انتخابی اتحاد کبھی خفیہ نہیں ہوتے، اچھی جمہوریت کیلئے سیاسی جماعتوں کا مضبوط ہوناضروری: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس میں جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انتخابی اتحاد کبھی خفیہ نہیں ہوتے، جہاں کسی انفردای شخص سے اتحاد ہو وہاں خفیہ رکھا جاتا ہے ، جمہوریت کا تقاضا ہے پارٹی سسٹم مضبوط ہو، جب تک ہم عرصہ دراز سے جاری طریقہ کار میں تبدیلی نہیں لائیں گے جمہوریت کی مضبوطی خواب رہے گی۔

پیر کو چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کی، جہاں حکومتی نمائندوں، معاملے میں شامل مختلف فریقین کے وکلا و دیگر شریک ہوئے۔ پیپلزپارٹی کے وکیل رضا ربانی نے کہا کہ جمعہ کو میں نے اپنے دلائل میں سینیٹ کی تشکیل پر دلائل دیے تھے، میں آرٹیکل 226 پر دلائل دوں گا۔

انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 226 پر دوبارہ اسمبلی کے ایجنڈے پر آچکا ہے، ایوان میں آرٹیکل 226 میں ترمیم کا بل زیر التوا ہے ،آرٹیکل 226 کے سینیٹ پر اطلاق نہ ہونے کا آرڈینس بھی آچکا ہے۔

رضا ربانی نے کہا کہ 1962 کا آئین صدارتی نظام کے حوالے سے تھا، 1962 کے آئین میں بھی خفیہ ووٹنگ کی شق شامل تھی۔رضا ربانی نے کہا کہ یہ آرٹیکل 3 مختلف فورم پر زیر بحث لایا گیا، اسمبلی میں بل کے ذریعے اس میں ترمیم کا کہا گیا، جس پر چیف جسٹس نے پوچھا کہ کیا دوبارہ بل بھیجا اس کے جواب میں رضا ربانی نے کہا کہ جی، دوبارہ بل بھیجا گیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی سپریم کورٹ میں بھارتی قوانین نظیریں دی گئیں، بھارت کے آئین و قانون پاکستانی آئین کے آرٹیکل 226 کی حدود کا تعین نہیں کرسکتے۔

Hvis forbigående pneumothorax oppstår, kan klinisk kjemisk pleurodesis økes eller timer kan legges til. Appen er dårlig. tadalafil Luftpustetribunen er designet for å minimere til noen få minutter for å tømme mengden stråling i luften eller i luften ved administrasjonen.

فوج میں تقرریوں پر قیاس آرائی نہ کی جائے، طاقت کا استعمال صرف ریاست کا اختیار ، میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ فوج میں اعلیٰ سطح کی تقرریوں سے متعلق قیاس آرائی نہ کی جائے۔

آپریشن ردالفساد سے متعلق پریس بریفنگ کے دوران میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ 22 فروری 2017 کو آرمی چیف کی قیادت میں آپریشن ردالفساد کا آغاز کیا گیا، آپریشن ردالفساد کو آج 4 سال مکمل ہوچکے ہیں، آپریشن رد الفساد 2 نکاتی حکمت عملی کے تحت کیا گیا، اس آپریشن کا مقصد عوام کا ریاست پراعتماد بحال کرنا اور دہشت گردوں کو مکمل غیر موثر کرنا تھا۔

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ دہشت گردوں نے پاکستان میں زندگی مفلوج کرنے کی ناکام کوشش کی طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے، آپریشن ردالفساد کا محورعوام تھے، اس کا دائرہ پورے ملک پر محیط تھا، ہر پاکستانی اس آپریشن کا حصہ اور اس کا سپاہی ہے ۔

3لاکھ سے زائد انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں 3لاکھ سے زائد انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیے جاچکے، سندھ میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیےگئے، پنجاب میں 34 ہزارانٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیےگئے، گوادر میں ہوٹل پر حملے کے دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا، کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کو ناکام بنایا گیا، 750 مربع کلومیٹر سے زائد علاقے پر ریاست کی رٹ بحال کی۔ 4 سال میں 353 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا جب کہ سیکڑوں کو گرفتارکیا۔

