہ سیریل میں اہم کردار میں دیکھیں گے جس میں میرے ساتھ دردانہ بٹ، اظفر رحمن ، سلیم شیخ،عائشہ خان، قاضی واجد ، ثمینہ احمد و دیگر شامل ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کیا۔ ان کا کہنا تھا دو فلموں میں آئٹم نمبر کرنے پر تنقید کرنیوالوں کا…
کراچی‘ اسلام آباد (نمائندگان خبریں) منچھر جھیل کے آلودہ پانی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سب ٹیکس پر پل رہے ہیں مگر کوئی کام کرنے کو تیار نہیں، سارا کام ٹھیکے پر چل رہا ہے تو وفاقی و صوبائی حکومتوں کو بھی ٹھیکے پر دے دیں۔پیر کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں منچھرجھیل میں گندے پانی کی آمیزش سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سندھ حکومت کی جانب سے آر بی او ڈی پراجیکٹ سے متعلق وفاق اورصوبائی حکومت کی رپورٹ پیش گئی جس میں بتایا گیا کہ آر…
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورخان نے ایوارڈ شو کے دوران اپنے شوہر سیف علی خان سمیت بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے خانز کے ساتھ کی گئی فلموں کے ہٹ گانوں پر پرفارم کر کے انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے گزشتہ روز ایوارڈز شو کے دوران بالی ووڈ کے خانز کنگ شا ہ رخ، دبنگ سلمان، مسٹر پرفیکشنسٹ عامر اور چھوٹے نواب سیف کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔اداکارہ نے ایوارڈ شومیں بالی ووڈ کے چاروں خانز کے ساتھ کی گئی فلموں کے ہٹ گانوں…
لاہور(شوبز ڈیسک)ویناملک کے خلع کے حوالے سے فلمی اداکاراﺅں نے نہایت دکھ کااظہارکیاہے۔اداکارہ ثنا کاکہناتھاکہ بلاشبہ شادی انسان کاذاتی معاملہ ہے اس میں دوسروں کی دخل اندازی مناسب نہیں لیکن جوجوڑیاں بنتی ہیں انہیں ٹوٹنانہیں چاہیے یہ بہت دکھ کی بات ہے۔ میراکاکہناتھا عورت اس مردسے دورہوتی ہے جواس کی عزت نہیں کرتا،ویناملک اچھی اداکار ہ ہیں ،خلع ان کاذاتی مسئلہ ہے تاہم میر ی ہمدردیاں ویناملک کے ساتھ ہیں۔ میرانے کہا کہ میں بھی اپنے فیصلے کاانتظارکررہی ہوں ،عتیق الرحمن نے عدالت میں میرے خلاف جھوٹامقدمہ دائرکررکھاہے۔ میں حلفیہ کہتی ہوں یہ میرے خلاف سازش ہے۔میراعتیق الرحمن سے نکاح…
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ فلم کمانڈوٹو نے 20کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریلیز کے پہلے ہفتے فلم نے اب تک 20کروڑ روپے کا بزنس کرلیاہے اور آنیوالے دنوں میں شائقین کی جانب سے مزید پذیرائی کی امید ظاہرکی جارہی ہے۔اس فلم کی ہدایات دیوان بھوجانی نے دی ہے۔
