تازہ تر ین

پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ، 23 خوفناک افراد بارے بڑی خبر

میانوالی (ویب ڈیسک) میانوالی کے علاقے موسیٰ خیل ڈھک پہاڑی میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 23مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ منگل کو پولیس کے مطابق میانوالی کے علاقے موسیٰ خیل ڈھک پہاری میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران 23مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv