ملتان‘ جڑانوالہ (خصوصی رپورٹ) لودھراں میں 8 سال کی بچی پنچایت کے فیصلے پر ونی کردی گئی۔ والدین کے مطابق بیٹی کا زبردستی 33 سال کے شخص سے نکاح پڑھا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر 9 افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ جاگیردار عمر کانجو‘ دولہا اور نکاح خواں بھی تاحال فرار ہیں۔ ادھر جڑانوالہ میں 12 سالہ بچی کی 35 سال کے شخص سے زبردستی نکاح کی کوشش۔ نیااخبار ٹیم نے پولیس کے ہمراہ پہنچ کر بچی کے باپ‘ دولہے اور باراتیوں کو گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ 353 گ ب کوٹ کبیر کا رہائشی شخص مشتاق احمد اپنی 12 سالہ کی بچی بینش فاطمہ کا نکاح پیسوں کے عوض 35 سال کے میرعلی ولد غلام علی سے زبردستی کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ علم ہونے پر نیااخبار ٹیم نے پولیس تھانہ صدر کے ہمراہ مذکورہ جگہ پر ریڈ کیا اور 35 سالہ دولہے امیرعلی‘ دلہن کے باپ مشتاق احمد اور باراتیوں کو گرفتار کرکے تھانہ صدر میں پابند سلاسل کردیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