دہشت گرد تنظیموں کے خلاف موثر ایکشن

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ عوام کی حمایت یا عزم نہ ہوتا تو یہ جنگ نہیں لڑی جا سکتی تھی، خفیہ اداروں  نے سخت محنت سے بڑے دہشت گرد نیٹ ورک  پکڑے، 78 سے زائد دہشت گرد تنظیموں کے خلاف موثر ایکشن کیا گیا، دہشت گردوں کے اثاثوں کو منجمد کیا گیا، پیغام پاکستان نے شدت پسندی کے بیانیے کو بڑی حد تک شکست دی،  4 سال کے دوران 1200سے زائد شدت پسندہتھیار ڈال چکے، شدت پسندی کی  جانب مائل 5 ہزار افراد کو معاشرے کا کارآمد حصہ بنایا گیا۔

’آپریشن ردالفساد صرف فوجی آپریشن نہیں‘

میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ آپریشن ردالفساد صرف فوجی آپریشن نہیں تھا، مدارس اصلاحات اور سابق فاٹا کا خیبر پختونخوا سے انضمام آپریشن ردالفساد کے ثمرات ہیں، پچھلے ایک سال ہم قدرتی آفات سے بھی نبردآزما تھے، کورونا کا مقابلہ حکمت عملی اور دانشمندی سے کیا، قدرتی آفات کے دورا ن بھی آپریشن ردالفساد نہیں روکا گیا، دہشت گردی کے خاتمے کے بعد معاشی بہتری بھی سامنے آئی ، آج ملک میں کھیلوں کے میدان آباد ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے بعد معاشی بہتری بھی سامنے آئی ہے، وہ علاقے جو دہشت گردی کا شکار تھے اب وہاں اقتصادی سرگرمیاں جاری ہیں، گوادر، شمالی علاقے اور  کےٹو  دنیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ امن کا سفر جاری ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت تمام اہداف حاصل  کرلیں گے۔

ہر سانحہ دہشت گردی کے تناظر میں نہیں دیکھنا چاہیے

میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ دہشت گردی کے واقعات اور شدت میں کمی آئی ہے، ہر سانحے کو دہشت گردی کے تناظر میں نہیں دیکھنا چاہیے، قبائلی اضلاع کا اپنا کلچر ہے ، وہاں کے مسائل کے حل میں وقت لگے گا۔ وہاں پولیسنگ معمول پر آنے پر دہشت گرد واقعات میں کمی آجائےگی۔

ایف اے ٹی ایف معاملے پر بہت پرامید ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے کہا کہ پاکستان کے پچھلے چار سال کے سفر کوہر سطح پر تسلیم کیا جارہا ہے، ایف اے ٹی ایف پر ان کی آبزرویشنز پر بڑا کام کیا گیا، ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر بہت  پرامید ہیں۔

افغان امن عمل میں کسی فریق کی حمایت نہیں کررہے

افغان امن عمل کے حوالے سے ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ہمیں اس بات کا ادراک ہے کہ افغانستان کے امن سے پاکستان کا امن جڑا ہے، افغان امن عمل میں پاکستان کی واحد دلچسپی افغانستان میں امن کا قیام ہے، افغان امن عمل میں پاکستان کسی فریق کی حمایت نہیں کررہا۔

فوج میں تقرریوں سے متعلق قیاس آرائی نہ کی جائے

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریوں اور تبادلوں سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس   آئی کی تقرری  سے متعلق  خبریں بےبنیاد ہیں، فوج میں اعلیٰ سطح کی تقرریوں سے متعلق قیاس آرائی نہ کی جائے۔

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کے خلاف کام کیا جارہا ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے کے لیے قابل ذکر اقدامات کیے ہیں، سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کے خلاف کام کیا جارہا ہے، ہم مرحلہ وار اور حکمت عملی سے کام کررہے ہیں، عوام کے تعاون سے ہر چیلنج پر قابو پائیں گے۔

I løpet av en kontinuerlig, deretter i medisin, ble den testet, som inkluderer resonnement og hydrofob kunnskap, om Tadalafil kunne være utsatt uavhengig. kjøp cialis uten resept Glukose må være disponibel eller steriliserbar.

