تازہ تر ین
سلائڈنگ

حقانی کا بیان ریاستی اداروں کو بدنام کرنیکی کوشش, ترجمان پاک فوج کا بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حسین حقانی کی جانب سے امریکی خفیہ ایجنسی کے ارکان کو ویزوں کے اجراء سے متعلق بیان پر پاک فوج کا رد عمل سامنے آگیا۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غور نے اپنے ایک ٹویٹ.

اے پی این ایس کا سالانہ جنرل کونسل اجلاس ایگزیکٹو کمیٹی کے اہم ارکان کا انتخاب ہوگا

کراچی (پ ر) اے پی این ایس کے اعلامیہ کے مطابق آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا سالانہ جنرل کونسل کا اجلاس آج جمعرات 30 مارچ صبح ساڑھے 10 بجے اے پی این ایس ہاﺅس، کراچی میں ہوگا۔ آل پاکستان.

وزیراعظم کا بحرین کی حکومت اور کاروباری برادری کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بحرین کی حکومت اور کاروباری برادری کو پاک چین اقتصادی راہداری سے پیدا ہونے والے شاندار مواقع سے بھرپور استفادہ کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک.

”ڈاکٹر عاصم کی ضمانت ،معلوم ہوتا ہے ہمارے نظام تفتیش، نظام عدل میں بہت سی خرابیاں ہیں“ نامور تجزیہ کار ضیا شاہد کی چینل ۵ کے مقبول پروگرام میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی رہائی عدالتی فیصلہ ہے لیکن بظاہر لگتا.

ڈاکٹروں کیخلاف جنگ, وزیراعلیٰ میدان میں آگئے

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پنجاب حکومت اور رجب طیب اردوان ہسپتال ٹرسٹ کے مابین یہاں کڈنی ہسپتال ملتان کی مینجمنٹ کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ ماڈل ٹا¶ن میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی محمد.

پاکستان کے شاہکار منصوبے میں ایک اور بڑے ملک کی شمولیت 100ملین ڈالر کی بڑی پیشکش

اسلام آباد(ویب ڈیسک )یورپی ملک رو مانیہ نے پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک)منصوبے میں شمولیت کی خواہش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اور رومانیہ دونوں کا100ملین ڈالر سے زائد تجارت کا حجم ہے،سی پیک میں شمولیت اختیار کر نے.

چکری آئیں چائے تیار …. ضمانتیں ضبط کرا دونگا …. منہ توڑ جواب دیں گے

اسلام آباد، لاہور، سکھر (نامہ نگار خصوصی، سپیشل رپورٹر، وقائع نگار خصوصی) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ چکری میں آصف زرداری کو جلسے کے لیے سیکیورٹی دیں گے۔وہ میرے گھر آئیں میں چائے پیش کروں گا۔ پیپلزپارٹی.

اس سال اندھیرے ختم …. مودی کو بھی …. شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور‘لودھراں(اپنے سٹاف رپورٹر سے‘ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع لودھراں کےلئے 25ارب روپے کے خصوصی ترقےاتی پےکےج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سے صدر،وزےراعظم اورگورنرآتے رہے ےں،لےکن انہےں اس علاقے کی.

آدھا تیتر …. آدھا بٹیر …. چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ججوں بارے اہم اعلان کر دیا

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے کہا کہ جس جج کی شہرت اچھی نہیں ہے وہ عدالت میں نہیں بیٹھ سکے گا، ہم عدالتی نظام میں تبدیلیاں لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف.

” فوجی عدالتوں“ کا بل منظور ….بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی)فوجی عدالتوں میں دو سالہ توسیع یقینی بنانے کے لیے آئین میں 28ویں ترمیم کا بل سینیٹ سے بھی منظوری ہوگیا، اٹھہتر ارکان نے بل کے حق میں اور تین نے مخالفت میں ووٹ دیا، قومی.

آپریشن ردالفساد آرمی چیف کا دبنگ خطاب

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آپریشن رد الفساد ملک میں دیرپا امن و استحکام لائے گا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv