Author: admin

کراچی (خصوصی رپورٹ) محکمہ کسٹم اور محکمہ ایکسائز کی کالی بھیڑوں پر مشتمل ایک ایسا نیٹ ورک وجود میں آچکا ہے جو کسٹم کی نیلامی میں کھڑی گاڑیوں کے کوائف استعمال کر کے اسمگل ہو کر آنے والی گاڑیوں کو اس ریکارڈ پر رجسٹرڈ کروا رہا ہے جس کے نتیجے میں محکمہ کسٹم کے آکشن یارڈ میں کھڑی ہوئی گاڑیوں کے انجمن اور چیچس نمبروں پر اسمگل ہو کر کراچی آنے والی گاڑیاں نہ صرف کراچی بلکہ پورے سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر کی سڑکوں رواں دواں ہیں جسے تحقیقاتی اداروں نے بہت بڑا سکیورٹی رسک اور لیپس قرار…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) خفیہ طریقے سے قائم پوشیدہ لیبارٹریز میں آئس نامی نشہ تیار کرکے ملک بھر میں فروخت کیا جارہا ہے۔ تعلیمی اداروں اور گلیوں میں پھیلائے جانے والے اس نشے کی لعنت میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کا مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ جھاڑی نما مخصوص قدرتی پودوں اور درختوں سے حاصل کئے جانے والے میتھافیٹامائن نامی کیمیکل کے جز سے آئس نامی نشہ تیار کیا جاتا ہے۔ اب یہ نشہ پاکستان کی درسگاہوں تک آئس کی صورت میں پہنچ گیا ہے۔ طلباءو طالبات اور مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کی بڑی تعداد اس نشے کی…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے وینا ملک اور اسد خٹک کی صلح کرا دی، اسد خٹک نے دوبارہ غلطی نہ کرنے کا وعدہ کر لیا۔ معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے وینا ملک اور اسد خٹک کے درمیان ہونے والی لڑائی کا تصفیہ کرا دیا ہے۔ وینا ملک نے مولانا طارق جمیل کی گارنٹی کے بعد اسد خٹک کو معاف کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد خٹک کا کہنا ہے کہ اگر دوبارہ کچھ ہوا تو مولانا طارق جمیل کے ہاتھ اور میرے کان ہوں گے۔ وینا ملک جتنی بھی ناراض ہو، علیحدگی نہیں ہونے دوں…

Read More

کولمبو(ویب ڈیسک) سری لنکن حکومت نے ملک میں جنگی جرائم کی چھان بین کے لیے اقوام متحدہ سے مزید دو سال کی مدت کی درخواست کر دی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن حکومت نے ملک میں جنگی جرائم کی چھان بین کے لیے اقوام متحدہ سے مزید دو سال کی مدت کی درخواست کی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ درخواست اس سلسلے میں دی گئی گزشتہ مدت ختم ہونے کی وجہ سے کی گئی۔ بین الاقوامی سطح پر اس بارے میں کافی تشویش پائی جاتی ہے کہ سری لنکا میں تامل علیحدگی پسندانہ تنازعے کے باعث37…

Read More

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو مشتبہ دہشتگردوں پر ڈرون حملے کے نئے اختیارات دے دیئے جوسابق صدر براک اوباما کی انتظامیہ کی پالیسی سے انحراف ہے۔ ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے اختیارات دے دیئے ہیں جبکہ یہ اختیارات پہلے صرف امریکی محکمہ دفاع کے پاس تھے۔امریکا وہ پہلا ملک ہے جس نے صدر جارج ڈبلیو بش کے زمانے میں اپنے پریڈیٹر اور ریپر نامی غیر انسان بردار طیاروں (یو اے ویز) کو میزائلوں سے لیس کرکے حملوں میں استعمال کرنا…

Read More

لاہور (خصوصی رپورٹ) پنجاب اسمبلی اپوزیشن نے سپیکر کی معذرت پر ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ ختم کر دیا۔ اسمبلی نے پرائیویٹ تعلیم کی رجسٹریشن اور فیسوں میں اضافے کے معاملے پر بل منظور کر لیا۔ پیپلز پارٹی کی خاتون رکن فائزہ احمد ملک نے لاہور میں بابر بٹ کے قتل پر ایوان میں توجہ دلاﺅ نوٹس بھی جمع کروایا۔ اپوزیشن کے مطالبے پر سپیکر نے آئندہ بجٹ کیلئے ارکان سے تجویز لینے کیلئے ایوان کی کارروائی میں 2 دن اضافے کا بھی اعلان کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کو قررہ وقت2 بجے کے بجائے 1 گھنٹہ 26…

