- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
میلبورن (اے پی پی) سابق آسٹریلوی کرکٹرز ایڈم ووجز، زیویئر دوہرٹی اور کرس ہارٹلے نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، تینوں کھلاڑیوں نے شیفلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کے آخری راﺅنڈ میچز سے قبل اس بات کا اعلان کیا۔ 37 سالہ ووجز نے گزشتہ ماہ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا تھا جبکہ دوہرٹی کو ازخود کرکٹ آسٹریلیا نے الوداع کیا تھا، ہارٹلے کو انٹرنیشنل سطح پر ملک کی نمائندگی کا اعزاز نہ مل سکا۔ اپنے ایک بیان میں ہارٹلے نے کہا کہ میں نے انٹرنیشنل سطح پر ملک کی نمائندگی کیلئے سرتوڑ کوشش کی…
لندن (اے پی پی) یووینٹس اور لائسیسٹر کلب فتوحات برقرار رکھتے ہوئے یوئیفا چیمپئنز فٹ بال لیگ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ لائسیسٹر نے سیویلا کو سیکنڈ لیگ میچ میں 2-0 گولز سے ہرایا اور ایگریگیٹ سکور 3-2 سے فتح اپنے نام کر کے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ یووینٹس نے ایف سی پورٹو کو 1-0 گول سے شکست دی۔ اور ایگریگیٹ سکور 3-0 سے کامیابی حاصل کر کے کوارٹرفائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیاشاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیاشاہد نے کہا ہے کہ حسین حقانی معاملے پر پاک فوج و حکومت دونوں کو دباﺅ ڈالنا چاہیے۔ سپریم کورٹ کو میمو گیٹ سکینڈل ری اوپن کرنے اور حقانی کو واپس لانے کےلئے خط لکھنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے درخواست ہے کہ یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے اس پر ایکشن لیں، حسین حقانی کا اصل منصوبہ پاک فوج قیادت میں ایسے لوگوں کو لانا تھا جو امریکہ کے مفادات کے تحت کام…
انڈین ویلز (اے پی پی) سربیا کے نوویک جوکووچ، سپین کے رافیل نڈال سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر اور جاپان کے کئی نیشیکوری اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ جبکہ فرنینڈو ورڈاسکو، سٹیو جانسن اور جان مارٹن ڈیل پورٹو تیسرے راﺅنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی شہر انڈین ویلز میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے تیسرے راﺅنڈ میں سربیا کے نوویک جوکووچ سخت مقابلے کے بعد ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پورٹو کو 7-5،4-6 اور 6-1 سے ہر اکر ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے 16اضلاع سے ”خادم پنجاب زےور تعلےم پروگرام“آغاز کر دےا گےا ہے جس کے تحت ہر سال 6ارب روپے کے وظائف طالبات مےں تقسےم کےے جائےں گے اور اس پروگرام سے چھٹی سے دسوےں جماعت کی 4لاکھ60ہزار سے زائد طالبات مستفےد ہوں گی۔ پروگرام کی سوفےصد شفافےت ےقےنی بنانے کےلئے طالبات کو وظائف کی ادائےگی خدمت کارڈ کے ذرےعے کی جارہی ہے اورےہ وظائف طالبات کی تعلےم کو ےقےنی بنانے کےلئے 80فےصد سکول حاضری سے مشروط ہے۔ خدمت کارڈ کے ذرےعے طالبات کو…
گوادر/پسنی (آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ محفوظ عدالتی فیصلے پر قیاس آرائی ، تبصرہ یا پیش بینی عدالتی احترام میں خلل کے متراد ف ہے ، ہماری تمام ترتوجہ تعمیروترقی کے منصوبوں پر مرکوز ہے، گوادر کو بذریعہ سڑک دیگر علاقوں سے منسلک کرنے کے منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کیا جائےگا ، گوادر کی ترقی اور سی پیک ان کی ترجیحات کا اہم حصہ ہےں جسے جلد از جلد تکمیل تک پہنچایا جائے گا جس سے پاکستان کو مجموعی طور پر جبکہ بلوچستان کو خصوصی طور پر بے پناہ ترقی ملے گی، گوادر…
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے حسین حقانی کے بیان پر پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حسین حقانی کے بیان سے قومی سلامتی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے، اسامہ بن لادن کا ہماری سر زمین پر مرنا ہمارے لیے مسائل بڑھا رہا ہے،حسین حقانی نے اس وقت کے دو اہم عہدوں پر رہنے والوں پر الزامات لگائے ،اس وقت کی سویلین حکومت نے امرکیوں کو ویزے دیے جو پاکستان میں امریکی مفادات کیلئے کام کرتے رہے،حسین حقانی کے بیان پر آئندہ پیر کو پالیسی بیان دونگا، سعودی عرب میں بریگیڈ بھیجنے…
بنوں (ان لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بیلین ٹریز سونامی منصوبہ پوری دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ہے جس کے تحت اب تک اربوں روپے کی خطیر رقم سے 80کروڑ پودے لگا ئے جا چکے ہیں خیبر پختونخوا حکومت کی پانچ سا لہ مدت میں ایک ارب پودے لگا ئے جائیں گے خیبر پختونخوا حکومت نے اربوں روپے کی 60ہزار کنال مقبوضہ اراضی واگزار کرالی ہے جس پر اب بلین ٹریز سونامی منصوبے کے تحت پودوں کی کاشت جاری ہے ہماری صوبائی حکومت سے دس سال پہلے 2سو ارب روپے کے درخت…
لاہور(آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں وزیراعظم کو نہ صرف خوش آمدید کہیں گے بلکہ فول پروف سکیورٹی بھی دینگے، بدقسمتی سے پنجاب میں ہمارے کارکنوں پر حملے ہورہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینیٹر رانا کاظم مرحوم کی رہائشگاہ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کیا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رانا کاظم کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری کے حوالے سے تحفظات ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ مردم شماری غیر متنازع ہوگی، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کو سندھ میں…
اسلام آباد(آئی این پی) برازیل سے تعلق رکھنے والے ممتاز فٹ باﺅلر رونالڈینو نے شاہد آفریدی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں۔ رونالڈینو نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان جانے کے لیے بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل برازیلین فٹ بال ٹیم کے سابق اسٹار رونالڈینو اپنے پاکستان آنے کا اعلان کر چکے ہیں ،یہاں وہ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کی جدید تکنیک سے آگاہ کریں گے، اس دوران وہ نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کا کوئی شہری گندا پانی پی کر مر گیا تو ہم خود کو ذمے دار تصور کریں گے۔ 100 لوگوں کو بھی گھر بھیجنا پڑا تو سوچیں گے نہیں سندھ میں پانی کی فراہمی کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی جس کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جہاں مال نظر آتا ہے۔ پروجیکٹ شروع کر دیتے ہیں۔ اتنا کھاﺅ جتنی پیٹ میں جگہ ہے۔ سندھ میں اگر کچھ ٹھیک چل رہا ہے تو اس کی تصویر دکھا دیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں…
channel 5 headlines by channel5tv