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کارحمتہ للعالمین ﷺ سکالرشپ ایک ارب کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب بھر کے ہونہار ومستحق طلبہ وطالبات کے لئے رحمت اللعالمین ﷺ سکالرشپ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔

وزیراعلیٰ آفس میں رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ پروگرام کے اجرا کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے رحمت اللعالمین ﷺ سکالرشپ کی ویب سائٹ کا بھی افتتاح کیا۔

انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ پروگرام کے تحت پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اور بی ایس آنرز کرنے والے 14891 طلبہ کو مجموعی طور پر 41 کروڑ 70 لاکھ روپے کے وظائف دے رہے ہیں اور اسے بتدریج بڑھایا جائے گا۔

اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اگلے بجٹ میں رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ کو ایک ارب روپے تک بڑھایا جائے گا۔ اس کا دائرہ کار دیگر پروفیشنل ڈگری ہولڈرز تک وسیع کیا جائے گا۔ یہ سکالرشپ 50 فیصد میرٹ پر ہونہار طلبہ کو اور 50 فیصد ضرورت مند اور نادار طلبہ کو دیئے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے ہائر ایجوکیشن پورٹل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سکالرشپ کے لئے شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے آن لائن سسٹم اور کوائف کی آن لائن تصدیق کا اہتمام کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے بتایا کہ سکالرشپ بینکوں کے ذریعے فراہم کئے جائیں گے۔ طلبہ وطالبات موبائل کے ذریعے اس ایپ پر اپلائی کر سکیں گے۔ ہونہار اور نادار طلبہ کے لئے سکالرشپ کے فنڈ میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہر سال اس سلسلے کو مزید آگے بڑھایا جائے گا۔ حق دار تک حق پہنچانے کیلئے موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے رحمت اللعالمینؐ سکالرشپ دینے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سرکاری کالجوں اور 30 سرکاری یونیورسٹیوں کے طلبہ وطالبات رحمت اللعالمین ﷺ سکالرشپ سے مستفید ہوں گے۔ سرکاری یونیورسٹیوں میں بی ایس کرنے والے طلبہ کی پوری ٹیوشن فیس ادا کی جائے گی۔ انٹرمیڈیٹ کرنے والے طلبہ کو ٹیوشن فیس کے ساتھ ساتھ سکالرشپ بھی دیا جائے گا۔

Det er velkjent at ikke-steroide antiinflammatoriske legemidler lindrer bronkokonstriksjon hos følsomme individer. kjøp cialis uten resept Ved behandling er svulster større enn cm ikke knuter, men snarere effektive knuter eller fly i Celebrex vanlig softbrain.

اوپن ووٹنگ ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ، سینٹ انتخابات ہائی جیک کرنےواے جمہوریت پر دھبہ ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اوپن ووٹنگ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان سے رابطہ کیا ہے، دونوں میں اسمبلی کے جاری اجلاس، آئینی اور قانونی امور سمیت سینیٹ انتخابات پر مشاورت کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ انتخابات ہائی جیک کرنے والے جمہوریت پر دھبہ ہیں، اوپن ووٹنگ سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کا واحد راستہ ہے۔

بابر اعوان اور عمران خان کے درمیان گفتگو میں سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کی گرفتاری پر بھی بات چیت کی گئی، بابراعوان نے پی ٹی آئی ورکرز کی جانب سے حلیم عادل کی گرفتاری پر تشویش سے آگاہ کیا۔

بابر اعوان نے کہا کہ حلیم عادل شیخ پر کسٹوڈیل ٹارچر سمیت غیر انسانی اور وحشیانہ سلوک کیا گیا۔

پاک قطر برادرانہ تعلقات دیرپا شراکت داری میں تبدیل ہوچکے ہیں، آرمی چیف

 قطری وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے ڈاکٹر مطلق بن ماجد القہطانی   سے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ  پاک، قطر تعلقات دیر پا شراکت داری میں تبدیل ہو چکے ہیں ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قطری وزارت خارجہ کے خصوصی نمائندے نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا ہےجہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں  علاقائی سلامتی باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات اور افغان امن عمل پر بھی گفتگو کی گئی۔ ۔ اس موقع پر بات چیت کرتےہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے کہا کہ پاکستان اور قطرمشترکہ تاریخ اور بہترین تعلقات رکھتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ اور گہرے تعلقات ہیں۔

قطری نمائندہ خصوصی نےعلاقائی امن و استحکام کےلیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان بہترین تعلقات کے لیے کام کرتے رہیں گے۔

خبریں گروپ کے رپورٹر زکشمیر کاز کی جنگ کو آگے بڑھائیں، ملکی دفاع میں ہر اول دستہ بنیں، امتنان شاہد

