کراچی(شوبز ڈیسک)اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا یہ کہنا درست نہیں کہ فلم جوانی پھر نہیں آنی کے بعد چھوٹی سکرین کو چھوڑ دیا ہے ، ٹی وی سے پہچان ملی ہے ،اس میڈیم کو کبھی نہیں چھوڑ سکتی بہر حال میرے چاہنے والے بہت جلد نئی ڈرامہ سیریل میں اہم کردار میں دیکھیں گے جس میں میرے ساتھ دردانہ بٹ، اظفر رحمن ، سلیم شیخ،عائشہ خان، قاضی واجد ، ثمینہ احمد و دیگر شامل ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز کیا۔ ان کا کہنا تھا دو فلموں میں آئٹم نمبر کرنے پر تنقید کرنیوالوں کا برا نہیں منایا ، اگر میرے آئٹم نمبر کسی کو برے لگتے ہیں تو وہ انہیں نہ دیکھے تاہم اتنا ضرور کہوں گی کہ رانگ نمبر میں میرا جو گانا ہے اسے کسی طرح بھی آئٹم نمبر نہیں سمجھتی کیونکہ یہ اس کیٹیگری میں نہیں آتا ،مستقبل میں آئٹم نمبرکرنے کے سوال پر ان کا کہنا تھا اس حوالے سے کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا ذاتی طور پر آئٹم نمبر کی شوقین نہیں ،میں نہیں چاہتی کہ میرا امیج ایک آئٹم نمبر گرل کے طور پر بنے بلکہ ایک فلمسٹار کے طور پر اپنی شناخت بنانا چاہتی ہوں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

