Author: admin

لندن (خصوصی رپورٹ) بہت سے لوگ بال گرنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں، اگرچہ روزانہ 50 سے 100بال گرنا معمول کی بات ہے لیکن زیادہ بال گرنے سے لوگ خاصے پریشان ہو جاتے ہیں۔ گنجا پن شکل میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کر دیتا ہے جس سے متاثرہ شخص کے اعتماد میں بھی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ یوں تو بالوں کو گرنے سے بچانے کے کئی طریقے ہیں جو بالوں کو گرنے سے تو وقتی طور پر روک دیتے ہیں لیکن ان کے بالوں پر مضر اثرات بھی مرتب ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو پیاز کی اس خصوصیت…

Read More

ورجینیا(خصوصی رپورٹ)تحقیق سے ثابت ہوا ہیکہ دہی میں نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہے بلکہ اس کا استعمال ڈپریشن دور میں کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ایک حالیہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ تازہ دہی میں موجود بیکٹیریا لیکٹوبیکیلس نہ صرف ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے ہیں بلکہ جب وہ ڈپریشن کے شکار چوہوں کے پیٹ میں ڈالے گئے تو ان کی آنت میں بیکٹیریا کی تعداد بڑھی اور اس سے ان کی ڈپریشن دور ہوگئی۔ اس تحقیق کی بنا پر یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن نکے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ چوہوں پر کیے…

Read More

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان 23 مارچ کو فوجی پریڈ کی تیاریاں شروع کر دی گئی ، جنگی سازو سامان پریڈ ایونیو میں پہنچانا شروع کروایا گیا ہے، فضائی ریہرسل بھی شروع ہو گئی، پریڈ میں چین کے فوجی دستے اور ترکی کے ملٹری ہینڈز بھی شامل ہوں گے۔ 23 مارچ کو ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ کا سکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں پریڈ گراﺅنڈ کے قریب واقع 5 مدرسوں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسلح افواج کے سکیورٹی پلان کے تحت 17 سے 23…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) سلمان خان کے بارے میں مشہور ہے کہ جب وہ ایک بار کسی سے وعدہ کرلیں تو پھر وہ اسے پورا کرکے ہی دم لیتے ہیں ایسا ہی ہوا ہے بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کو اپنی فلم میں ہیرو کے طور پر لینے کے اعلان میں۔ اس سلسلے میں فلم نگری میں گردش کررہی افواہوں پر انہوں نے اپنے مداحوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی بات پر قائم رہیں گے۔سلمان خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں بلکہ ان کی بات مانیں اور ”ایک بار…

Read More

حیدر آباد  (خصوصی رپورٹ) بھارتی ریاست اترپردیش کے انتخابات میں مرکز میں حکمران جماعت بی جے پی کی کامیابی کے بعد 24 گھنٹے کے اندر مسلمانوں اور عیسائیوں کے مذہبی مقامات کی بے حرمتی کی گئی ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پہلے واقعہ میں سلیم نگر کالونی ملک پیٹ میں واقع ایک چرچ میں نامعلوم افراد نے مورتیاں اور بھگوان کی تصاویر چسپاں کر دیں۔ اس سلسلہ میں چادرگھاٹ پولیس کو چرچ کے ذمہ داران نے شکایت درج کرائی اور بتایا کہ چرچ میں مورتیاں اور پوسٹرز پائے جانے کے بعد مقامی عیسائی آبادی میں سخت بے چینی…

Read More

ملتان‘ جڑانوالہ (خصوصی رپورٹ) لودھراں میں 8 سال کی بچی پنچایت کے فیصلے پر ونی کردی گئی۔ والدین کے مطابق بیٹی کا زبردستی 33 سال کے شخص سے نکاح پڑھا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر 9 افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ جاگیردار عمر کانجو‘ دولہا اور نکاح خواں بھی تاحال فرار ہیں۔ ادھر جڑانوالہ میں 12 سالہ بچی کی 35 سال کے شخص سے زبردستی نکاح کی کوشش۔ نیااخبار ٹیم نے پولیس کے ہمراہ پہنچ کر بچی کے باپ‘ دولہے اور…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی پھرتیاں‘ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی منظوری کے بغیر ہی سینی ٹیشن ٹیکس وصول کرنا شروع کر دیا۔ یکم جنوری کو میٹرو پولیٹن اجلاس کے بعد 2001ءاور 2005ءایکٹ منسوخ جبکہ نئے 2013ءایکٹ کے تحت سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بھی تحلیل ہو چکی ہے۔ بلدیاتی ایکٹ کے مطابق سی ڈی جی ایل میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں تبدیل ہو چکی ہے۔ سینی ٹیشن ٹیکس سی ڈی جی ایل اور ایل ڈبلیو ایم سی کے ریونیو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بھیجا گیا۔ یونین کونسل 83‘ 84 اور 87کے مختلف علاقوں میں دکانداروں کو بھیجے گئے نوٹسز کے…