اسلام آباد (خبریں ، چینل۵ ویب ڈیسک) ایڈیٹر خبریں گروپ اور سی ای او چینل۵ امتنان شاہد نے کہا ہے کہ خبریں گروپ آف نیوز پیپر اور چینل۵ نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے اور مستقبل میں بھی ہمارا گروپ کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔ خبریں کے نمائندگان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، کارکنوں کے مفادات کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اس وقت اور بدل رہا ہے۔ صحافتی تقاضے بھی بدل رہے ہیں۔ پرنٹ میڈیا کی طاقت اپنی جگہ مگر الیکٹرانک میڈیا نے صحافت میں نئے رجحانات متعارف کرائے ہیں۔ ہمیں وقت حالات اور مستقبل کو مد نظر رکھ کر اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہوگا تاکہ بدلتے زمانے کے ساتھ چل سکیں۔ ایک وقت تھا کہ ریڈیو جنرلزم اپنے عروج پر تھا مگر آج یہ ریڈیو محفل تفریح کا ذریعہ بن کر رہ گیا ہے۔ خبریں نے روز اول سے ہی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو تواتر کے ساتھ بے نقاب کیا۔ کشمیر میں پسے ہوئے طبقات کی نمائندگی کی اور مظلوم کی آواز بن کر ابھرا، جو آج تک اپنے اس مشن میں کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے خبریں اور چینل۵ کی کوریج کے آڈیو ویڈیو اور خبری تراشے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اداروں میں بیلجیم، امریکہ اور یورپی یونین کے مختلف فورمز پر زیر بحث آتے ہیں۔ خبریں ایک گھرانہ ہے ایک فیملی ہے آپ لوگ اس سے وابستہ ہیں آپ کے مسائل شکایات اور تکالیف کو دور کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ادارے کی بہتری کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ کشمیر کاز کیلئے کام کرنا ہوگا، ہفتے میں ایک دن خصوصی طور پر کشمیر کے مقامی مسائل اور سیاسی امور پر خصوصی ایڈیشن، اوورسیز کشمیریوں کی کوریج کیلئے خصوصی صفحہ اور چینل۵ پر کشمیر ٹائم کے حوالے سے نیوز بلیٹن شروع کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز آزاد کشمیر کے نمائندگان کے اجلاس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے آنے والے انتخابات کی خبریں اور چینل۵ پر خصوصی کوریج دی جائیگی۔ کشمیر کے مسائل کو اجاگر کیا جائیگا۔ تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے حوالے سے منصوبہ جات پر خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے۔

قطری وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے کی آرمی چیف سے ملاقات

قطرکے وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے  نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق قطرکے وزیرخارجہ کے خصوصی نمائندے   کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات  کے دران ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں علاقائی سلامتی صورتحال اور افغان امن عمل میں سہولت کاری سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔

آرمی چیف نے کہا کہ  پاکستان اور قطر کے دیرینہ برادرانہ روابط دیرپا دوستی میں ڈھل چکے ہیں۔

قطری نمائندے نے خطے کے امن کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

جاپان کا پاکستان میں افغان مہاجرین کیلئے امداد کا اعلان

جاپان نے پاکستان میں افغان مہاجرین کے لیے37لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان میں افغان مہاجرین کے لیے37لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کردیا ہے، جاپان کے سفیر مٹسوڈا کونینوری اور یواین ایچ سی آر کی نمایندہ مس نوریکو یوشیدہ نے معاہدے پردستخط کئے۔

جاپانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امدادبلوچستان،کےپی،پنجاب میں اففان مہاجرین پرخرچ ہوگی جبکہ امدادافغان مہاجرین کی تعلیم،کمیونٹی اسٹرکچرپرخرچ ہوگی۔

جاپانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امداداقوام متحدہ ہائی کمشنربرائےمہاجرین کےپروگراموں کیلئےہوگی۔

بڑی خوشخبری؛ پی ایس ایل ٹیموں کا میچ گوادر میں ہوگا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آئی جی سندھ کو فوری ہٹانے کا مطالبہ کردیا

آئی جی سندھ کی تبدیلی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا، وفاق کو کوئی انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے، سندھ میں گورنرراج لگانے کی کوئی تجویز نہیں ہے، ایسا بالکل نہیں سوچ رہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی پریس کانفرنس

