Author: admin

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ شراب اور سگریٹ نوشی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر رہا ہو ںتا کہ اپنے بچوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دے سکوں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان سے ایک تقریب میں سوال کیا گیا کہ کیا وہ بوڑھے والد کی حیثیت سے ابرام کے ساتھ زیادہ وقت نہ گزار پانے پر پریشان ہیں، جس پر انہوں نے کہا کہ جی یہ ایک مسئلہ ہے جو میرے ذہن میں چل رہا ہے ،گزشتہ رات بھی اس بارے میں سوچ رہا تھا۔انہوں نے کہا…

Read More

لندن (ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کی اہلیہ نے کہا ہے کہ شادی کے بعد پریوں کی کہانی جیسی زندگی کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ فریال مخدوم نے برطانوی ریئلٹی شو بگ برادر میں شرکت کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔سسرالیوں سے جھگڑے کے بعد شادی کےبارے میں فریال مخدوم کے خیالات یکسر بدل گئے، اب وہ کہتی ہیں کہ شادی کے بعد پریوں کی کہانی جیسی زندگی کا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔اپنے تازہ انٹرویو میں فریال مخدوم نے سسرالیوں کے سب سے بڑے اعتراض یعنی نامناسب لباس پہننے کا بھی جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاک افغان سرحد فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدوں کا زیادہ دیر بند رہنا عوامی اور معاشی مفادات کے منافی ہے‘ سرحدیں کھولنے کا فیصلہ جذبہ خیر سگالی کے تحت کیا ہے‘ دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان میں پاکستان دشمن عناصر سے ملتے ہیں‘ امن و سلامتی کے لئے افغانستان میں دیرپا امن ناگزیر ہے‘ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے افغان حکومت سے تعاون جاری رکھیں گے۔ پیر کو وزیراعظم نے پاک افغان سرحد فوری طور پر کھولنے کے احکامات جاری…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے تحت ملتان، منکیرہ اور لودھراں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 29 مشتبہ افراد سمیت 33 افراد کو حراست میں لے لیا ۔حراست میں لئے گئے ملزمان میں 4 منشیات فروش بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منکیرہ کے علاقے تھل میں پولیس تھانہ حیدرآباد نے آپریشن ردالفساد کے تحت سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جن کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بھی بر آمد ہوا سیکیورٹی زرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کی بائیو میٹرک تصدیق بھی کی…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ڈی جی ایف ڈبلیو او لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی ملاقات ہوئی‘ ملاقات میں لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ پراجیکٹ اور دیگر منصوبوں میں پیش رفت پر بات چیت کی گئی‘ وزیراعلیٰ پنجاب کو لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ کے منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔ پیر کو وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے کیمپ آفس کا دورہ کیا اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ڈی جی ایف ڈبلیو او لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی ملاقات ہوئی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف…

Read More

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے‘ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ پیر کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ جے یو آئی بنوں میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ےہ وزیراعلیٰ کے پی کے کو متعصب اقدام کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔ (ن غ)

Read More

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ کے ساتھ رئیس فلم میں کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جو اس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھو رہی ہیں ۔بھارتی فلموں میں کام کرنے کی شوقین جس کی خواہش زیادہ تر پاکستانی ہیروئن کو رہتا ہے جس کیلئے مختلف قسم کے طور طریقے استعمال بھی کیے جاتے رہے ہیں ۔ایسا ہی کچھ ماہرہ خان کی ویڈیو سے بھی نظر آتا ہے ۔ گزشتہ روز ماہرہ خان کی خفیہ ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ رنبیر کپور سے معافی مانگتے پائی گئی ہے۔ ویڈیو کسی نامعلوم شخص نے بنائی ہے۔ جس کے…

Read More

نئی دیلی (نیٹ نیوز) بھارتی حکومت نے انسدادِ بدعنوانی کے خلاف جاری مہم کے دائرے کو پھیلا دیا ہے۔ اب امراء کے ملازمین کے گھروں کے ساتھ ساتھ ا±ن کے مبینہ بینک اکاو¿نٹس کی چھان بین شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نئی دہلی حکومت کی جانب سے ٹیکس چھپانے اور ناجائز طریقے سے دولت کمانے والوں کو مزید سخت قوانین کا سامنا ہے۔ ان کے حوالے سے ریئل اسٹیٹ بزنس سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل نریش گپتا کا کہنا ہے کہ یہ قوانین اور ضابطے انتہا ئی ظالمانہ و جابرانہ ہیں۔ گپتا کا یہ بھی خیال ہے کہ…

Read More

واشنگٹن (این این آئی) روس سے سرد جنگ کے دوران امریکا دنیا کے علم میں لائے بغیر درجنوں ایٹمی تجربات کرتا رہا ¾واشنگٹن نے 35 سال بعد خفیہ جوہری دھماکوں کی وڈیو جاری کردیں۔ جن خفیہ جوہری دھماکوں کی وڈیو ڈی کلاسیفائیڈ کی گئی ہیں ان میں 1945 سے 1965 تک کے دوران کیے گئے سینکڑوں تجربات شامل ہیں ¾ یہ ایٹمی تجربات ریاست نیواڈا کے ریگستانی علاقوں اور بحرالکاہل کے جزائر میں کیے گئے تھے۔یہ تجربات روس سے کشیدگی کے دنوں میں امریکا کی ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کی کوششوں کا بھی اظہار ہیں ¾65 سال پہلے…

Read More

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ شمالی کوریا کو ایٹمی تجربات کا بھرپور جواب دینے کے لیے جنوبی کوریا کے ساتھ مل کر مشترکہ جنگی مشقیں کر رہا ہے اور شمالی کوریا کے آس پڑوس میں خطرناک میزائل سسٹم نصب کر رہا ہے لیکن اب شمالی کوریا نے ایسی دھمکی دے دی ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ ”اگر ہماری طرف ایک گولی بھی چلائی گئی تو ہم ایک لمحہ بھی ہچکچائے بغیر ایٹمی حملہ کر دیں گے۔“یہ دھمکی شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کی طرف…

Read More

اسلا م آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو آج بھی محسن مانتا ہوں، ایم کیو ایم میں ٹارگٹ کلنز اور بھتہ خور موجود تھے ایک مافیا بن چکی تھی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ الطاف کو آج بھی محسن مانتا ہوں کیونکہ مجھے گورنر تک کے عہدے پر پہنچانے میں انہوں نے ہی مدد کی ۔ اس لئے ان کے احسانات سے انکار کیسے کر سکتا ہوں۔ سیاسی قسمت کا فیصلہ خدا پر چھوڑ دیا ہے۔ مہاجر کمیونٹی کا تقسیم ہونا کراچی اور ملک کےلئے…

Read More

اسلام آباد (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کوئٹہ، ژوب ڈویژن، خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ کوئٹہ، بہاولپور، سکھر، لاڑکانہ ،حیدرآباد، مالاکنڈ ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش کوٹلی میں 10 ملی میٹر،…

Read More

اسلام آباد (بی این پی ) چار ایشین ممالک نے پاکستان اور یو اے ای میں شیڈول عالمی ایک روزہ بلائینڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ عالمی ایک روزہ کپ آئیندہ سال جنوری میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں بیک وقت کھیلا جائے گا، رواں سال جنوری میں ورلڈ بلائینڈ کرکٹ کونسل نے پاکستان کو ورلڈ کپ کی میزبانی دی تھی۔ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے چئیرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ ایک روزہ عالمی کپ آئیندہ سال 10 سے 23 جنوری2018 تک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا جس کے لئے…

Read More