راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)عوا می مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ آئندہ 2ہفتے پانامہ اور ڈان لیکس کیلئے بہت اہم ہیں اگر فیصلہ ہمارے خلاف بھی آیا تو قبول کریں گے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ دنیامیں بہت سے ممالک نے پانامہ کا ایشو منظر عام پر آنے کے بعد اپنے ملک کا پیسہ وہاں سے واپس لے لیا لیکن ہمارے وزیراعظم نے ایسا نہیں کیا کیونکہ انہوں نے بیرون ملک جو پیسہ چ±ھپارکھا ہے اس میں نہ صرف ملک و قوم کا پیسہ ہے بلکہ اس میں ان کی اپنی ذاتی کرپشن سے کمائی ہوئی اچھی خاصی رقم موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر تحقیقات کی جائے تو ثابت ہوگا کہ میاں صاحب نے اپنے بچوں کے نام جائیدادیں بنا رکھی ہیں اور مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ انہوں نے بار خود کہا تھا کہ کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو لوٹی ہوئی دولت کو اپنے نام پر رکھے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