کراچی (ویب ٖڈیسک ) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آئی جی سندھ کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، آئی جی سندھ کی تبدیلی کیلئے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے، وفاقی حکومت کو کوئی انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے، گورنرراج لگانے کی کوئی تجویز نہیں ہے، وفاق اور گورنر سندھ ایسا بالکل نہیں سوچ رہے، ہماری کوشش ہے کہ سندھ میں مظالم کا خاتمہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے انتہائی قدم آئی جی کی تبدیلی ہوسکتی ہے، چیف سیکرٹری اور آئی جی دونوں وفاق کے نمائندے ہیں، وہ یہ نہ سمجھیں کہ ان کا وفاق سے رابطہ ختم ہوگیا ہے، ان کو پارٹی نہیں بننا چاہیے بلکہ وفاق کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہیے، میں نے وزیراعظم کو آئی جی سندھ کیخلاف خط لکھ دیا ہے،مشتاق مہر کو جب تعینات کیا گیا تو اس وقت بھی یہی تھا کہ سیاسی کام کریں گے، لیکن وہی ہوا جس کا خطرہ تھا، انہوں نے کہا کہ گورنر راج کا کوئی سلسلہ نہیں ہے، نہ ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے، آئی جی سندھ فرائض کی انجام دہی میں بالکل ناکام نظر آئے ہیں ۔

پنجاب میں بالکل کوئی پولیس گردی نہیں ہورہی ہے، جبکہ سندھ میں ایسے پولیس گردی کے واقعات ہیں جو رپورٹ بھی نہیں ہوتے۔ حلیم شیخ پورے سندھ کی بات کرتا ہے، لیکن جب ان کو اٹھا کر جیل میں ڈال دیا جائے تو پھر بات تو ہوگی۔ دوسری جانب  وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حلیم عادل شیخ کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم کو حلیم عادل شیخ پرپولیس تحویل میں تشدد اور غیر انسانی برتاؤ کی تفصیل سے آگاہ کرتے ہوئے شکایت کی سندھ پولیس آئی جی کی سربراہی میں جانبداری کامظاہرہ کر رہی ہے، آئی جی سندھ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

دی راک کی امریکی صدر بننے کی خواہش، انڈرٹیکر بھی میدان میں آگئے

نیویارک : سابق لیجنڈ ریسلر دی انڈرٹیکر نے ریسلر و اداکار ڈوین جانسن سے متعلق کہا کہ ’ڈوین جانسن کی شخصیت بہت جازب نظر ہے اور وہ امریکیوں میں اتحاد پیدا کرسکتا ہے‘۔

ان خیالات کا اظہار امریکا کے سابق لیجنڈ ریسلر ڈی انڈرٹیکر نے دی راک (ڈوین جانسن) کے امریکی صدارت میں دلچسپی لینے کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ ’اگر ڈوین جانسن میدان میں اترتے ہیں انہیں فیصلے پر بلکل بھی حیرانگی نہیں ہوگی کیونکہ اس میں جذبہ ہے اور وہ لوگوں کو متحد کرسکتا ہے‘۔

انڈرٹیکر نے کہا کہ راک کی شخصیت میں جازبیت ہیں اور اس کا ہر کام خلوص دل سے ہوتا ہے، لہذا جسے لوگ تلاش کررہے ہیں وہ راک بن سکتا ہے جو امریکیوں میں اتحاد پیدا کرے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل دی راک نے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لے کر صدر بننے کی دلچ

پیپلز پارٹی حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرے، شبلی فراز کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پیپلز پارٹی سے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوامی نمائندے کو نہیں چھوڑا تو عام آدمی کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے حلیم عادل شیخ کو انصاف کا ٹائیگر اور بہادر اپوزیشن لیڈر قرار دیا۔

خیال رہے کہ حلیم عادل شیخ کو صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس-88 ملیر میں ضمنی انتخاب کے موقع پر کشیدگی پھیلانے، فائرنگ، اقدام قتل اور دہشت گردی کے الزامات پر گرفتار کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جب سے صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنے ہیں اور جس طرح سے حکومت سندھ کی کرپشن کو بے نقاب کررہے ہیں تو ان کے خلاف سیاسی انتقام کا بد ترین رویہ اختیار کیا جارہا ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ حلیم عادل شیخ کے خلاف انتقامی آگ اتنی بڑھ چکی ہے کہ صوبائی حکومت قانون کی دھجیاں اڑا رہی ہے، ان کے فارم ہاؤس کو گرایا گیا اور اسٹے آرڈر کی پرواہ نہیں کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ حلیم عادل شیخ کے خلاف سندھ حکومت کا رویہ 70 کی دہائی کی طرف لے جاتا ہے۔

