پاکستانی عوام کی تعلیم کیلئے قومی اسمبلی میں بڑا فیصلہ منظور
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) قومی اسمبلی میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کا دائرہ کار بڑھانے کا بل منظور کرلیا گیا جبکہ ملک کے ہر ضلع میں یونیورسٹی کے قیام کی قراردادوں کی بھی متفقہ طور پر منظوری دیدی گئی۔ منگل.



























