Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

فوجی عدالتوں کی توسیع کا معاملہ, اہم پیشرفت سامنے آگئی

By adminمارچ 28, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سینٹ کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا۔ چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی اجلاس کی صدارت نہیں کریں گے۔ ایوان بالا کے گزشتہ اجلاس میں 28ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لئے دوتہائی اکثریت نہ ہونے پر اجلاس کی کارروائی ملتوی کردی گئی تھی۔ میاں رضا ربانی اجلاس کی صدارت سے پیشگی معذرت کر چکے ہیں۔ آئینی ترمیم کی مخالف جماعت سے تعلق رکھنے کی وجہ سے ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے بھی اجلاس کی صدارت نہ کرنے کا امکان ہے۔ سینٹ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہو گا۔ قوی امکان ہے پینل آف پریذائیڈنگ افسر کے رکن مسلم لیگ (فنکشنل) کے رہنما مظفر حسین شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ حکومتی جماعت کی طرف سے اجلاس میں دوتہائی اکثریت کی موجودگی کو یقینی بنانے کے لئے اراکین سینٹ سے ہنگامی طور پر رابطے کئے جارہے ہیں اور آج ان کی اسلام آباد میں موجودگی کی تصدیق کی جارہی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تمام سنیٹرز کو ہر صورت سینٹ اجلاس میں شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ اراکین کو وزیراعظم کے خصوصی پیغام سے آگاہ کردیا گیا ہے۔ کل سہ پہر فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے مرحلہ کو سینٹ سے مکمل کرنے کے سلسلے میں حکمران جماعت کو سخت دشواری کا سامنا ہے۔ اتحادی جماعتیں بھی ساتھ نہیں ہیں۔ توقع ہے کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے تعاون سے سینٹ سے بھی فوجی عدالتوں کی آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے زائد سے منظور کر لی جائے گی۔ حکومت کی طرف سے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے کئے جا رہے ہیں تاکہ دوتہائی اکثریت کی موجودگی کا اندازہ کیا جا سکے۔ وزیراعظم نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور قائد ایوان راجہ ظفرالحق کو ایوان میں دوتہائی اکثریت کی موجودگی کو ہرصورت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ اس بارے میں وزیراعظم کا سنیٹرز کو خصوصی پیغام سے آگاہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رہے کہ 22مارچ کو سینٹ اجلاس میں 22مارچ کو 28ویں آئینی ترمیم پر رائے شماری کے موقع پر دوتہائی اکثریت موجود نہ ہونے پر اجلاس پانچ روز کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.