علاوہ ازیں شبلی فراز نے کہا کہ رضا ربانی نے مرحومہ بے نظیر کے میثاق جمہوریت کا معاہدہ کچرے کی ٹوکری میں پھینک دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ حلیم عادل شیخ پر مرتضیٰ بھٹو اسٹائل پر حملہ کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ کی حالات زار ایک عبرت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے جہاں ہسپتالوں اور امن و امان کی صورتحال تباہ ہے، پانی کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ حکومت سندھ نے سینیٹ میں خفیہ رائے شماری کی افادیت پر بیانات دے کر بے نظیر بھٹو کے دستخط شدہ میثاق جمہوریت کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ ضمنی الیکشن میں حکومتی مشینری کو غیر قانونی طور پر استعمال اور تھرپارکر میں پی ٹی آئی کے ورکرز کو ہراساں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ حلیم عادل شیخ کو دہشت گردوں کے ساتھ رکھا گیا ہے جو ناقابل برداشت ہے۔

بوئنگ کمپنی کا 777 طیاروں کے استعمال کو ترک کرنے کی تجویز

بوئنگ کمپنی نے ایئرلائنز کو اپنے تیار کردہ 777 جیٹ طیاروں میں استعمال ہونے والے انجنز کے استعمال کو ترک کرنے کی تجویز دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پرٹ اینڈ وٹنی پی ڈبلیو 4000 انجنز کے حوالے سے یہ تجویز ہفتے کے روز یونائیٹڈ ایئرلائنز 777 کے سیدھے ہاتھ کے انجن کے کام کرنا چھوڑنے کے بعد ڈینور میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کے بعد سامنے آیا۔

واضح رہے کہ یونائیٹڈ ایئرلائن کی فلائٹ 328 میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے۔ ڈینور ایئرپورٹ سے ہونولولو کیلئے اڑان بھرنے والے طیارے کے انجن میں آگ لگنے کے بعد جہاز کو بحفاظت ڈینور ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا تھا۔

یونائٹیڈ ایئرلائنز نے بوئنگ کی تجویز سے چند گھنٹوں قبل اعلان کیا تھا کہ وپ اپنے 24 فعال طیاروں کو رضاکارانہ اور عارضی طور پر ہٹا دے گا۔

بوئنگ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں مانگ میں کمی ہے اور ایئرلائنز نے اپنے طیارے گراؤنڈ کر رکھے ہیں، اس دوران 69 طیارے سروس میں تھے اور 59 اسٹوریج میں تھے۔

طیارے بنانے والی کمپنی نے ایئر لائنز کو آپریشن معطل کرنے کی تجویز دی جب تک کہ امریکی ریگولیٹرز معائنے کے لیے مناسب پروٹوکول کو مکمل نہیں کرلیتے۔

متاثرہ 777-200 ایس اور 777-300 ایس نئے ماڈلز کے مقابلے میں پرانے اور ایندھن کے حوالے سے غیر موثر ہیں اور زیادہ تر ایئرلائنز ان کو اپنے بیڑے سے باہر نکال رہے ہیں۔

برومفیلڈ، کولوراڈو میں پولیس کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر میں زمین پر طیارے کا اہم ملبہ دکھایا گیا جس میں ایک گھر کے باہر بکھرے ہوئے 26 سال پرانے طیارے کے انجن بھی شامل ہے۔

نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (این ٹی ایس بی) نے کہا کہ طیارے کی ابتدائی جانچ سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ زیادہ تر نقصان صرف سیدھے ہاتھ کے انجن تک ہی محدود ہے اور ہوائی جہاز کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ ان لیٹ اور کیسنگ انجن سے الگ ہوگئے تھے اور دو فین بلیڈ فریکچر ہوگئے جبکہ دیگر فین بلیڈز کے میں نقصان ہوا۔

طیارے کے ایک مسافر کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو

جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ نے جاپان ایئر لائنز کمپنی لمیٹڈ (جے اے ایل) اور اے این اے ہولڈنگز انک کو پی ڈبلیو 4000 انجنز والے 777 کے استعمال کو ترک کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ اس پر بھی غور کیا گیا ہے کہ اضافی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلئنز طیاروں کا واحد امریکی آپریٹر ہے۔

امریکی ایجنسی نے بتایا کہ یونائیٹڈ کے علاوہ جاپان اور جنوبی کوریا کی ایئرلائنز اس طیارے کا استعمال کر رہی ہیں۔