Read More

میانوالی (ویب ڈیسک) میانوالی کے علاقے موسیٰ خیل ڈھک پہاڑی میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 23مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ منگل کو پولیس کے مطابق میانوالی کے علاقے موسیٰ خیل ڈھک پہاری میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 23مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا

Read More

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے 2017 کی مرد شماری کے فارم میں معذورافراد کا کالم شامل نہ کرنے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے وفاقی و صوبائی حکومت سے 17 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مردم شماری کے فارم میں معذورافراد کا کالم شامل نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ 1998 کی مردم شماری میں معذورافراد کا کالم موجود تھا، سندھ میں اس وقت 50 لاکھ اورملک بھرمیں 2 کروڑ سے زائد معذورافراد ہیں، معذورافراد کا کالم شامل کئے بغیر ملک میں مردم شماری…

Read More

انقرہ(ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے خبردار کیا ہے کہ ترک وزراء کے ساتھ ناروا سلوک اور ترک تارکینِ وطن کو ریلیاں نکالنے سے باز رکھنے پر ہالینڈ کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہالینڈ کی حکومت نے ترک وزیر خارجہ مولود اغلو کو روٹرڈیم میں داخل ہونے نہیں دیا گیا جب کہ ترکی کی وزیر برائے خاندان و سماجی تحفظ، فاطمہ بتول سیان کو بھی روٹرڈیم میں ترک سفارت خانے میں داخل ہونے سے روکنے کے بعد انہیں ڈی پورٹ (ملک بدر) کرکے جرمنی بھیج دیا۔ ترکی کے ان دونوں…

Read More

کابل(ویب ڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے طالبان کی مشرقی صوبہ لغمان پر قبضے کی کوشش کو ناکام بنادی جبکہ جھڑپوں میں اہم طالبان رہنماؤں اور کمانڈروں سمیت 70 جنگجو ہلاک، 50زخمی اور 4 سیکیورٹی اہلکار بھی مارے گئے۔امریکی جاسوس طیارے کے حملے اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 20 عسکریت پسنداور10سیکیورٹی اہلکارہلاک جبکہ ارزگان میں بارودی سرنگ نصب کرنے کے دوران ہونے والے دھماکے میں 5طالبان مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے انسداد دہشت گردی آپریشنزکے دوران طالبان کی صوبے پر قبضے کی کوشش کو ناکام بنادیا اور طالبان کوبھاری جانی نقصان پہنچایا۔صوبائی حکومت کے میڈیا آفس…

Read More

جنیوا(ویب ڈیسک)اقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں 2016 میں بچوں کی ریکارڈ اموات ہوئی ہیں اور سب سے زیادہ زخمی بھی اسی سال سال نوٹ کیے گئے ہیں۔اقوامِ متحدہ میں بچوں کی تعلیم اور صحت کے عالمی ادارے یونیسیف کے مطابق گزشتہ برس شام میں 652 بچے ہلاک اور 647 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یونیسیف نے اپنی ایک رپورٹ ’’ہٹنگ راک باٹم‘‘ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ 2011 میں شامی خانہ جنگی کے بعد 2016 کا سال بچوں کے لیے سب سے ہلاکت خیزرہا ہے۔رپورٹ میں بچوں کی ہلاکت اور…

Read More

اسلام آباد(اے این این، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کردار ادا کرنے کے لیے کوشاں ہیں خواتین کو غربت اور خوف کی فضا سے نکالنا وقت کی ضرورت ہے۔ خواتین پارلیمنٹرینز معاشرے میں بڑی تبدیلی لا سکتی ہیں۔ رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے اسلام آباد میں خواتین ارکان پارلیمنٹ کے حوالے سے عالمی کانفرنس (ویمن کاکس کانفرنس) سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ویمن کاکس کا کردار اہم ہے ۔ پاکستان میں خواتین کو جمہوریت میں مساوی مواقع حاصل…

Read More

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے افغانستان سے دہشت گردی، اسلحہ اور منشیات کا راستہ روکنے کیلئے طویل افغان سرحد پر 2430 کلومیٹر لمبی باڑ لگانے کیلئے مرحلہ وار کام شروع کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے میں افغان سرحد کے ساتھ خیبر پی کے اور فاٹا میں 1300 کلو میٹر تک اہم پوائنٹ پر ایف سی نے باڑ لگانے کا کام شروع کیا گیا ہے۔باڑ کے علاوہ پاکستان کے اندر گھسنے والے مشتبہ دہشت گردوں کی فضائی نگرانی کیلئے خصوصی راڈار سسٹم بھی نصب کیا جا رہا ہے جو مشتبہ افراد کی نقل و حرکت پر کڑی…

Read More