Read More

لاہور (کرائم رپورٹر) آج صبح ٹبی سٹی کے علاقہ میں نامعلوم افراد پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجہ میں 2اہلکاروں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں پر تینوں زخمیوں کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سی آئی اے غازی آباد میں تعینات رضوان، ظفر اور سویلین افضل آج صبح ڈیوٹی ختم کرکے گھر واپس جا رہے تھے کہ کار سوار تین افراد نے لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے قریب اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں تینوں جوان لہولہان ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے میو…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہےکہ وزن میں اضافے کے بعد کمی کرنا انتہائی مشکل عمل ہے جس میں کافی تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کے لیے وزن میں 17 کلو کمی کرلی ہے جس کے لیے انہوں نے ورزش، سائیکلنگ اور کھانے پینے میں احتیاط شروع کررکھی ہے لیکن اب سلو میاں نے وزن میں کمی کو تکلیف دہ عمل قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کا کہنا تھا کہ وزن میں اضافے کے بعد دوبارہ کم کرنا کسی صورت آسان نہیں ہے بلکہ…

Read More

کولکتہ(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کولکتہ ایئرپورٹ پر مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کا اعتراف کیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اپنی نئی آنے والی فلم ”بیگم جان“ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں پروڈیوسر مہیش بھٹ اور ہدایتکار سری جیت مکھرجی کے ہمراہ کولکتہ ایئرپورٹ پہنچیں جہاں ایک مداح نے اداکارہ کے ساتھ سیلفی لینے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر اداکارہ نے خوش دلی سے آمادگی ظاہر کردی لیکن اس دوران مداح نے اداکارہ کی کمر کے گرداپنا بازو حائل کرنے کی کوشش کی جس نے انہیں کو…

Read More

کولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا سے پہلے ٹیسٹ میں کلین بولڈ ہونے کے باوجود ریویو لینے والے بنگلہ دیشی اوپنر سومیہ سرکار کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق اڑایا جارہا ہے۔گال ٹیسٹ کے آخری روز سومیہ 53 رنز پر بیٹنگ کررہے تھے جب رائٹ آرم میڈیم پیسر اسیلا گونارتنے کی گیند نے ان کی بیلز اڑادیں تاہم حیران کن طور پر انھوں نے ریویو لے کر کمنٹیٹرز کو بھی حیران کردیا، یہ پہلا موقع تھا جب کسی کرکٹر نے کلین بولڈ ہونے پر ریویو لیا، ری پلیز میں بھی ان کے صاف آﺅٹ نے کی تصدیق ہوگئی جبکہ اس واقعے…

Read More

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کا عیسائیوں کے ایسٹر سے قبل رکھے جانے والے 40 ” روزے “ رکھنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن ماڈل و بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے حال ہی میں اپنی دو فلموں کی شوٹنگ مکمل کروائی ہے۔ فلم ”ری لوڈ“ میں وہ اداکار سدھارتھ ملہوترا کے مقابل مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ فلم ”ڈرائیو“ میں سوشانت سنگھ راجپوت ان کے ہیرو ہیں۔ انتہائی مصروف شیڈول کے بعد اداکارہ نے ایسٹر تک خود کو فلموں سے دور رکھنے اور 40 روزے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔اپنے ایک بیان…

Read More

گوجرہ( تحصےل رپورٹر)بے مثال لوگ لاجواب سروس آئی کم سول ہسپتال گوجرہ کے عملہ کی ”حسن کارکردگی“ پھرتےاں دکھاتے ہو ئے بھتےجے کی عےادت کےلئے ہسپتال آنے والے ضعےف العمرشخص کی آنکھ کا آپرےشن کر ڈالا۔ تفصےلات کے مطابق چک نمبر302ج ب نورپور کا85سالہ نظام دےن ولد منگل اپنے بھتےجے کی عےادت کےلئے سول ہسپتال گوجرہ آےاکہ اس دوران آپرےشن تھےٹرکا عملہ نظام دےن کو زبردستی پکڑکر لے جانے لگا تو اس نے کہا کہ مےرا کوئی آپرےشن نہےں ہے مےں تو اپنے بھتےجے کا پتہ لےنے کے لئے آےا ہوں مگر عملہ نے اس کی اےک نہ سنی نظام…

Read More