Author: admin

میری لینڈ(خصوصی رپورٹ) دنیا بھر میں وہیل اور ڈولفن کے حواس کھوکر راستہ بھٹکنے اور ساحلوں پر پھنس کر ہلاکت کے واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن اب تک اس پراسرار واقعات میں سینکڑوں وہیل مرچکی ہیں اور شاید اس کی وجہ سورج پر آنے والے طوفان ہوسکتے ہیں۔ناسا کے مطابق مکمل طور پر صحتمند وہیل اور ڈولفن اپنی سمت کھودیتی ہیں اور دھیرے دھیرے جزیروں اور ساحلوں پر آکر پھنس جاتی ہیں۔ یہ واقعات اکثر پیش آتے ہیں اور ایک واقعہ ہی سینکڑوں اموات کی وجہ بن رہا ہے۔ ناسا کے گوڈارڈ اسپیس فلائٹ سینٹرکے ماہرین نے سورج…

Read More

نیویارک((ویب ڈیسک )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم پر نازیبا زبان کے استعمال کو محدود کرنے کے لیے مزید تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اس سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم کے ذریعے لوگوں کو ہراساں کرنے واقعات پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے تین تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو ‘آئندہ ہفتوں میں کی جائیں گی۔’ ان میں ان لوگوں کی شناخت بھی شامل ہے جن کے اکاو¿نٹس مستقل طور پر معطل کر دیے گئے اور انھیں…

Read More

دبئی(خصوصی رپورٹ)دبئی کے ایک امیر ترین تاجر نے 15کروڑ روپے (45لاکھ درہم ) کا موبائل نمبر خرید لیا جسے بعد میں پتہ چلا کہ وہ اس نمبر کو ذاتی استعمال کیلئے کارآمد نہیں لا سکتا۔خلیج ٹائمز کے مطابق گزشتہ سال 3کروڑ درہم سے زائد مالیت میں ڈی 5دبئی نمبر پلیٹ خرید کر مشہور ہونے والے دبئی کے تاجر بلویندرسنگھ ساہنی نے نیلامی کے دوران15کروڑ روپے کا خصوصی ڈی یو موبائل نمبر(8888888۔058) خرید لیا تاہم ا س کے 2گھنٹے بعد ہی اس کی یہ خوشی غم میں تبدیل ہو گئی جب اسے پتہ چلا کہ جو سم اس نے خریدی ہے…

Read More

لاہور(خصوصی رپورٹ)واٹس ایپ نے اپنی 8 ویں سالگرہ کے موقع پر صارفین کیلئے خودکار طور پر غائب ہوجانیوالے سٹیٹس کا فیچر متعارف کرادیا ہے جو اس ایپ کی حالیہ عرصے میں سب سے بڑی تبدیلی ہے ۔واٹس ایپ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 8 سال مکمل ہونے پر واٹس ایپ میں سٹیٹس فیچر کو بالکل نئے انداز سے متعارف کرایا جارہا ہے ۔اس حوالے سے واٹس ایپ کے کیمرے کو حال ہی میں ری ڈیزائن کیا گیا تھا جسکے ذریعے صارفین تصویریں، ویڈیوز ، جی آئی ایف ایموجی، ٹیکسٹ اور ڈرائنگ شیئر کر سکیں گے ۔سٹیٹس فیچر کے…

Read More

لندن (خصوصی رپورٹ) ایک طبی تحقیق میں یہ انکشاف ہواہے کہ فضائی آلودگی سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اوراس سے ایسے لوگ بھی متاثر ہوتے ہیں جو قدرے صاف اور محفوظ ماحول میں رہائش پذیر ہوں۔برطانوی ماہرین کے مطابق فضائی آلودگی سے دل کے دورے کاخطرہ 5 فیصد تک بڑھ جاتا ہے اور یہ مسائل یورپ کے ان ممالک میں بھی ہوسکتے ہیں جہاں ہوا کا معیار قدرے بہتر ہےماہرین کا یہ کہنا ہے کہ آلودہ ہوا اور دل کے دورے میں گہرا تعلق ہوتا ہے لیکن فضائی آلودگی پرقابو پاکر لوگوں کی زندگیاں بچائی جاسکتی…

