- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
استنبول(نیٹ نیوز) ترکی کے صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ جرمنی کردوں کو ترکی کے خلاف استعمال کرنے کے لئے ان کی حمایت کر رہا ہے۔ جرمنی ترک شہریوں اور ترک وزرا کے خلاف اقدامات کر رہا ہے۔ جرمن چانسلر انجیلا میرکل ’نازی اقدامات‘ کر رہی ہیں۔جرمنی ترک پاشندوں سے ملاقات کے لئے سیاسی کارکنوں اور وزرا کو ہراساں کرکے جرمنی میں ترک پاشندوں کے عوامی اجتماعات میں ان کی شرکت پر پابندی عائد کر رہا ہے۔ترکی ٹیلی ویڑن پر قوم سے براہ راست خطاب کے دوران صدر اردگان نے جرمن چانسلر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ ماہ بند ہونے والی پاک افغان سرحد کو فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے۔وزیراعظم نواز شریف نے پاک افغان سرحد فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرحدوں کا زیادہ دیر تک بند رہنا عوامی اور معاشی مفاد کے لئے نقصان دہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جذبہ خیر سگالی کے تحت پاک افغان سرحد کو کھولنے کا فیصلہ کیا تاہم امید ہے کہ جن وجوہات کی بناءپر سرحد بند کی گئی تھی افغان حکومت ان کا تدارک کرے گی۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے حج کرپشن کیس میں ماتحت عدلیہ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی سمیت دیگر ملزمان کو باعزت بری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس محسن اختر کیانی نے حج کرپشن کیس میں حامد سعید سعید کاظمی کی ماتحت عدالت کے فیصلے پر نظرثانی درخواست کی سماعت کی، عدالت عالیہ نے فریقین کے دلائل کی روشنی میں ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حامد سعید کاظمی، راو¿ شکیل اور آفتاب الاسلام کو باعز ت بری کردیا۔پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں سابق وفاقی…
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام کے خلاف غیرمسلم تو پراپیگنڈہ کرتے ہی رہتے ہیں، کچھ نام نہاد مسلمان بھی شہرت اور دولت کے لالچ میں اس خباثت کا ارتکاب کرگزرتے ہیں اور پھر دنیا میں ہی عبرتناک انجام سے دوچار ہوتے ہیں۔ ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا انجام بالخیرو ایمان ہو لیکن اگر وہ اپنے ہی مذہب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ہلاک ہوجائے تویقیناًاسے ایک اچھی موت تصور نہیں کی جائے گا۔بھارت میں ایسے ہی ایک ملحد اور گستاخ نوجوان کو مشتعل مسلمانوں کے ایک گروہ نے موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ ٹائمز آف…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے 5 ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت ہوئی کیس کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے شرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 20 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا جس پر نیب پراسیکیوٹر نے شرجیل میمن کو حفاظتی ضمانت دینے کی مخالفت…
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) 23 مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث تمام سرکاری ، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے نیز بینکوں ، سٹاک مارکیٹوں میں بھی تعطیل ہو گی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 23مارچ بروز جمعرات کو ملک بھر میں گزیٹڈ ہالیڈے ہو گی جس کے باعث تمام سرکاری ، نیم سرکاری ادارے ، سکولز ، کالجز ، یونیورسٹیاں ، ہائی کورٹس ، سیشن کورٹس، سول کورٹس ، بینکنگ کورٹس، کنزیومر کورٹس ، سروس ٹربیونلز اور دیگر…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کی سائٹ پر ہیپاٹائٹس ٹریٹمنٹ فلٹر کلینک کا افتتاح کر دیا جبکہ وزیراعلیٰ نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کی مین عمارت کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ جدید مشینری اور طبی سہولتوں سے آراستہ اس فلٹر کلینک میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین اور جدید سہولتیں ملیں گی۔ کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں گردے اور جگر کے امراض میں مبتلا مریضوں کو جدید علاج معالجہ میسر آئے گا اور جگر…
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) پیپلزپارٹی دورمیں 2010 ءمیں دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل کی طرف سے حکومت کی پالیسی کے برخلاف230 سے زائد امریکی اور بھارتی شہریوں کو ویزے جاری کیے گئے۔ یہ ویزے دبئی میںپیپلزپارٹی کے رہنما اور اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کے سوتیلے بھائی اویس مظفرٹپی کی ہدایت پر جاری کیے گئے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق2010 ءمیںزرداری دور حکومت میں اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کے سوتیلے بھائی اویس مظفر ٹپی کی ہدایت پر دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل کی طرف سے230 سے زائد امریکی اور ہندوستانی شہریوں کو ویزے جاری…
channel5headlines by channel5tv
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارجاویدشیخ سٹوڈیوزکی ویرانی دیکھ کر اداس ہوگئے ۔جاویدشیخ گزشتہ دنوں فلم”جنون عشق“کی شوٹنگ کے لئے لاہور مقامی سٹوڈیو گئے جہاں کی ویرانی دیکھ کر وہ اداس ہوگئے اوردیر تک ماضی کی یادیں تازہ کرتے رہے۔اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی تباہی کا کوئی ایک شخص ذمہ دار نہیں بلکہ ہم سب ہیں ۔ ماضی میں جہاں رونقیں ہی رونقیں اور چہل پہل ہوا کرتی تھی وہاں آج الو بول رہے جسے دیکھ کرمیرادل خون کے آنسورورہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک زمانہ وہ بھی تھا جب ایورنیو،باری اور شاہ نور سٹوڈیو…
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارندیم بیگ اور صبافیصل نے بلڈزرگروپ کے کمرشل کی شوٹنگ مکمل کرادی۔دونوں فنکاروں نے گزشتہ روز لاہور کے نواحی علاقے میں واقع ایک نئی ہاﺅسنگ سیکم میں کمرشل کی شوٹنگ کرائی جسے دوروزمیں مکمل کیا گیا۔ کمرشل کی شوٹنگ کرانے کے بعد ندیم بیگ کراچی واپس چلے گئے ہیں۔اس بارے صبافیصل نے بتایا کہ وہ ایکٹنگ کے ساتھ کمرشل میں بھی مصروف ہیں اور ان دنوں لاہورمین ان کے چار ڈراموں کی ریکارڈنگ جاری ہے۔
ٹوکیو (شوبز ڈیسک )نامور ہولی وڈ اداکارہ اسکارلیٹ جانسن کی ایکشن سے بھرپور نئی سائنس فکشن فلم’گھوسٹ اِن دی شیل‘کاٹوکیو میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا، جس میں فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔مداحوں نے فلم کی کاسٹ کا بھرپور استقبال کیا اور ستاروں کے ساتھ سیلفیاں لیتے اور ان سے آٹو گراف لیتے دکھائی دئیے۔ہدایتکارروپرٹ سینڈرز کی یہ فلم جاپانی ویڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔اس کی کہانی سائبرگ سسٹم کی ٹاسک فورس کی قابل ترین افسر کے گِرد گھوم رہی ہے۔، جس نے دشمنوں کے کئی مشن ناکام کرتے ہوئے اپنی…
ممبئی(شوبز دیسک )دنیا بھر کے بہت سے معروف لوگ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں اور اپنے بارے میں طرح طرح کے انکشافات کرتے رہتے ہیں تاہم ایسا کم ہی ہوتا ہے کہ کوئی معروف شخصیت اپنا ”پیار“ دنیا کو دکھانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرے لیکن بھارتی کامیڈین کپل شرما نے ایسا کر دیا ہے۔کپل شرما اپنے مداحوں سے اتنا پیار کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی زندگی کا اہم ترین راز بھی ان سے نہیں چھپایا اور اپنی محبوبہ کی تصاویر اپ لوڈ کر دیں۔ بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے تھے کہ آخر کپل شرما کس کی…
