- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
لاہور( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی 20 ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ٹی 20 میں آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ احمد شہزاد، محمد حفیظ، کامران اکمل اور شاداب خان کو بھی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بلے باز عمر اکمل کو فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے باعث سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔انضمام الحق کی جانب سے ٹی 20 کیلئے اعلان کردہ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ہیں جبکہ…
سرینگر (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں میں ایک اور نوجوان شہید ہو گیا ں ضلع کپواڑہ کے علاقے چاگتبالا میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو شہید کر دیاں دریں اثناءچھاپے کے دوران بھارتی فوجیوں نے لبریشن فرنٹ کے ضلعی صدر عبدالستار کو کلگام میں ان کے گھر سے گرفتار کر لیا ں
لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنے ہاتھ سے رہائش گاہ پر نمبر لگا کر خانہ و مردم شماری کا آ غاز کیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 19 سال بعد ہونے والی خانہ و مردم شماری کے سلسلہ میں لاہور کے علاقے ماڈل ٹان میں مردم شماری کا عملہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر نمبر لگانے کیلئے گیا تو وزیراعلی پنجاب نے خود اپنی رہائش گاہ سے باہر نکل کر اپنے گھر کی دیوار پر 006 ش م لکھ کر مردم شماریکا آغاز کیا۔ملک بھر میں 19سال بعد خانہ و مردم شماری کا آغاز…
ہانگ کانگ( ویب ڈیسک)چین بحرہند میں اپنی بحری فوج کی تعداد 20ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ تک کرے گا ،چین گوادر پورٹ پاکستان اور فوجی سازوسامان کے نقل وحرکت کے مرکز جبوتی کےلئے بحر ہند میں موجود اپنی بحری فوج میں اضافہ کی خواہش رکھتا ہے ، پاکستان بذات خود گوادر پورٹ اور بحری راستوں کی حفاظت ایک سپیشل سیکیورٹی ڈویڑن تشکیل دے رہا ہے جو 15ہزار محافظین پر مشتمل ہوگی جس میں 9ہزار پاکستانی آرمی اور 6ہزار پیرا ملٹری فورسز کے جوان شامل ہوں گے۔بحر ہند میں چین اپنی بحری فوج کی تعداد 20ہزار سے بڑھا کر ایک…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے گورنر ہاو¿س سندھ میں ہونے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کی شرکت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر ہاو¿س کو کسی بھی صورت میں سیاسی مرکز کے طور پر استعمال کرنا نامناسب عمل ہے۔ پیپلز پارٹی کے دور میں بھی گورنر ہاو¿س کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا، جوکہ نہیں ہونا چاہیئے تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام مےں گفتگو کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ ‘اگرچہ کراچی کے حالات میں ماضی کے مقابلے میں کافی بہتری آئی…
لاہور(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ ، عدالت نے نااہلی کی درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی نااہلی کے حوالے سے دائر درخواست کو ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لیا ہے۔عدالت نے شہبازشریف کی نااہلی درخواست پر اعتراض ختم کرتے ہوئے اسے ابتدائی سماعت کیلئے منظور کیا جس کے بعد اب درخواست پر باقاعدہ سماعت کا آغاز ہو گا۔
کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران سے مردم شماری میں حصہ لینے والے تین سرکاری ملازمین کو اغوا کر لیا گیا ۔ ان افراد کو ضلع کے علاقے گیشگور سے اغوا کیا گیا۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق اغوا ہونے والے یہ تینوں افراد اساتذہ ہیں جو کہ مردم شماری سے متعلق تربیت حاصل کرنے کے بعد واپس اپنے گھروں کو جا رہے تھے۔ سرکاری حکام کے مطابق آواران بھی بلوچستان کے ان 15 اضلاع میں شامل ہے جہاں پہلے مرحلے میں مردم شماری کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ کوئٹہ میں محکمہ شماریات کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا…
چکلالہ(ویب ڈیسک)پاک فضائیہ کے انجینئرز نے کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 50 ویں سی ون تھرٹی طیارے کی مکمل اوورہالنگ کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق چکلالہ ایئربیس پر سی ون تھرٹی طیارے حوالے کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پاک فضائیہ کے انجینئرز نے 50 ویں سی ون تھرٹی طیارے کی اوورہالنگ مکمل کی۔پی اے ایف بیس نورخان پر سی ون تھرٹی طیارے کی رول آﺅٹ تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل سہیل امان تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔انہوں نے مارچ پاسٹ کا معائنہ بھی کیا ۔ سی 130 طیاروں کی مکمل اوور ہالنگ کا کام پہلی بار مکمل…
گوتھن برگ (خصوصی رپورٹ) سویڈن میں چامرز یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور سلگرینسکا یونیورسٹی ہاسپٹل کے ماہرین نے ایک ایسا ہیلمٹ بنایا ہے جو مائیکرو ویوز خارج کرکے فوری طور پر بتاتا ہے کہ سر کے کس حصے میں چوٹ لگی ہے اور عین کس مقام سے خون نکل رہا ہے۔چھوٹے پیمانے کی ایک آزمائش کے بعد معلوم ہوا ہے کہ دماغ کی اندرونی چوٹوں کے درست مقام کا تعین کرنا ایک مسئلہ ہوتا ہے اور اس کے لیے خرد امواج یعنی مائیکرو ویوز سے زخم اور خون کا رسا کی جگہ معلوم کی جاسکتی ہے۔سلگرینسکا یونیورسٹی ہاسپٹل کے ڈاکٹر جوہان…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لڑکی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو امن کا دعوت نامہ ارسال کر دیا۔ نریندر مودی کے نام خط میں گیارہ سالہ عقیدت نوید لکھتی ہیں کہ مستقبل میں کامیابیاں چاہتے ہیں تو امن کے لئے کام کریں، اچھے تعلقات سے پاکستان اور بھارت دونوں کو فائدہ ہو گا۔عقیدت نوید نے دونوں ملکوں کی حکومت کو گولیوں کی جگہ کتابیں خریدنے کا مشورہ دیا ہے۔ عقیدت نوید لاہور کی رہائشی ہیں اور 5 ویں جماعت میں پڑھتی ہیں۔ اس سے پہلے عقیدت نوید بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور اسلام آباد میں بھارتی سفیر کو…
دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک معروف ترین کمپنی سام سنگ نے مستقبل میں اپنے اسمارٹ فون میں انگلیوں کے نشانات پہچاننے والے سینسر کا استعمال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کو دیگر متبادل ٹیکنالوجیوں سے تبدیل کر دیا جائے گا جن میں مثال کے طور پر چہرے کی شناخت اور آنکھوں کی پتلی کی سکیننگ شامل ہے۔ٹوئیٹر پر سام سنگ کمپنی کی خبروں کی کوریج کرنے والے اکاﺅنٹ پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کی کمپنی کے ملازمین فنگر پرنٹ سینسر کو ختم کرنے کا معاملہ زیرِ بحث لائے ہیں اس لیے…
نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں گزشتہ دنوں پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے متنازع بل کے حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بل سے غیر منصفانہ طور پر زیادہ تر مسلمان متاثر ہوں گے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل آنند گروور کہتے ہیں کہ اس ترمیمی بل کا مقصد بظاہر مسلمانوں کو ان کے آبائی جائیداد کے حق سے محروم کرنا لگتا ہے، کوئی نہیں جانتا اب کیا ہوگا۔ بھارت نے 1968 میں یہ قانون نافذ کیا تھا جس کے تحت حکومت کو اختیارات دیے گئے تھے کہ وہ ان بھارتی شہریوں کی جائیدادیں ضبط…
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)عوا می مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ آئندہ 2ہفتے پانامہ اور ڈان لیکس کیلئے بہت اہم ہیں اگر فیصلہ ہمارے خلاف بھی آیا تو قبول کریں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ دنیامیں بہت سے ممالک نے پانامہ کا ایشو منظر عام پر آنے کے بعد اپنے ملک کا پیسہ وہاں سے واپس لے لیا لیکن ہمارے وزیراعظم نے ایسا نہیں کیا کیونکہ انہوں نے بیرون ملک جو پیسہ چ±ھپارکھا ہے اس میں نہ صرف ملک و قوم کا پیسہ ہے بلکہ اس میں ان کی اپنی…