Read More

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار ورون دھون نے کینسر کے مرض میں مبتلا بچوں کے لیے ریمپ پر واک کی۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے فلورل ڈیزائن کا سیاہ سوٹ پہن کر واک کی رکھا تھا، اس موقع پر اداکار امیتابھ بچن نے کہا کہ ہم یہاں کینسر کے عارضے میں مبتلا نوجوان بچوں کے علاج معالجے کے لیے عطیات کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں، آپ کے عطیات کینسر میں مبتلا بچوں کو مکمل اور صحت مند زندگی گزارنے کے مواقع فراہم کر سکتے ہیں۔اداکارہ عالیہ بھٹ اور ورون دھون نے…

Read More

لندن ۔ 02 مارچ (ویب ڈیسک) فلمی سلسلے ہیری پوٹر فیم اداکارہ ایما واٹسن اپنے پرستاروں کے ساتھ سیلفی بنانا پسند نہیں کرتیں،ایما واٹسن نے ایک برطانوی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کے لئے پبلک اور پرائیویٹ زندگی کے درمیان ایک حد فاصل رکھنا بہت ضروری ہے ان کے پرستار ان سے اس بات سے شاکی رہتے ہیں کہ وہ ان کے ساتھ سیلفی نہیں کینچھواتیں اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنے آپ کو ٹریک نہیں کروانا چاہتیں کیونکہ ان کا پرستار ان کے ساتھ سیلفی لینے کے بعد اس کو دو سیکینڈ میں سوشل…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ کومل رضوی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف بننے والی فلم مےںمےری اداکاری منفرد ہوگی ‘گلوکاری کے شعبے کے بعد اب اداکاری مےں بھی کامےابےوں کے رےکارڈ بنانے جا ری ہوں ۔ اپنے اےک انٹر وےو مےں گلوکارہ کومل رضوی نے کہا کہ داعش کے خلاف فلم ”آفرےن “ کینیڈا کے پروڈکشن ہاﺅس جانب سے بنائی جا رہی ہے جس مےں مےرا کردار انتہائی منفرد ہوگا اور جس طر ح مےں نے گلوکاری کے مےدان مےں اپنی کامےابےوں کا لوہا منواےا ہے اسی طر ح ےہاں بھی کا مےاب ہوں گی مذکورہ فلم داعش کے خلاف…

Read More

دبئی (نیوزایجنسیاں) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )فائنل کیلئے دوسری ٹیم کا فیصلہ (آج)جمعہ کو ہوگا،پی ایس ایل کا تیسرا پلے آف کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین (آج)دبئی سپورٹس سٹی میں کھیلا جائیگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا،فاتح ٹیم کا مقابلہ5مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کا تیسرا پلے آف کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین (آج)دبئی سپورٹس سٹی میں کھیلا جائیگا،میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا،فاتح ٹیم کا مقابلہ5مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔پی…

Read More

شارجہ(آئی این پی) پشاور زلمی کے کھلاڑی حسن علی نے کہاہے کہ ”مجھے صبح کی نماز کے لیے الارم نہیں عشق اٹھاتا ہے ۔صبح سویرے سوشل میڈ یا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حسن علی نے کہا کہ دن کے آغاز میں شیطان کے خلاف فجر کی نماز سب سے پہلی جیت ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے فجر کی نماز کے لیے الارم نہیں بلکہ عشق اٹھا تا ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل سیکنڈ ایڈیشن میں حسن علی بہت اچھی پرفارمنس کا مظاہر ہ کر رہے ہیں۔انہوں نے ابھی تک اپنے کیر یئر میں ٹوٹل…

Read More

بنگلورو(نیوزایجنسیاں) سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے بنگلور میں رکشہ چلانے کا لطف اٹھایا۔مائیکل کلارک نے اپنے تجربے کی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ ایک رکشہ چلاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، انہوں نے کیپشن تحریر کیا کہ ”ٹ±ک ٹ±ک“ چلانا سیکھ رہا ہوں۔، بنگلور میں ایک بار پھر آ کر خوشی ہو رہی ہے کیونکہ یہ سب یہیں سے شروع ہوا۔

Read More