- روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے
- سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 70.7 فیصد تک پہنچ گیا، محمد اورنگزیب
- چاند کے سفر کے دوران خلا سے لی گئی زمین کی تصاویر وائرل
- پاکستان نیوی نے بحری بیڑے میں جدید پی این ایس خیبر شامل کر لیا
- پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ
- انفلوئنسر نے اداکار علی رضا پر تعلقات اور بے وفائی کا الزام لگادیا
- پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
- پی ایس ایل: جڑواں شہر اسلام آباد اور راولپنڈی آج پہلی مرتبہ مدمقابل آئیں گے
Author: admin
لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم فٹنس اور فیلڈنگ کی وجہ سے دیگر ٹیموں سے بہت پیچھے رہ گئی ہے۔ کھلاڑیوں کی فیلڈنگ اور فٹنس نمبر ون ترجیخ ہے اور بورڈ کی پالیسی ہے کہ اگر کوئی فٹنس کے کم ترین معیار پر پورا نہ اترتا ہو تو اسے قومی ٹیم کیلئے سلیکٹ نہیں کیا جائے گا۔”کھلاڑیوں کو پھنسانے کیلئے نئے طریقے استعمال ہو رہے ہیں اور پتہ ہے کہ بکیز نے نئے طریقے نکال لیے ہیں“۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں میں سب سے…
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ٹو کے 2 سپر سٹار پلیئرز بابر اعظم اور شاداب خان نے پاکستان کیلئے کچھ بڑا کرنے کےعزم کا ظاہر کیا ہے ، نجی ٹی وی کے پروگرام میںبابر اعظم نے پی ایس ایل میں اپنی پرفارمنس پر اطمینان کا اظہارکیا جبکہ شاداب خان نے ٹاپ آل راو¿نڈر بننے کا عزم ظاہر کر دیا۔پروگرام میں فاسٹ بولرز کے فقدان پر بھی سنجیدہ گفتگو ہوئی ، قومی فاسٹ بولر عمر گل اور سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے اس معاملے پر دل کھول کر بات کی۔ دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے لگائے قومی ٹیم…
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپرلیگ سیزن ٹو اختتام پزیرہوگیا لیکن اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات کا جال مزید پھیلادیا گیا۔ فاسٹ بولر محمد عرفان اورشاہ زیب حسن حکام کو قائل نہ کر سکے تو معطل کر دیے جائیں گے۔ شاہ زیب حسن (آج)منگل کو اینٹی کرپشن یونٹ کے سوالات کا جواب دیں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ ،ایف آئی اے اور وزارت داخلہ سے بھی تعاون کیلئے تیار ہوگیا، پی سی بی نے ایف آئی اے کو مزید کرکٹرز کے موبائل تک رسائی دینے پر اتفاق کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا…
لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کا اعلامیہ تو نہ اسکا لیکن نئے منیجر ایکشن میں ضرور آگئے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر طلعت علی نے وسیم باری کی جگہ لے لی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے ٹریننگ کیمپ ان دنوں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری ہے۔ اس کیمپ میں جہاں ممکنہ کھلاڑی ایکشن میں ہیں وہاں نئے منیجر طلعت علی نے بھی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ تاحال پی سی بی نے باضابطہ طور پر تو نئے منیجر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا، طلعت علی ماضی میں بھی منیجر رہ چکے ہیں۔ وسیم باری کوگزشتہ…
باربڈوس (ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے کرکٹر مارلن سیموئلز نے کہا ہے کہ وہ مرتے دم تک پاکستان آتے رہیں گے۔ 36 سالہ سیموئلز پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے کے لیے لاہور آئے تھے جہاں انھوں نے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ سیموئلز پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کر رہے تھے اور لاہور ہونے والے فائنل میں اسی ٹیم نے پی ایس ایل کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ اس کے مالک جاوید آفریدی نے ٹوئیٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں جمیکا کے اس کھلاڑی نے پاکستانی…
لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کارندے پیپلزپارٹی کارکنوں پر دہشتگردی کے لئے چھوڑ رکھے ہیں مگر ہمارے کارکنوں نے برداشت کا مظاہرہ چھوڑا تو نواز حکومت کو بھاگنا پڑے گا ۔ پیر کے روز پیپلزپارٹی کے راہنما بابر سہیل بٹ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بار بٹ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ورثا کی درخواست پر کیس داخل کر کے اصل ملزمان کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں…
لاہور(ویب ڈیسک) نوجوان کرکٹر مہندر پال سنگھ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے پہلے پاکستانی سکھ کرکٹر بن گئے ہیں ، انہوں نے کراچی میں کیریئر کا پہلا ڈومیسٹک میچ کھیلا۔تفصیلات کے مطابق مہیندر پال سنگھ کو گزشتہ سال ایمرجنگ پلیئرز کیمپ میں شامل کیا گیا تھا ، نوجوان کھلاڑی نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ میں انٹری کر لی ، وہ کینڈی لینڈ کی جانب سے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے خلاف ان ایکشن ہوئے ، انہوں نے اپنے پہلے ہی میچ میں 2 وکٹیں بھی حاصل کیں۔
کوئٹہ(ویب ڈیسک)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بعد بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں جہاں ترقیاتی منصوبے جاری ہیں وہاں تفریح کے مواقعے بھی پیدا کیے جارہے ہیں۔ گوادر میں بند سینما گھر کو تزئین و آرائش کے بعد دوبارہ کھولنے کا کام جاری ہے-
ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ہریتھک روشن نے والد راکیش روشن کے کہنے پر ہدایت کار کبیر خان کی فلم کی پیش کش ٹھکرادی۔ہدایت کار کبیر خان کا شمار فلم نگری کے کامیاب ڈائریکٹرز میں ہوتا ہے جنہوں نے اب تک کئی بلاک بسٹر فلمیں دی ہیں جس میں ”ایک تھا ٹائیگر“ اور ”بجرنگی بھائی جان“ شامل ہیں جب کہ کبیر خان نے ہریتھک روشن کو اپنی فلم میں کام کی پیش کش کی جو انہوں نے ٹھکرادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کبیر خان کی فلم کا اسکرپٹ پڑھنے پرہریتھک روشن نے کام کرنے پر آمادگی بھی ظاہر کردی تھی…
کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کی آرٹسٹ نے آئل پینٹس سے بھٹو خاندان کا البم تیار کر لیا ، آرٹسٹ حیا فاروقی کو شکوہ ہے کہ بلاول بھٹو ملاقات کا وقت نہیں دیتے ، ملاقات ہو تو وہ انہیں یہ البم پیش کریں گی ۔ رنگوں سے ناطہ اور بھٹو خاندان سے عقیدت کے اظہار میں کراچی کی حیا فاروقی نے شاہکار تخلیق کر ڈالے ۔ معروف شخصیات کی تصاویر بنانے کے شوق نے ذوالفقار علی بھٹو ، بیگم نصرت بھٹو ، بینظیر بھٹو اور بلاول بھٹو زرداری کے علاوہ ان کی دونوں بہنوں کی تصویریں کینوس پر اتار دیں ۔ آئل…
لاہور(حسنین اخلاق)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری بھی بی بی شہید کے نقش قدم پر چل نکلے۔سیاسی فیصلوں میں فیصلوں کا اختیار اپنے پاس رکھ لیا ،صوبائی قیادت کے مشوروں کی بجائے تنظیمی عہدوں پر تقرریوں کو بذات خود انٹرویوز سے مشروط کردیا ۔صوبہ پنجاب میں ساہیوال اور لاہور کے علاوہ تمام ڈویژنز میںصدور سمیت تنظیمی باڈیز مکمل کردیں۔لاہور کے لیے امیدواروں کو آج طلب کرلیا،چوہدری اسلم گل ،نوید چوہدری ،فیصل میر،میاں ایوب اور بیرسٹر عامر حسن کو بلاول ہاﺅس آنے کی دعوت دے دی۔چیرمین لاہور کے لیے نئی قیادت چاہتے ہیں فیصلہ حیران کن بھی ہوسکتا ہے…
